counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

کینیڈا : برف کے گولوں کی لڑائی کا عالمی ریکارڈ

کینیڈا : برف کے گولوں کی لڑائی کا عالمی ریکارڈ

اٹاوا…. کینیڈا میں برف کے گولوں کی منفرد لڑائی میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ کینیڈا کے شہر ساسکا ٹون میں ہوئی انوکھی جنگ ، شہریوں نے برف کے گولوں سے ایک دوسرے کی خوب پٹائی کی ، سخت سردی کی پرواہ کئے بغیر اس لڑائی میں 8 ہزار 2 […]

امریکا میں زیکا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

امریکا میں زیکا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

نیویارک…..امریکی ریاست ٹیکساس میں زیکا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ آئر لینڈ میں بھی پہلی بار 2افراد میں زیکا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ مقامی محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ڈیلاس کاؤنٹی میں زیکا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے تاہم متاثرہ شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے ۔ حکام […]

ایسی خوراک جسے کھانے سے آپ 100 سال جی سکتے ہیں

ایسی خوراک جسے کھانے سے آپ 100 سال جی سکتے ہیں

معروف شیف جیمی اولیور نے مہینوں تک دنیا کا سفر کرکے ایسی خوراک کی فہرست تیار کی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) معروف شیف جیمی اولیور نے مہینوں تک دنیا کا سفر کرکے ایسی خوراک کی فہرست تیار کی ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ اگر اس خوراک کا باقاعدگی سے استعمال […]

بے گناہ شخص 23 سال کے بعد جیل سے رہا

بے گناہ شخص 23 سال کے بعد جیل سے رہا

چینی شہری چن مین کو 1992ء میں ایک گھر کو نذر آتش کرنے اور ایک شخص کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ بیجنگ: (یس اُردو) ایک چینی عدالت نے آتش زنی اور قتل کے مقدمے میں جیل میں 23 سال سے قید شہری کو آزاد کر دیا ہے۔ چن مین نامی […]

نوجوان بھیانک حادثے میں مرنے کے بعد زندہ ہو گیا

نوجوان بھیانک حادثے میں مرنے کے بعد زندہ ہو گیا

سویڈن سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان ایک حادثے کے بعد دو مرتبہ موت کے منہ سے واپس آیا تھا۔ اس حادثے میں اس کی ریڑھ کی ہڈی اور پانچ پسلیاں ٹوٹ گئی تھیں، کندھا اور گھٹنا اتر گیا تھا اور اس کے پھیپھڑے بھی بری طرح سے متاثر ہوئے تھے۔ سٹاک ہوم: (یس اُردو) […]

خوش رہنا عمر میں اضافے کا باعث بنتا ہے: تحقیق

خوش رہنا عمر میں اضافے کا باعث بنتا ہے: تحقیق

چہرے پر خوش گوار مسکراہٹ سجائے رکھنے سے انسان کی شخصیت میں سحر انگیز کشش تو پید اہوتی ہی ہے لیکن ساتھ ہی اس میں لبمی عمر کا راز بھی پوشیدہ ہے۔ لاہور: (یس اُردو) ماہرین کا کہنا ہے کہ خوش مزاجی اور مسکراہٹ سے انسان کی صحت پر نہایت مفید اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ […]

تھرپارکر: سول اسپتال مٹھی میں مزید 2 بچیاں جاں بحق

تھرپارکر: سول اسپتال مٹھی میں مزید 2 بچیاں جاں بحق

تھرپارکر……..تھرپارکر کے سول اسپتال مٹھی میں مزید دوبچیاں جاں بحق ہوگئی، 33روز کے دوران غذائیت اور مختلف امراض کے باعث انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 110تک پہنچ گئی ہے۔ تھرپارکر میں قبل از وقت پیدائش اور مختلف امراض میں مبتلا بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا۔ سول اسپتال مٹھی میں دو دن […]

اسپین میں روبوٹ نے لگائی ایک دوسرے کی پٹائی

اسپین میں روبوٹ نے لگائی ایک دوسرے کی پٹائی

میڈرڈ………اسپین میں ہوئی دلچسپ لڑائی ، جس میں پہلوان تھے کچھ ہٹ کر ۔ میڈرڈ میں ہوئی لڑائی میں میدان میں انسانوں کے بجائے روبوٹس اُترے اور ایک دوسرے کو شکست دینےکے لیے خوب داؤ لگائے۔ روبوٹس فائٹ دیکھنے کیلئے بچوں سمیت ہزاروں افراد پہنچے اور روبوٹک ریسلنگ سے بے حدمحظوظ ہوئے۔ Post Views – […]

11سالہ بچے نے اڈیل کا گانا ہیلو گاکر سب کو حیران کر دیا

11سالہ بچے نے اڈیل کا گانا ہیلو گاکر سب کو حیران کر دیا

لندن……کہتے ہیں کہ فن کسی کی میراث نہیں ہوتا اور مہارت حاصل کرنے کے لئے عمر کی بھی کوئی قید متعین نہیں ہوتی ،یہ مصداق11سالہ بچے پر صادق آتی ہے۔یقین نہ آئے تو سریلی آواز کا جادو چلاتے اس بچے کو دیکھ لیں جو ابھی صرف11سال کا ہے لیکن ایسا گاتا ہے کہ سب کو […]

معذوری مجبوری نہیں ،ہاتھ سے محروم اسکیچزبنانے کا ماہرنوجوان

معذوری مجبوری نہیں ،ہاتھ سے محروم اسکیچزبنانے کا ماہرنوجوان

وارسا……معذوری اکثر انسان سے اس کے خواب چھین لیتی ہے لیکن ہاتھ سے محروم اس نوجوان نے یہ ثابت کردیا کہ معذوری کوئی مجبوری نہیں ہوتی اگر ہمت، حوصلہ اور جنون ہو تو زندگی کا ہر خواب پورا کیا جاسکتا ہے۔ولینڈ سے تعلق رکھنے والا یہ 23سالہ نوجوان ہاتھوں سے معذور ہے لیکن تصاویر بنانے […]

فراری دبئی کے پولیس کمپاؤنڈ میں بے بسی کی تصویر

فراری دبئی کے پولیس کمپاؤنڈ میں بے بسی کی تصویر

دبئی………ایک بے چاری فراری دبئی کےپولیس کمپائونڈ میں بےبسی کی تصویر بنی ہوئی ہے۔ سڑکوں پر دوڑے یا مقابلوں میں، سرخ فراری سےنظر نہیں ہٹتی، لیکن ایک فراری ایسی ہے جو گاڑی کم اور بےچاری زیادہ لگتی ہے۔ جی ہاں ضبط کی گئی ایک قیمتی فراری دبئی پولیس کمپائونڈ میں گذشتہ چھ برس سے گم […]

آسٹریلوی مچھیروں نے 1379پاؤنڈ وزنی شارک پکڑلی

آسٹریلوی مچھیروں نے 1379پاؤنڈ وزنی شارک پکڑلی

سڈنی……آسٹریلیا کے سمندر سے ماہی گیروں نے اب تک کی سب سے وزنی شارک پکڑی ہے جس کے بارے میں امید کی جارہی ہے کہ اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عام طور پر ایک ٹائیگر شارک کا وزن 440کلو گرام ہوتا ہے جبکہ آسٹریلیا […]

سوائن فلو سے پنجاب میں 23 ہلاکتیں ہوئیں،خواجہ سلمان رفیق

سوائن فلو سے پنجاب میں 23 ہلاکتیں ہوئیں،خواجہ سلمان رفیق

لاہور……مشیر برائے صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ سوائن فلو کے رواں سیزن میں پنجاب میں 23 ہلاکتیں ہوئی ہیں ،بارش ہونے سے مریضوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔لاہور کے جناح اسپتال میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ رواں سیزن میں 180 مشتبہ […]

سول اسپتال حیدرآباد : تنخواہوں کی عدم ادائیگی ، وارڈز اور او پی ڈی میں ہڑتال

سول اسپتال حیدرآباد : تنخواہوں کی عدم ادائیگی ، وارڈز اور او پی ڈی میں ہڑتال

حیدرآباد…..سول اسپتال حیدرآباد کے ڈینٹل وارڈ کے ہاؤس آفیسر ڈاکٹرز نے گزشتہ 5 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف وارڈز اور او پی ڈی میں ہڑتال کردی ۔ سول اسپتال کے ڈینٹل وارڈ میں 105 ہاؤس آفیسرزکو گزشتہ پانچ ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونے پر ہاوس آفیسر ڈاکٹرز نے ڈینٹل وارڈ […]

ایکواڈور میں بیلوں کیساتھ آگ کے کھیل کا تہوار

ایکواڈور میں بیلوں کیساتھ آگ کے کھیل کا تہوار

کوئٹو…..بل فائٹنگ کا کھیل تو ہر کسی نے دیکھا ہوگا لیکن جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں بیلوں کے ساتھ آگ کا کھیل کھیلنے کے سالانہ تہوار کا انعقاد کیا گیا۔ کئی برسوں سے منائے جانے والے اس وحشیانہ کھیل میں سورج کے غروب ہوتے ہی بیلوں کے سینگھوں پر لکڑی باندھ کر اس میں آگ […]

بنگلا دیشی نوجوان کے ہاتھ پائوں درخت کی شاخوں جیسے ہوگئے

بنگلا دیشی نوجوان کے ہاتھ پائوں درخت کی شاخوں جیسے ہوگئے

ڈھاکا……عجیب و غریب بیماری میں مبتلا بنگلادیشی نوجوان کے ہاتھ پائوں درخت کی جڑ جیسے ہوگئے ہیں۔ بنگلا دیش کے علاقے کھلنا سے تعلق رکھنے والا 25 سالہ نوجوان عبدالباجندر ایسی جلدی بیماری میں مبتلا ہے، جس نے اس کے جسم کے مختلف حصوں خصوصا پاؤں اور ہاتھوں کی ساخت کو ہی تبدیل کرکے رکھ […]

برازیل میں سالانہ کارنیوال کی تیاریاں زور و شور سے جاری

برازیل میں سالانہ کارنیوال کی تیاریاں زور و شور سے جاری

ریو ڈی جنیرو ……برازیل میں سالانہ کارنیوال کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ فنکار اور سامبا اسکول کے طلبا موسیقی کی دھن پر روایتی پریڈ کی ریہرسل کررہے ہیں ۔ ریو ڈی جنیرو میں سالانہ کارنیول سے قبل ہی میلے کا سماں ہے ۔ ویک اینڈ پر ہونے والے روایتی ڈانس پریڈ میں […]

واٹس ایپ صارفین کی تعدادایک ارب تک جا پہنچی

واٹس ایپ صارفین کی تعدادایک ارب تک جا پہنچی

نیویارک ……مشہور ترین موبائل میسیجنگ سروس واٹس ایپ دنیا بھر میں بے حد مقبولیت حاصل کرچکی ہے یہی وجہ ہے کہ اس کے استعمال کرنے والے صارفین کی تعدادایک ارب تک جا پہنچی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ تعداد فیس بک میسنجر کے صارفین سے زائد ہے جس کے فی الوقت800ملین صارفین ہیں۔فیس بک کے […]

اسپین،سیاحوں کی ریکارڈ آمد، جیب کتروں کے مزے آگئے

اسپین،سیاحوں کی ریکارڈ آمد، جیب کتروں کے مزے آگئے

بارسلونا….. گزشتہ سال چھ کروڑ سے زائد غیر ملکیوں نے سیاحت کی غرض سے اسپین کا رخ کیا اور خوب لطف اندوز ہوئے لیکن ۔۔۔ان کے ساتھ ساتھ جیب کتروں کے بھی مزے آگئے ۔ بارسلونا میں ایک دن میں جیب تراشی کی 300وارداتوں کے بعد شہر پہلے نمبر پر آگیا جبکہ دارالحکومت میڈریڈ تیسرے […]

زیکا وائرس عالمی سطح پر صحت کے لیے خطرہ ہے ،عالمی ادارہ صحت

زیکا وائرس عالمی سطح پر صحت کے لیے خطرہ ہے ،عالمی ادارہ صحت

نیویارک……عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ زکا وائرس عالمی سطح پر صحت کے لیے خطرہ ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے مشترکہ طور پر ہنگامی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ۔ زیکا وائرس کے خلاف ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان عالمی ادارہ صحت کی عالمی ماہرین پرمشتمل کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا۔ عالمی […]

ٹانک:افغانستان سے پولیو منتقلی کے خطرات زیادہ ہیں، ایجنسی سرجن

ٹانک:افغانستان سے پولیو منتقلی کے خطرات زیادہ ہیں، ایجنسی سرجن

ٹانک…..ٹانک کے ایجنسی سرجن ڈاکٹر عیسی خان بھیٹنی کاکہنا ہے کہ سرحدیں افغانستان سے ملنے کی وجہ سے پولیو وائرس کی پاکستانی علاقوں میں منتقلی کے خطرات بہت زیادہ ہیں۔ سرجن ڈاکٹر عیسٰی خان بھیٹنی نے قبائلی عمائدین سے بات چیت کی اور میڈیا کے نمایندوں کوپولیو کے حوالے سے بریفنگ دی،ڈاکٹر عیسی خان کا […]

ذرا سی احتیاط سے سوائن فلو سے با آسانی بچا جا سکتا ہے

ذرا سی احتیاط سے سوائن فلو سے با آسانی بچا جا سکتا ہے

کراچی……سوائن فلو کے مرض کی ابتدا جانور سے انسان اور پھر دوسرے انسانوں کو متاثر کر سکتی ہے، ماہرین طب کا کہنا ہے کہ سوائن فلو کے مرض سے ذراسی احتیاط سے باآسانی بچا جا سکتا ہے۔ کراچی میں سوائن فلو کے مرض سے بچنے کے لئے ہیلتھ سروسز کی جانب سے شہر کے تمام […]

تھرپارکر میں مزید3بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر میں مزید3بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر……..تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید3بچے جاں بحق ہو گئے۔ یہ ہلاکتیں پیر کے روز عمرکوٹ سول اسپتال میں ہوئیں۔ مرنے والے بچوں میں ایک نومولود تھاجبکہ دوسرے کی عمر 2 ماہ اور تیسرے کی عمر 5سال تھی۔ نومولود کے والد کا نام کیول بھیل بتایا گیا ہے، جبکہ ایک بچے نام عمر ولد […]

بھارت میں پہلے زیرِ سمندر ریسٹورنٹ کا افتتاح کردیا گیا

بھارت میں پہلے زیرِ سمندر ریسٹورنٹ کا افتتاح کردیا گیا

احمد آباد…….بھارت کے شہر احمد آباد میں پہلے زیرِ سمندر ریسٹورنٹ کا افتتاح ہو گیاہے۔ بڑی بڑی عما رتوں اور وسیع و عریض رقبے پر پھیلے ریسٹورنٹ تو دنیا بھر میں تعمیر کیے جا تے ہیں ،لیکن بھارتی شہر احمد آباد میں زیرِ سمند ر ایک منفرد ریسٹورنٹ قا ئم کیا گیا ہے۔The Real Poseidon […]