counter easy hit

اسلام آباد

دہری شہریت رکھنا قانونی طور پر کوئی جرم نہیں، چھپانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، چیف جسٹس

دہری شہریت رکھنا قانونی طور پر کوئی جرم نہیں، چھپانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، چیف جسٹس

اسلا م آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ دہری شہریت رکھناقانونی طورپرکوئی جرم نہیں، کئی افسروں نے تاحال دہری شہریت چھپائی ہے،شہریت چھپانےوالوں کےخلاف کارروائی ہوگی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ کئی حساس دفاترمیں بھی دہری شہریت کے حامل افسرموجودہیں اس کے علاوہ کئی ججزبھی دہری شہریت کے حامل ہیں۔ہمیں تو […]

جہانگیر ترین کے آزاد امیدواروں کو اکٹھے کرنا پر انٹرنیٹ پر طوفان آگیا

جہانگیر ترین کے آزاد امیدواروں کو اکٹھے کرنا پر انٹرنیٹ پر طوفان آگیا

اسلام آباد: عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف 115 سیٹوں کے ساتھ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے اور وفاق میں حکومت بنانے کیلئے تیاری پکڑلی ہے جبکہ تخت لاہور کے حصول کیلئے بھی جہانگیر ترین نے جہاز اڑا دیاہے اور کم وقت میں زیادہ آزاد امیدواروں کو اپنی طرف کرنے کیلئے ہر […]

اسلام آباد چھٹہ بختاور کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار شفقت خان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر پاکستان عوامی لیگ کے رہنما اصغر علی مبارک کی لواحقین سے اظہار تعزیت

اسلام آباد چھٹہ بختاور کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار شفقت خان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر پاکستان عوامی لیگ کے رہنما اصغر علی مبارک کی لواحقین سے اظہار تعزیت

اسلام آباد چھٹہ بختاور کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار شفقت خان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر پاکستان عوامی لیگ کے رہنما اصغر علی مبارک کی لواحقین سے اظہار تعزیت اسلام آباد: (پریس ریلیز) اسلام آباد چھٹہ بختاور کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت جناب سردار شفقت خان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر […]

دھاندلی الزامات؛عوامی مینڈیٹ کا احترام نہ کیا گیا تو سیاسی بحران پیدا ہوسکتا ہے، ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے رہنما پاکستان عوامی لیگ کا اجلاس

دھاندلی الزامات؛عوامی مینڈیٹ کا احترام نہ کیا گیا تو سیاسی بحران پیدا ہوسکتا ہے، ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے رہنما پاکستان عوامی لیگ کا اجلاس

دھاندلی الزامات؛عوامی مینڈیٹ کا احترام نہ کیا گیا تو سیاسی بحران پیدا ہوسکتا ہے، ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے رہنما پاکستان عوامی لیگ کا اجلاس .راولپنڈی: (پریس ریلیز) پاکستان عوامی لیگ عوام کی امنگوں کی ترجمان بن کر ہر فورم پر نمائندگی جاری رکھے گی قومی انتخابات میں عوام کی اکثریت نےپاکستان عوامی […]

شاہد خاقان عباسی اور علیم خان کو سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

شاہد خاقان عباسی اور علیم خان کو سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور تحریک انصاف کے رہنما عبد العلیم خان کے حلقوں سمیت 26 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی منظوری دے دی۔امیدواروں کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواستوں کے بعد الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 10 اور صوبائی اسمبلیوں کے 16 […]

نواز شریف کی ہسپتال منتقلی سے قبل کن دو اہم شخصیات سے ملاقات کرائی گئی؟بڑی خبر آگئی

نواز شریف کی ہسپتال منتقلی سے قبل کن دو اہم شخصیات سے ملاقات کرائی گئی؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد؛سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کو سیکیورٹی اسکواڈ کی نگرانی میں علاج کیلئے اڈیالا جیل سے پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا .ذرائع کے مطابق نواز شریف کو حامی بھرنے کے بعد ہی علاج کیلئے پمز ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا،انہیں 2 مختلف سیکیورٹی اسکواڈز کی نگرانی میں جیل سے پمز پہنچایا گیا ۔ […]

پانی کی قلت کے معاملے پر چیف جسٹس ثاقب نثار سرگرم، آئندہ حکومت پر نئی ذمہ داری ڈالی دی

پانی کی قلت کے معاملے پر چیف جسٹس ثاقب نثار سرگرم، آئندہ حکومت پر نئی ذمہ داری ڈالی دی

اسلام آباد; چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ پانی اور آبادی کے معاملے کو سنجیدہ نہ لیا تو مشکل حالات ہوں گے۔ آبادی بڑھنے سے وسائل اور رہنے کی جگہ کم ہو رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق بڑھتی ہوئی آبادی سے متعلق از خود نوٹس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس جسٹس […]

پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد: بنی گالا میں تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی رہائش گاہ پر وزیر اعظم ہاوس کی طرح سیکیورٹی فراہم کر دی گئی۔ متوقع وزیر اعظم عمران خان سے چیف کمشنر اسلام آباد کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے عمران خان کو بنی گالا کی سیکیورٹی کے حوالے سے ایس او […]

جہانگیر ترین کے شریفوں پر کاری وار جاری ۔۔۔۔۔ آج تحریک انصاف میں کتنے ارکان شمولیت اختیار کرنے والے ہیں ؟ خبر آ گئی

جہانگیر ترین کے شریفوں پر کاری وار جاری ۔۔۔۔۔ آج تحریک انصاف میں کتنے ارکان شمولیت اختیار کرنے والے ہیں ؟ خبر آ گئی

اسلام آباد؛تحریک انصاف کی پنجاب میں حکومت سازی کیلئے باگ دوڑ جاری ہے، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین سے مزید 3 آزاد ارکان اسمبلی نے ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت کی یقین دہانی کرائی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں جہانگیر ترین سے این اے 97 بھکر سے نومنتخب رکن […]

عمران خان سے آج بنی گالہ میں کونسی اہم شخصیات ملاقات کرنے والی ہیں؟ (ن) لیگ کی پریشانیوں میں اضافہ کر دینے والی خبر آگئی

عمران خان سے آج بنی گالہ میں کونسی اہم شخصیات ملاقات کرنے والی ہیں؟ (ن) لیگ کی پریشانیوں میں اضافہ کر دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد; تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے چوہدری برادران سے ملاقات کر کے انہیں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا پیغام پہنچایا ہے۔چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الہٰی آج بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نےاسلام آباد میں عشائیے پر چوہدری شجاعت حسین اورچوہدری […]

گورنر سندھ کے لیے کونسے دو نام فیورٹ ہیں ؟ بنی گالہ سے آنے والی یہ خبر ملاحظہ کریں

گورنر سندھ کے لیے کونسے دو نام فیورٹ ہیں ؟ بنی گالہ سے آنے والی یہ خبر ملاحظہ کریں

اسلام آباد ; پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گورنر سندھ کے عہدے پر عمران اسماعیل کو مقرر کیے جانے کا قوی امکان ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر سندھ کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے دو ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ اس عہدے کیلئے عمران اسماعیل […]

وفاق میں حکومت بنانے کا کیوں نہیں سوچتے؟

وفاق میں حکومت بنانے کا کیوں نہیں سوچتے؟

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے گھر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، غلام بلور اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر قائدین نے شرکت کی۔ اے پی سی کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان […]

وزیر اعظم بننے سے قبل ہی عمران خان کی مشکلات میں اضافہ۔۔۔ الیکشن کمیشن سے ناقابل یقین خبر آ گئی

وزیر اعظم بننے سے قبل ہی عمران خان کی مشکلات میں اضافہ۔۔۔ الیکشن کمیشن سے ناقابل یقین خبر آ گئی

اسلام آباد; چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ووٹ کی رازداری ظاہر کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آج صبح 10 بجے سماعت کرے گا۔25 جولائی کو ووٹنگ کےدوران عمران خان نے اپنا ووٹ کیمروں کے سامنے کاسٹ کیا تھا، یہی نہیں انہوں نے پولنگ افسر سے بیلٹ پیپرز لینے کے بعد وہیں […]

گورنر سندھ کیلئے اول الذکر فیورٹ امیدوار

گورنر سندھ کیلئے اول الذکر فیورٹ امیدوار

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گورنر سندھ کے عہدے پر عمران اسماعیل کو مقرر کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ گورنر سندھ کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے دو ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ اس عہدے کیلئے عمران اسماعیل اور ممتاز بھٹو فیورٹ ہیں لیکن اول الذکر موسٹ فیورٹ امیدوار ہیں […]

ججوں کا کام ڈیم فنڈ اکٹھے کرنا نہیں

ججوں کا کام ڈیم فنڈ اکٹھے کرنا نہیں

اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پانی کے ذخائر کی تعمیر کیلئے حکومت اگر فنڈز اکٹھے کرسکتی ہے تو کرے، حکومت چاہے تو عدالت کے قائم کردہ فنڈز کو ٹیک اوور کر لے، یہ عدالت کے ججوں کا کام نہیں فنڈز اکٹھے کریں۔ دیامر بھاشا اور مہمند ڈیموں کی تعمیر […]

اگر عمران خان نے ان جماعتوں کے ساتھ اتحاد کیا تو۔۔۔۔کپتان کے سب سے بڑے ٹائیگر نے ایسا اعلان کر دیا کہ کھلاڑی دنگ رہ گئے

اگر عمران خان نے ان جماعتوں کے ساتھ اتحاد کیا تو۔۔۔۔کپتان کے سب سے بڑے ٹائیگر نے ایسا اعلان کر دیا کہ کھلاڑی دنگ رہ گئے

اسلام آباد;پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزارت خزانہ کے لیے نامزد اُمیدوار اسد عمر نے عام انتخابات 2018ء سے قبل نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے دعوے سے کہا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آنے کے لیے سیاسی جماعتوں سے اتحاد نہیں کرے گی۔ اسد عمر […]

عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی سعودی عرب نے بھی تجوریوں کا منہ کھول دیا

عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی سعودی عرب نے بھی تجوریوں کا منہ کھول دیا

اسلام آباد: حالیہ الیکشن میں تحریک انصاف کو اکثریت ملی ہے اور عمران خان وزیراعظم بننے جارہے ہیں اور ایسے میں سعودی عرب بھی میدان میں آگیا اور اپنے خزانے کی تجوریوں کی منہ کھول دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر (ایک کھرب چوبیس ارب روپے تقریباً) دے […]

پنجاب میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی نے مطلوبہ نمبرز پورے کرلیے: فواد چوہدری

پنجاب میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی نے مطلوبہ نمبرز پورے کرلیے: فواد چوہدری

اسلام آباد: ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی نے مطلوبہ نمبرز پورے کرلیے ہیں۔ پنجاب میں حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف اور پی ٹی آئی کی جانب سے بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں۔ ہر کوئی اپنی حکومت بنانے اور زیادہ سے زیادہ آزاد […]

انتخابات میں عبرتناک شکست کے بعد شاہد خاقان عباسی کو ایک اور زوردار جھٹکا لگ گیا

انتخابات میں عبرتناک شکست کے بعد شاہد خاقان عباسی کو ایک اور زوردار جھٹکا لگ گیا

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کو دونوں حلقوں سے ہارنے کے بعد ایک اور دھچکا، پارٹی ٹکٹ ہولڈر راجا محمد علی کی بجائے ان کا حمایت یافتہ آزادایم پی اے راجہ صغیر احمد تمام تر دبائو کے باوجود بنی گالہ جا کر کپتان کے ہو گئے۔راجا صغیراحمد نے گزشتہ انتخابات میں پلنگ کے انتخابی […]

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 51 پیسے اضافہ کرنے کی منظوری دے دی

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 51 پیسے اضافہ کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 51 پیسے کا اضافہ کرنے کی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جون 2018 کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں […]

عمران خان کی ہدایت پر جہانگیر ترین کراچی روانہ

عمران خان کی ہدایت پر جہانگیر ترین کراچی روانہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر جہانگیر ترین ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماﺅں سے ملاقات کیلئے کراچی روانہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں فوری طور پر کراچی روانہ ہونے کی ہدایت کی۔ جہانگیر […]

ہمارا تو پورا دن یہ کام کرتے ہی گزر گیا

ہمارا تو پورا دن یہ کام کرتے ہی گزر گیا

اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں قید مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کو طبیعت کی خرابی کے باعث پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان کی منتقلی سے قبل سارا دن ہسپتال کی انتظامیہ کس ایک کام میں لگی رہی، ایک ڈاکٹر نے ایسا انکشاف کر دیا ہے کہ سن کر آپ […]