By Yesurdu on February 17, 2016 مقدمہ، درج کرلیا گجرات

گجرات(کرائم رپورٹر)تھانہ گنجاہ پولیس نے شادیوال میں سے سرکاری ریت ٹرالی میں لوڈ کرکے لے جاتے ہوئے علی رضا کو پکڑ کر فیلڈ انسپکٹر محکمہ معدنیات محمد رفیق کامران کی رپورٹ پر علی رضا وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 802
By Yesurdu on February 17, 2016 بٹ مار کر ،زخمی کردیا گجرات

گجرات(کرائم رپورٹر)تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے علاقہ محلہ قادر آباد میں محمد الیاس وغیرہ نے احمد رضا کی ہمشیرہ کے گھر میں گھس کر اسکی ہمشیرہ اور چچا زاد کو ڈنڈوں سوٹوں اور پستولوں کے بٹ مار کر زخمی کردیا ہے اور گھر پر فائرنگ کی ہے سٹی لالہ موسیٰ پولیس نے احمد رضا کی […]
By Yesurdu on February 17, 2016 شراب ،کپی برآمد گجرات

گجرات(کرائم رپورٹر)سول لائن پولیس کے سب انسپکٹر مشتاق احمد نے معہ ملازمان دوران ناکہ بندی چیکنگ کرتے ہوئے ایک شخص عرفان اختر سے تین بوتل شراب کپی برآمد کرلی ہے اور ملزم کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 344
By Yesurdu on February 17, 2016 طلائی، زیورات گجرات

گجرات(کرائم رپورٹر)تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ محلہ علی مسجد سے نامعلوم مسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر محمد یاسین اور اسکی بیوی سے طلائی زیورات وغیرہ چھین کر لے گئے ہیں بی ڈویژن پولیس نے محمدیاسین کی رپورٹ پر چار نامعلوم مسلح ڈاکو ؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔ Post Views – پوسٹ کو […]
By Yesurdu on February 17, 2016 مرزا ،محمدندیم بیگ گجرات

سرائے عالمگیر (مرزا محمدوسیم بیگ سے )تحریک انصاف اٹلی کے جنرل سیکریٹری اور یورپ کی ممتاز کاروباری شخصیت مرزا محمدندیم بیگ نے اپنے ٹیلیفونک بیان میں کہا کہ’’ کے پی کے ‘‘کی صوبائی حکومت نے ویلنٹائن ڈے پر پابندی کی قرارداد کو منظور کر کے کفار اور یہود کی روایات کو مسترد کرنے کے لیے […]
By Yesurdu on February 17, 2016 سبزی فروٹ، کے بھاؤ گجرات

سرائے عالمگیر (مرزا محمد وسیم بیگ سے) دوکانداروں کا سبزی فروٹ کے بھاؤ اور مقامی کمیٹی کے نرخنامے میں تضاد معمول بن چکا ہے جو کہ عمل عوامی مشکلات کا باعث اور متعلقہ حکام و ارباب اختیار کی عدم توجہ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔تفصیلات سرائے عالمگیر کے دوکانداروں نے مارکیٹ کمیٹی کے نرخنامے کو […]
By Yesurdu on February 17, 2016 ایڈووکیٹ, چوہدری محمد ارشد گجرات

سرائے عالمگیر (مرزا محمد وسیم بیگ سے) سابق رکن پنجاب اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد ارشد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پی پی 115 میں پولیس گردی کی انتہا ہو گئی ہے ،تحریک انصاف کے رہنماچوہدری مختار ڈھل کے گھر حکومتی پشت پناہی پرچادراور چاردیواری کی بے حرمتی کی گئی یہ جمہوری […]
By Yesurdu on February 17, 2016 مختار, چوہدری ثقلین گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی) جس قوم میں احساس زمہ داری بیدار ہو ہمیشہ کامیابی اس قوم کے قدم چومتی ہے ان خیالات کا اظہار مرکزی رہنما فاروق شہید گروپ چوہدری ثقلین مختار نے صحافیوں کے وفد سے خصوصی گفتگو کر تے ہوئے کیاانہوں نے مذید کہاکہ اس وقت ملک پاکستان سخت مشکلا ت کا شکار […]
By Yesurdu on February 17, 2016 سرکاری لکڑیاں، چوری گجرات

ٍسرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی) ویلڈن ACمحمد شعیب نسوانہ سرائے عالمگیر۔۔۔سرکاری لکڑیاں چوری کرتے ہوئے سرکاری گارڈ سمیت 5ملزمان موقعہ سے گرفتار ،بلاک آفیسر فرار ،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرسرائے عالمگیر محمد شعیب نسوانہ نے شکایات پربمعہ سرکاری ملازمین سرکاری جنگل رکھ پبی سرکار کریالہ کے مقام پر چھاپہ مار کرمحکمہ جنگلات کے سرکاری […]
By Yesurdu on February 17, 2016 شروع, میل جول کا سلسلہ گجرات

سرائے عالمگیر (مرزا وسیم بیگ سے) پی ٹی آئی انٹراپارتی الیکشن اور نظریاتی ورکر کا آپس میں اتحاد اور میل جول کا سلسلہ شروع ۔ تفصیل یہ کہ نظریاتی اور ورکر گروپ گجرات کا وفد ملک اعجاز احمد ، انیس بھٹی اور اشرف شریف احتسابی ورکر کنونشن کے بانی حافظ راجہ عمران اور محمد […]
By Yesurdu on February 17, 2016 جاوید بٹ, محسن گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز راہنما تحریک انصاف محسن جاوید بٹ نے گزشتہ دنوں بنیادی مرکز صحت گنجہ کا دورہ کیا ان کے ہمراہ شاہد محمود بھی تھے انچارج ومیڈیکل آفیسر بی ایچ یو گنجہ ڈاکٹر شہباز ملک نے سٹاف سمیت استقبال کیا اور ہسپتال کے مختلف شعبوں کا وزٹ کرایا اس موقع پر محسن […]
By Yesurdu on February 17, 2016 دعوت, ولیمہ گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتازسماجی کاروباری شخصیت ایم ڈی رضوان الیکٹرک سٹور لالہ موسیٰ ملک زمان علی آف گنجہ کے بیٹے ذیشان علی کی دعوت ولیمہ اور صاحبزادی کی رخصتی 20فروری 2016بروز ہفتہ کو قاسم میرج ہال لالہ موسیٰ پر ہوگی معزز مہمانوں کا کامران علی ، محمد ارسلان ، باؤ نور دین ، فرمان […]
By Yesurdu on February 17, 2016 اے سی کھاریاں, میاں اقبال گجرات

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ)سینٹری انسپکٹر بلدیہ لالہ موسیٰ ظفرا قبال بٹ کو ناقص صفائی پر معطل کرنے پر اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کو عوامی خراج تحسین ، اہل علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے کہ اب صفائی کی صورتحال میں بہتری آجائیگی تفصیلات کے مطابقل بار بار توجہ دلانے کے […]
By Yesurdu on February 17, 2016 اعوان, ملک منظور گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ڈی ایس پی سرکل کھاریاں ملک منظور اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرکل کھاریاں کے علاقے میں امن وامان کی صورتحال مثالی ہوئی ہے اور جرائم پیشہ افراد یہ علاقہ چھوڑ نے پر مجبور ہوگئے ہیں پولیس اپنے فرائض سے آگاہ ہے اور لوگ اپنی شکایات اور مسائل […]
By Yesurdu on February 17, 2016 خالد محمود, شیخ گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت چیئر مین الخلیل گروپ جنرل کونسلر شیخ خالد محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوامی نمائندہ ہوں اور خدمت میرا مشن ومنشور ہے اس لئے ہمارے دروازے ہرو قت کھلے ہیں ہمیں لوگوں کی خدمت اور تابعداری کرکے دلی سکون ملتا ہے انشاء اللہ علاقائی […]
By Yesurdu on February 17, 2016 احمد بٹ, سجاد گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری سیاسی شخصیت راہنما مسلم لیگ ن سجاد احمد بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال کو سوئی گیس کا پریشر صحیح کرانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں یہ اہل علاقہ […]
By Yesurdu on February 17, 2016 صحافی برادری, لالہ موسیِ گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز صحافی راجہ راسخ (جنگ جیو)کے گھر پر ہونے والی حملے کی مذمت کرتے ہیں یہ حملہ آزادی صحافت پر حملہ ہے ان خیالات کا اظہار ممتاز صحافی چیئر مین لالہ موسیٰ پریس کلب محمدمنشاء بٹ نے مذمتی اجلاس میں کیا انہوں نے مزید کہا کہ ہم ڈی پی او گجرات […]
By Yesurdu on February 16, 2016 چو ہد ری سہراب، خا ں گجرات

کھا ریاں ( محمد ارشد چوہد ری سے )پو ری قوم اس وقت عوام مسلم لیگ ن کی کی کا ر کر دگی سے مطمئن ہے حکو مت نے میگا پر وجیکٹس کی تکمیل سے عوام کو کا فی حد تک ریلیف دیا ہے ،ان خیا لا ت کااظہا ر چےئر مین یو سی با […]
By Yesurdu on February 16, 2016 پاسپورٹ، آفس گجرات

کھاریاں(چوہدری جاوید وڑائچ سے)گجرات پاسپورٹ آفس کے باہر منشی حضرات اور فو ٹو کاپی والوں کی لوٹ مار کابازار گرم عوام پریشان ڈی سی او گجرات چوہدری لیاقت علی چٹھہ صاحب نو ٹس لیں۔تفصیلات کہ مطابق گجرات پاسپو رٹ آفس کے باہرسنگل فوٹو سائیڈ فوٹو کاپی دس روپے وصول کی جاتی ہے چھوٹے میاں تو […]
By Yesurdu on February 15, 2016 اے سی کھاریاں ان، ایکشن گجرات

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )اے سی کھاریاں ان ایکشن سینٹری انسپکٹر لالہ موسیٰ معطل تفصیلات کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے لالہ موسیٰ میں ناقص صفائی انتظامات اور بار بار کہنے کے باوجود عمل درآمد نہ ہونے پر گزشتہ روز سینٹری انسپکٹر بلدیہ لالہ موسیٰ ظفر اقبال کو بٹ کو معطل […]
By Yesurdu on February 15, 2016 میچ دکھانے، پر پابندی گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ٹیلی ویژن پر کرکٹ میچ دکھانے پر پابندی عائد کی جائے لوگ کام کاج چھوڑ کر میچ دیکھنے میں لگ جاتے ہیں اور بچے اس کھیل سے متاثر ہو رک بیٹ وغیرہ خریدنے کیلئے چوری کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے لہذا حکومت ٹی وی میچ دکھانے پر پابندی عائد کرے […]
By Yesurdu on February 15, 2016 چوہدری محمد ،اکرم گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ٹراما سنٹر لالہ موسیٰ کا تمام سٹاف ایم ایس ٹراما سٹر لالہ موسیٰ چوہدری محمد اکرم کی قیادت میں شاندار خدمات سرانجام دے رہا ہے اور دکھی انسانیت کی خدمت کررہا ہے سرجن ساجد منہاس ،ڈاکٹر اکبر لنگڑیال ، ڈاکٹر عابد مجید ، ڈاکٹر ساجد مجید لوگوں کی بہترین خدمت کررہے […]