counter easy hit

NEPRA

بریکنگ نیوز: بجلی کی قیمتوں میں ناقابل یقین اضافہ۔۔۔۔نیپرا نے منظوری دے دی

بریکنگ نیوز: بجلی کی قیمتوں میں ناقابل یقین اضافہ۔۔۔۔نیپرا نے منظوری دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 78پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت کی جس میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 93 پیسے مہنگی کرنے کی […]

نیپرا نے بجلی کے بلوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کردیا

نیپرا نے بجلی کے بلوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کردیا

لاہور: نیپرا نے بجلی کے بلوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کردیا، نیپرا نے تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو نیا ٹیرف بھجوا دیا ہے، بجلی کے بلوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے بجلی صارفین کے بلوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ نیپرا […]

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 51 پیسے اضافہ کرنے کی منظوری دے دی

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 51 پیسے اضافہ کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 51 پیسے کا اضافہ کرنے کی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جون 2018 کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں […]

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 86 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا ہے۔ نیپرا چیئرمین طارق سدوزئی کی سربراہی میں سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے بجلی کی قیمت میں ردو بدل کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) […]

نیپرا کا کراچی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی تحقیقات کا اعلان

نیپرا کا کراچی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی تحقیقات کا اعلان

اسلام آباد: نیپرا نے کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کرنے کا اعلان کردیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی  نے کراچی میں بجلی فراہم کرنے کے ذمہ دارادارے کے-الیکٹرک کی جانب سے شہر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔ نیپرا نے  شدید گرمی میں بجلی کی عدم دستیابی کے ستائے […]

نیپرا نے بجلی کی قیمت کم کردی

نیپرا نے بجلی کی قیمت کم کردی

اسلام آباد: نیپرا نے حکومتی درخواست مسترد کرکے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔ چئیرمین نیپرا طارق سدوزئی کی زیر سربراہی نیپرا میں بجلی کے ٹیرف میں ردو بدل کی سماعت ہوئی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے کمی کی […]

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری دے دی

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں مجموعی طور پر 4 روپے 35 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی. مطابق نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاورپرچیزاتھارٹی کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں رد و بدل کی درخواستوں کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران  نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 4 روپے 35 […]

نیپرا نے اضافی بلنگ پر کے الیکٹرک کو کلین چٹ دے دی

نیپرا نے اضافی بلنگ پر کے الیکٹرک کو کلین چٹ دے دی

شہریوں سے اضافی بلنگ کے معاملےپرنیپرا نے کے الیکٹرک انتظامیہ کو غلطی کی سزا دینے کی بجائے اپنا فیصلے بدلتےہوئے اسے کلین چٹ دے دی ۔ ‘کے الیکٹرک کے ڈپٹی جنرل منیجر نے فیلڈ اسٹاف کو ای میل کے ذریعے صارفین کو اضافی بھاری بلنگ کی ہدایات جاری کیں، یہ شکایات 2012 میں نیپر ا […]

اوگرا، پی ٹی اے اور نیپرا سمیت 5 ریگولیٹری اتھارٹیز وزارتوں کے حوالے

اوگرا، پی ٹی اے اور نیپرا سمیت 5 ریگولیٹری اتھارٹیز وزارتوں کے حوالے

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے پانچ خودمختار ریگولیٹری اتھارٹیز كا انتظامی كنٹرول تبدل كردیا۔ كابینہ ڈویژن نے نیپرا، پی ٹی اے، فریكو اینسی ایلوكیشن بورڈ، اوگرا اور پیپرا كے انتظامی كنٹرول کی تبدیلی كا نوٹیفكیشن جاری كردیا جس کے مطابق نیپرا كو وزارت پانی و بجلی كے حوالے كردیا گیا اور پی ٹی اے وزارت […]

2018 تک لوڈ شیڈنگ ختم ہونے کی توقع نہیں: نیپرا

2018 تک لوڈ شیڈنگ ختم ہونے کی توقع نہیں: نیپرا

اسلام آباد: نیشل الیکٹرک پاور کمپنی اتھارٹی (نیپرا) نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی جانب سے 2018 تک لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے دعووں کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیشر ٹرانسمیشن لائن اور گرڈ سسٹم کی بہتری کے پروجیکٹس مقررہ شیڈول سے بہت پیچھے چل رہے ہیں۔ نیپرا کی جانب سے […]

کے الیکٹرک نے نجکاری معاہدے کی خلاف ورزی کی، شوکاز نوٹس جاری کرینگے، نیپرا

کے الیکٹرک نے نجکاری معاہدے کی خلاف ورزی کی، شوکاز نوٹس جاری کرینگے، نیپرا

اسلام آباد : نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے نجکاری معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیداوار، ترسیل اور تقسیم کا نظام بہتر نہیں کیا، سستی بجلی خرید کر مہنگے داموں فروخت کی گئی، عید الفطر کے بعد شو کاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔ گزشتہ دنوں کراچی میں قیامت خیز گرمی کی […]

نیپرا نے کے الیکٹرک سے کراچی میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر رپورٹ طلب کر لی

نیپرا نے کے الیکٹرک سے کراچی میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد : نیپرا نے کے الیکٹرک سے کراچی میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن پر رپورٹ طلب کر لی ہے۔ نیشنل الیكٹرك پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے كراچی، حیدرآباد اور پشاور میں بجلی كی بار بار بندش كا نوٹس لیتے ہوئے تینوں تقسیم كار كمپنیوں كو صارفین كو بلاتعطل بجلی كی فراہمی كی ہدایت […]

نیپرا نے کراچی میں بجلی بحران کا ذمہ دار ’’کے الیکٹرک‘‘ کو قرار دیدیا

نیپرا نے کراچی میں بجلی بحران کا ذمہ دار ’’کے الیکٹرک‘‘ کو قرار دیدیا

اسلام آباد : نیپرا نے کے الیکٹرک سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کراچی میں بجلی بحران کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قرار دیا گیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی میں بجلی بحران پر کے الیکٹرک سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ […]

نیپرا نے ایک روپیہ چھیاسی پیسے فی یونٹ بجلی سستی کر دی

نیپرا نے ایک روپیہ چھیاسی پیسے فی یونٹ بجلی سستی کر دی

اسلام آباد : نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں ایک روپے چھیاسی پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے۔ قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ سی پی پی اے نے نیپرا سے دو روپے باسٹھ پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست […]