جس قوم میں احساس زمہ داری بیدار ہو ہمیشہ کامیابی اس قوم کے قدم چومتی ہے،چوہدری ثقلین مختار
سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی) جس قوم میں احساس زمہ داری بیدار ہو ہمیشہ کامیابی اس قوم کے قدم چومتی ہے ان خیالات کا اظہار مرکزی رہنما فاروق شہید گروپ چوہدری ثقلین مختار نے صحافیوں کے وفد سے خصوصی گفتگو کر تے ہوئے کیاانہوں نے مذید کہاکہ اس وقت ملک پاکستان سخت مشکلا ت کا شکار […]








