counter easy hit

منچلے نوجوان کادبئی کی30منزلہ عمارت پر خطرناک کرتب

Young kadbyy dangerous

Young kadbyy dangerous

دبئی ……زندگی تو سب ہی کو پیاری ہوتی ہے لیکن کچھ لوگوں کو اپنے شوق اس سے بھی زیادہ عزیز ہوتے ہیں اور وہ اپنی جان داؤ پر لگانے سے بھی نہیں گھبراتے۔
دبئی کی30منزلہ عمارت کی چھت پر خطرناک کرتب کا مظاہرہ کر نے والے منچلے کا شمار بھی ایسے ہی خطروں کے کھلاڑیوں میں کیا جاسکتا ہے جس نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔خطروں کے کھلاڑی نے بغیر کسی حفاظتی اقدام کے عمارت کے کناروں پر چلنے کا خطرناک مظاہرہ کیا جسے دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔