counter easy hit

جڑی جڑواں بہنوں، کا پہلا کامیاب آپریشن

سوئٹرز لینڈ: جسم سے جڑی جڑواں بہنوں کا پہلا کامیاب آپریشن

سوئٹرز لینڈ: جسم سے جڑی جڑواں بہنوں کا پہلا کامیاب آپریشن

جڑواں بہنیں جگر اور چھاتی سے جڑی ہوئی تھیں ، آپریشن کے کامیاب ہونے کے امکانات صرف ایک فیصد تھے برن (یس اُردو) سوئٹرز لینڈ میں ڈاکٹروں نے جسم سے جڑی آٹھ دن کی جڑواں بہنوں کو علیحدہ کرنے کا کامیاب آپریشن کیا ہے ، یہ اتنے چھوٹے بچوں کا کیا جانے والا پہلا کامیاب […]