counter easy hit

ظفرا قبال بٹ کو ناقص صفائی پر معطل کرنے پر اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کو عوامی خراج تحسین

Cities AC Mian Iqbal Mazhar

Cities AC Mian Iqbal Mazhar

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ)سینٹری انسپکٹر بلدیہ لالہ موسیٰ ظفرا قبال بٹ کو ناقص صفائی پر معطل کرنے پر اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کو عوامی خراج تحسین ، اہل علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے کہ اب صفائی کی صورتحال میں بہتری آجائیگی تفصیلات کے مطابقل بار بار توجہ دلانے کے باوجود سینٹری انسپکٹر بلدیہ لالہ موسیٰ ظفر اقبال بٹ کاقبلہ درست نہ ہونے پر اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے گزشتہ روز معطل کرکے جواب طلب کرلیاا ور راجہ یاسر کو اضافی چارج دے دیا عوامی حلقوں نے اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کو ظفر اقبال بٹ جسیے غیر ذمہ دار انسپکٹر بلدیہ سے چھٹکارا حاصل کرنے پر ذبرداست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا