counter easy hit

گوریلا کی 31ویں سالگرہ

امریکی چڑیا گھر میں گوریلا کی 31ویں سالگرہ

امریکی چڑیا گھر میں گوریلا کی 31ویں سالگرہ

نیویارک …….امریکا کے شہر فلاڈیلفیا میں واقع چڑیا گھر میں موجودموتوبانامی گوریلا کی 31ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی اورخصوصی طورپر کیک بھی تیار کیا گیا۔اس موقع پرگوریلے کی پسندیدہ خوراک کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا یہ کیک اس کو پیش کیا گیا جو اس نے خوب مزے لے کر کھایا۔سالگرہ […]