counter easy hit

8لاکھ سے زائد بچوں

ماں کے دودھ سے 8لاکھ سے زائد بچوں کی زندگی بچائی جاسکتی ہے

ماں کے دودھ سے 8لاکھ سے زائد بچوں کی زندگی بچائی جاسکتی ہے

نیویارک……اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ ماں کے دودھ سے سالانہ آٹھ لاکھ سے زائد بچوں کی زندگی بچائی جاسکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماؤں کو بچوں کو اپنا دودھ پلانے کی ترغیب دی جائے تو سالانہ چھ ماہ سے کم عمر بیشتر بچوں سمیت آٹھ لاکھ بیس ہزار بچوں کی زندگی […]