counter easy hit

کوالالمپورمیں چینی سالِ نو کی آمد کا جشن

Kualalmpurmyn arrival

Kualalmpurmyn arrival

ہانگ کانگ …..چینی سالِ نو کی آمد کا جشن کا زور و شور سے جاری ہے، اسی سلسلے میں کوالالمپور میں بھی لوگوں نے سیکڑوں لالٹینوں سے سڑکیں اور بازار سجادیے ۔
اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعدادنے اس رنگا رنگ میلے کا رخ کیا اور جی بھر کر تصاویر بنائیں۔رنگا رنگ روشنیاں ہر سو بکھرتے ہوئے میلے کو چار چاند لگا رہی تھیں جن میں منکی لالٹین اور بدھا سے مشابہہ مجسمے دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے تھے۔