counter easy hit

پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

اسلام آباد: بنی گالا میں تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی رہائش گاہ پر وزیر اعظم ہاوس کی طرح سیکیورٹی فراہم کر دی گئی۔

متوقع وزیر اعظم عمران خان سے چیف کمشنر اسلام آباد کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے عمران خان کو بنی گالا کی سیکیورٹی کے حوالے سے ایس او پیز سے آگاہ کیا ۔اس موقع پر بنی گالا کے اطراف میں سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے جبکہ غیر متعلقہ افراد کاداخلہ بند کر دیا گیا ہے ،اب صرف وہی لوگ اندر جا سکیں گے جن کے نام بنی گالا رہائش گاہ کی جانب سے دئیے جائیں گے۔