counter easy hit

چھٹیوں میں بھی خوب

چھٹیوں میں بھی خوب کمائی،فیس بک کے بانی دنیاکے چھٹے امیر ترین شخص قرار

چھٹیوں میں بھی خوب کمائی،فیس بک کے بانی دنیاکے چھٹے امیر ترین شخص قرار

نیویارک ……فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے پیٹرنٹی کے سلسلے میں لی گئی چھٹیوں کے دوران بھی خوب کمائی کی ہے جس کے بعد وہ دنیا کے چھٹے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔ فوربس کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق مارک زکر برگ کو چھٹیوں کے دوران 800ملین ڈالر کی آمدنی ہوئی […]