By Web Editor on August 2, 2018 bukhari, For, from, meeting, Nawaz, stopped, the, third, time, Uzma, was, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کو سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز سے ملاقات سے روک دیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مجھے تیسری بارملاقات سے روکاگیاہے،سیکرٹری داخلہ اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو خطوط تک لکھے۔ ن لیگ کی رہنما […]
By Web Editor on August 2, 2018 trust, we, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: بیرون ملک مقیم 200 پاکستانی ماہرین کی عمران خان کواداروں کو بہتر بنانے کیلئے مفت خدمات کی پیشکش کردی،خدمات پیش کرنے والوں میں امریکا، برطانیہ، فرانس جرمنی، آسٹریلیا، کینیڈا، اٹلی، ترکی میں کام کرنے والے پاکستانی شامل ہیں۔ 200 سے زائد پاکستانی ماہرین نے اداروں کو بہتر بنانے میں تحریک انصاف کے چیئرمین کو […]
By Web Editor on August 2, 2018 20, adjourned, August, case, Mills, sugar, till, transfer اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شوگر ملز منتقلی کیس کی سماعت 20 اگست تک ملتوی کردی اور وکلا شریف خاندان کو 10 لاکھ روپے ڈیمز میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کیساتھ جھوٹ بول کر ملزلگائی گئیں، بہتر ہوگا ملز منتقل کردی جائیں، […]
By Web Editor on August 2, 2018 are, captive, how, Maryam, Nawaz, now-a-days? اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سینئیر صحافی سمیع ابراہیم نے کہا کہ 29 جولائی کی رات ساڑھے آٹھ بجے نواز شریف کو اسپتال منتقل کیا گیا۔انتظامیہ نے ڈاکٹر عدنان کو بھی وزٹ کی اجازت دے دی۔ میاں نواز شریف کا علاج اب ان کے ذاتی معالج کی نگرانی میں ہو رہا ہے ان کی ادویات تبدیل کر دی گئی ہیں […]
By Web Editor on August 2, 2018 come, its, kindly, late, to, too, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر سے اڈیالہ میں ملاقات کیلئے اہل خانہ اور پارٹی رہنمائوں کی آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنائے جانے کے بعد قید بامشقت کاٹتے سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی اور داماد کیپٹن صفدر سے ملاقات کیلئے […]
By Web Editor on August 2, 2018 awami, Balochistan, demand, imran, Khan, party, put, the, unbelievable اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: بی این پی کے سربراہ اختر مینگل نے حکومت میں شمولیت کی دعوت دینے کیلئے آنے والے پی ٹی آئی وفد کے سامنے اپنے 6 نکات پیش کردیے۔ بلوچستان ہاﺅس اسلام آباد میں نعیم الحق اور یار محمد رند پر مشتمل پی ٹی آئی کے وفد نے بی این پی مینگل کے سربراہ سردار […]
By Web Editor on August 2, 2018 A, against, Fawad, hassan, large, Operation, reported, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے فواد حسن فواد کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، انہیں قومی احتساب بیورو (نیب) نے آشیانہ اقبال ہاوسنگ اسکیم اسکینڈل میں 5 جولائی 2018 کو بیان ریکارڈ کرانے کے بعد گرفتار […]
By Web Editor on August 2, 2018 candidates, clear, expected, Federal, guidance, imran, including, Khan, ministers, of, other, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انتہائی شاندار اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ”خود پروٹوکول لوں گا اور نہ ہی کسی کو لینے دوں گا، عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا میں خود محافظ ہوں۔“ عمران خان نے پارٹی رہنماﺅں سے گفتگو کے دوران یہ واضح کر دیاہے کہ وہ خود […]
By Web Editor on August 2, 2018 good, got, greatest, ISI, news, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس شوکت صدیقی کی جانب سے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حساس اداروں کے خلاف عدالتی حکم میں دی گئی آبزرویشن حذف کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر ایڈوکیٹ جنرل طارق محمود جہانگیری پیش ہوئے اور کہا کہ رجسٹرار آفس نے بتایا […]
By Web Editor on August 2, 2018 affidavit, case, deposit, hearing, liquor, of اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے کے معاملے کی سماعت کے دوران عبدالعلیم خان کے وکیل کے کورٹ ڈریس میں پیش نہ ہونے پر الیکشن کمیشن ارکان کی جانب سے سخت برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے پانچ رکنی بینچ نے عبدالعلیم خان کی جانب سے […]
By Web Editor on August 1, 2018 boundaries, girl, in, Murtaza, of, pakhowal, police, rape, Rawat, Salman, seven-year-old, Site, station, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

تھانہ روات کی حدود میں موضع پکھوال کے رہائشی سلیمان مرتضی کی سات سالہ بچی سے زیادتی تفصیلات کے مطابق پکھوال کے رہائشی اوباش نوجوان واجد ولد مظہر حسین نے ویران جگہ لے جا کر زیادتی کی بچی کو بے ہوشی کے دورے متاثرہ خاندان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بچی گزشتہ […]
By Web Editor on August 1, 2018 accountability, Board, bureau, chairmanship, Executive, headquarters, held, in, Iqbal, islamabad, Javed, justice, meeting, NAB, National, of, the, under اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جناب جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اجلاس میں مندرجہ ذیل فیصلے کئے گئے۔نیب اس بات کو واضح کرنا چاہتا ہے کہ تمام شکایات کی جانچ پڑتال، انکوائریاں اورانویسٹی گیشن مبینہ الزامات کی بنیاد […]
By Web Editor on August 1, 2018 Adiala, former, in, jail, Meetings, Minister, Nawaz, of, prime, revealed, secret, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی جیل میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نواز شریف کو گزشتہ رات طبیعت میں بہتری آنے پر پمز اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا تھا تاہم اب سابق وزیرا عظم نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف ہوا ہے، یہی […]
By Web Editor on August 1, 2018 Board, elections, gave, interview, labor, Malik, National, newspaper, pakistan, regarding, shakil, Special, sports, the, to, Union, usman اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: (انٹرویو خادم بٹر سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین کے سالانہ انتخابات میں پاسبان گروپ ملازمین کے حقوق کی حصول، ان کے استحصال کو روکنے ملازمین کے عزت و وقار میں اضافہ کرنے ادارے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے میدان میں نوجوانوں کی قیادت کے ساتھ آچکا ہے، […]
By Web Editor on August 1, 2018 administration, against, air, blue, employees, protest اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

ائیر بلیو کے ملازمین کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج انتظامیہ نے ہماری پک اینڈ ڈراپ ختم کر دی ہے، مظاہرین انتظامیہ نے 7سالوں میں صرف ایک بار تنخواہ بڑھائی، مظاہرین جب تک ہمیں ہمارا حق نہیں دیا جاتا، احتجاج جاری رکھیں گے، مظاہرین ہماری سنوائی نہ ہوئی تو ہم سپریم کورٹ بھی جائیں گے، مظاہرین […]
By Web Editor on August 1, 2018 bondage, Hall, in, Institute, Maryam, Nawaz, of, prison, vocational اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اپنے والد اور شوہر سمیت اڈیالہ جیل میں اسیری کی زندگی گزار رہی ہیں اور ان سے ملاقات کرنیوالوں کے بقول مریم نواز کا وزن تیزی سے گررہا ہے۔ جاوید چوہدری نے لکھا کہ ’مریم نواز جیل کے ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے ہال میں قید ہیں، […]
By Web Editor on August 1, 2018 A, Chairman, court, Evacuee, former, gave, lot, of, property, shock, siddiq, Supreme, the, to, trust, ul-Farooq اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈصدیق الفاروق کی عہدے سے ہٹائے جانے کیخلاف نظرثانی کی درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے صدیق الفاروق کی عہدے سے ہٹائے جانے کیخلاف نظرثانی درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل اکرام چودھری نے کہا کہ […]
By Web Editor on August 1, 2018 do, government, in, make, not, Punjab, to, try اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ نواز شریف کی طبیعت خراب ہے وہ پمز اسپتال میں زیر علاج رہے ہیں لیکن ان میں سے کسی کو کوئی فکر نہیں ہے۔ خبریں چل رہی تھیں کہ نواز شریف کی طبیعت بگڑ گئی ہے اور ان کو دل کا دورہ پڑ گیا ہے ۔ […]
By Web Editor on August 1, 2018 be, Chaudhry, given, in, INSTEAD, nisar, of, position, pti, Punjab, supporting, to, which, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور چودھری نثار علی خان کے مابین بیک چینل رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور چودھری نثار علی خان آپس میں رابطےرکھے ہوئے ہیں۔ عمران خان چودھری نثار علی خان کو ضمنی انتخاب لڑوا کر […]
By Web Editor on August 1, 2018 Chaudhry, chief, Fawad, justice, meets اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی ہے۔ چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد فواد چوہدری نے میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک وکیل کی حیثیت سے چیف جسٹس سے ملاقات کی ہے جبکہ میں سپریم کورٹ بار […]
By Web Editor on August 1, 2018 Army, By, chief, Commander, conference, Corps, over, presided اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: کور کمانڈرز نے انتخابی عمل میں شرکت، مسلح افواج کی سپورٹ پر پاکستان کی بہادرعوام کا شکریہ ادا کیا گیا اور آرمی چیف نے ہدایت کی کہ عسکریت پسندی کے خاتمے کے لیے کاوشیں جاری رکھی جائیں۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید […]
By Web Editor on August 1, 2018 ahmad, assembly, became, in, National, parliamentarian, present, rashid, senior, sheikh, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: موجودہ قومی اسمبلی مں شیخ رشید احمد سینئر ترین پارلیمینٹرین بن گئے قبل ازیں مخدوم امنک فہمش، انور علی چیمہ اور چوہدری نثار علی خان کو سنئر ترین پارلیمینٹرینز ہونے کا اعزاز حاصل رہاہے،امنی فہمی اور انور علی چیمہ گزشتہ قومی اسمبلی کے دورانیے میں انتقال کر گئے تھے، چوہدری نثار 1985 سے […]