By Web Editor on August 1, 2018 and, Federal, formation, government, in, Punjab اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے ق لیگ اور پی ٹی آئی میں معاملات طے پا گئے۔ ق لیگ کو وفاق میں 2 اور پنجاب میں 2 وزارتیں ملیں گی۔ وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے ق لیگ اور تحریک انصاف میں معاملات طے پا گئے ہیں، وفاق اور پنجاب میں […]
By Web Editor on August 1, 2018 another, came, china, For, from, news, pakistanis, wonderful اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: عام انتخابات میں تحریک انصاف کی فتح کے بعد چین کی طرف سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر قرض فراہم کرنے کی خوشخبری آئی جس میں سے ایک ارب ڈالر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاﺅنٹس میں منتقل ہو بھی چکے ہیں۔ اب وہاں سے ایسی ہی ایک اور خوشخبری آ گئی ہے۔ […]
By Web Editor on August 1, 2018 and, Asim, assembly, caravan, imran, independent, join, Khans, Khurram, Laghari, members, nazir, of, Sardar, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: این اے 10 سے آزاد امیدوار عاصم نذیر اورپی پی 275 مظفر گڑھ سے خرم لغاری نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں نومنتخب آزاد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور عمران خان کے قافلے میں […]
By Web Editor on July 31, 2018 another, gave, imran, jehangir, Khan, order, Tareen, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عام انتخابات میں سب سے زیادہ جماعتیں لینے والی جماعت بن کر سامنے آئی اور اب وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ میں مصروف ہے۔ پی ٹی آئی نے حکومت سازی کیلئے کئی آزاد امیدواروں کو اپنی جماعت میں شامل کیا ہے جبکہ گزشتہ […]
By Web Editor on July 31, 2018 decision, from, move, Nawaz, PM's, Sharif, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: نواز شریف کو پمز ہسپتال سے سخت سیکورٹی حصار میں اڈیالہ جیل منتقل کیا جارہا ہے۔ ڈاکٹر ز نے نواز شریف کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ نواز شریف نے جیل جانے پر پھر اصرار کیا تھا۔ ڈاکٹرز کی ٹیم کے معائنے کے دوران نوازشریف نے ڈاکٹرز سے کہا کہ وہ […]
By Web Editor on July 31, 2018 atif, CM, Khan, khyber, pakhtunkhwa اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کو اپنی وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کے لئے رضا مند کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پرویز خٹک کو اپنی کابینہ میں شامل کرنے کے لئے راضی کر لیا جس کے بعد یہ امکان […]
By Web Editor on July 31, 2018 against, and, corruption, court, elections, in, Pagaro, Pir, refer, the, tribunal, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پیر پگارا نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ،الیکشن میں دھاندلی کیخلاف ٹریبونل اور کورٹ سے بھی رجوع کریں گے۔ پیر پگارا نے کہا ہے کہ عمران خان نے جو باتیں کی ہیں ان میں سے50فیصد پربھی عمل ہوجائے تو ملک پٹری پر آجائےگا،الیکشن میں دھاندلی کیخلاف ٹریبونل […]
By Web Editor on July 31, 2018 A, against, Aziz, council, hearing, in, judicial, justice, reference, Shaukat, siddiqui, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف ریفرنس کی آج دوسرے دن سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران ایک وکیل طارق اسد ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے چیف جسٹس کے خلاف اسی کونسل میں ریفرنس دائر کیا، یہ میری زندگی کا پہلا مواد تھا جو کسی جج […]
By Web Editor on July 31, 2018 clearance, released, security اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: صدر ممنون حسین سکیورٹی کلیئر نس ملنے پر کچھ دیر بعد پمز ہسپتال میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت کریں گے۔ صدر ممنون حسین کچھ دیر بعد پمز میںسابق وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت کریں گے۔ صدر ممنون حسین کی جانب سے دودن سے نواز شریف کی عیادت کی خواہش […]
By Web Editor on July 31, 2018 ....., Able, be, chief, come, declared, explosive, justice, nisar, not, parliament, people, Saqib, such, the, to, who, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آبادب؛دوہری شہریت کیس، چیف جسٹس نے ججز اور سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیدیا،اگلے مرحلے میں پاک فوج سے متعلق بھی تفصیلات لینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کےمطابق آج سپریم کورٹ میں دوہری شہریت کیس کی سماعت ہوئی ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے کیس […]
By Web Editor on July 31, 2018 came, in, Medical, Nawaz, PIMS, report, sharifs, test اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کو دو روز قبل جیل میں طبیعت کی خرابی پر پمز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے جن کی رپورٹس آ گئیں ہیں۔ نواز شریف کی ای سی جی ، شوگر ، بلڈ اور پیشاب کے ٹیسٹ کیے گئے جن کی رپورٹس آ گئیں […]
By Web Editor on July 31, 2018 also, attend, imran, Khan, Minister, modi, narendra, Oath-taking, of, prime, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان میں انتخابات سے قبل مختلف سیاسی نعروں میں ایک نعرہ یہ بھی تھا ”مودی کا جو یار ہے، غدار ہے، غدار ہے“ لیکن اب پاکستان الیکشن سے آگے نکل کر اگلی حکومت کے قیام کی طرف بڑھ رہا ہے اور اب خطے کی خوشحالی کے لیے مودی اور اس کے ملک سے […]
By Web Editor on July 31, 2018 again, became, difficult, For, imran, Khan, once, reham اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی اور وزارت عظمیٰ کا حلف لینے سے روکنے کیلئےدرخواست دائر کردی گئی، یہ درخواست شہدا فاؤنڈیشن کے ترجمان حافظ احتشام کی طرف سے دائر کی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ عمران خان آرٹیکل باسٹھ کے تحت رکن قومی اسمبلی بننے کے اہل نہیں، ریحام […]
By Web Editor on July 31, 2018 Bena, breaking, chief, eyes, For, from, information, Kala, khyber, kind, Latest, Minister, News:, of, pakhtunkhwa, raised, received, the, were, what اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ;تحریک انصاف کے نو منتخب رکن اسمبلی خیبرپختونخوا عاطف خان کا نام وزیراعلیٰ کے پی کے امیدواروں میں سرفہرست ہے تاہم اس حوالے سے جلد اعلان کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کی اکثریت نے عاطف خان کے حق میں رائے دیدی ہے جب کہ چیئرمین پی […]
By Web Editor on July 31, 2018 Alam, and, belly, came, come, did, high, internal, it, Khans, Ministry, name, of, original, out, people, said, story, the, to, top, was, well, When, Why اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد; پنجاب کی سیاست میں ایک دلچسپ صورتحال جنم لے رہی ہے جہاں ملک کے طاقتور ترین صوبے کیلئے کچھ طاقتیں پی ٹی آئی کے لاہور سےمنتخب شدہ ایم این اے/ایم پی اے کووزیراعلیٰ بننےسے روکنےکیلئےکام کررہی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئےپاکستان تحریک انصاف کی جانب سےمختلف نام سامنے آئےہیں۔ واضح طورپر کسی نےبھی خود […]
By Web Editor on July 31, 2018 A, against, council, hearing, in, judicial, justice, reference, Shaukat, siddiqui, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شوکت صدیقی کےخلاف ریفرنس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کھلی عدالت میں جسٹس شوکت صدیقی کیخلاف ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ وکیل صفائی حامد خان نے کہا کہ جسٹس شوکت صدیقی کی درخواستیں […]
By Web Editor on July 31, 2018 A, Announced, Announcement, dangerous, suddenly, Tehreek-i-Labbaik, very اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں شکست کھانے والی لگ بھگ سبھی سیاسی جماعتوں کی طرف سے دھاندلی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اب ان الزامات کے تحت تحریک لبیک نے ایسا اعلان کردیا ہے کہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے پہلے ہی عمران خان کے لیے بڑی مشکل […]
By Web Editor on July 31, 2018 and, leave, mislead, parents, people, shemales, their, them اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈز سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس کا اپنے ریمارکس میں کہنا تھا کہ خواجہ سراؤں کو ان کے والدین چھوڑ دیتے ہیں اور لوگ ان سے بدتمیزی کرتے ہیں، ان کے لئے جو ہمارے بس میں ہوا وہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سراؤں کے […]
By Web Editor on July 31, 2018 cause, defeat, how, much, N, of, PML, Tehreek-i-Labbaik, the, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان عام انتخابات میں اگرچہ قومی اسمبلی کی ایک بھی نشست نہیں جیت سکی تاہم ووٹوں کی مجموعی تعداد کے لحاظ سے وہ پنجاب کی تیسری اور پورے ملک کی پانچویں بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ اس نے پنجاب میں 19 لاکھ اور پورے ملک میں 22 لاکھ ووٹ […]
By Web Editor on July 31, 2018 Army, chiefs, daughter, Fajar, For, Lahore's, mutual, Special, step اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لاہورکی باہمت بیٹی فجرکے لئے خصوصی اقدام کرتے ہوئے اسے ملازمت فراہم کردی۔ الیکشن کے دوران ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد لاہورکی باہمت بیٹی فجرکا پاکستان کی بھلائی اور انصاف سے متعلق پیغام وائرل ہوا تھا۔ اپنے پیغام میں فجرنے روتے ہوئے کہا تھا کہ وہ پاکستان کی بھلائی کے […]
By Web Editor on July 31, 2018 $, 10, billion, country, For, imran, Khan, Nawaz, offered, release, Sharif, this, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سینئر صحافی شاہین صہبائی نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے نواز شریف کی رہائی کیلئے عمران خان کو 10 ارب ڈالر کی پیشکش کی گئی ہے تاہم کپتان نے یہ آفر قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ٹوئٹر پر شاہین صہبائی نے لکھا ’ اسلام آباد میں انتہائی پریشان […]
By Web Editor on July 31, 2018 five, imran, in, Khan, seats, succeeded اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی پانچ نشستوں سے کامیاب ہوئے تھے تاہم اب انہوں نے ان میں سے میانوالی کی نشست رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان لاہور ، میانوالی ، کراچی ، بنوں اور اسلام آباد کی نشستوں سے کامیاب […]