counter easy hit

کینیڈا کے چڑیا گھرمیں پولر پکاسو کی پینٹنگزنے دھوم مچادی

Picasso's paintings caused

Picasso’s paintings caused

اونٹاریو……کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ایک برفانی ریچھ نے اپنے پاؤں کے ذریعے پینٹنگ کرکے ایسے منفرد شاہکار بنائے کہ دیکھنے والے داد دئیے بنا نہ رہ سکے۔
انتظامیہ نے پینٹنگ کرتے اس برفانی ریچھ کو پولر پکاسو کا نام دیا ہے، جسے دیکھنے بڑی تعداد میں لوگ چڑیا گھر کا رخ کررہے ہیں۔پولر بئیر کے مالک کا کہنا ہے کہ ہنری نامی اس ریچھ کے بنائے ہوئے ان فن پاروں کو فروخت کرکے اس سے حاصل کردہ رقم امدادی مقاصد کے لئے استعمال کی جائے گی