اسلام آباد چھٹہ بختاور کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار شفقت خان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر پاکستان عوامی لیگ کے رہنما اصغر علی مبارک کی لواحقین سے اظہار تعزیت









فوٹو کیپشن
اسلام آباد چھٹہ بختاور کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت جناب سردار شفقت خان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر پاکستان عوامی لیگ کے رہنما و امیدوار قومی اسمبلی راولپنڈی اصغرعلی مبارک،نامور صحافی و چیئرمین راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس رپورٹرز ایسوسی ا یشن رسجا شکیل احمد اعوان ،پاکستان سپورٹس بورڈ کے ملک عثمان شکیل اور دیگر دعا مغفرت کررہے ہیں








