By Yesurdu on February 18, 2016 لالہ موسیٰ مین، سوئی گیس گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر) مسلم لیگی راہنماء وسابق امیدوارکونسلرعبدالناصرزرگرنے ایک بیان میں کہاہے کہ لالہ موسیٰ مین سوئی گیس کے پریشرکا مسئلہ حل کرانے پرایم این اے چوہدری جعفراقبال،کوارڈینیٹرسوئی گیس محمدمعظم بٹ،ڈپٹی کوارڈینیٹرملک اویس اخترکو خراج تحسینپیش کرتے ہیں ،انہوں نے کہاکہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری امور دفاع ایم این اے جعفر اقبال نے لاموسی کے […]
By Yesurdu on February 18, 2016 چوہدری قمر، زمان کائرہ گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و پی پی پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری قمر زمان کائرہ کی کاوشوں سے یو ٹرن کا دیرینہ مسئلہ حل چند دنوں میں یو ٹرن کو معیاری بنانے کے لئے کام شروع ہو جائے گا چوہدری قمر زمان کائرہ نے بتایا کہ ٹینڈر ہو چکے […]
By Yesurdu on February 18, 2016 قضائے الہٰی، سے وفات پاگیا گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)معروف صحافی ایڈیٹرہفت روزہ’’ عوامی قائد‘‘ سیداظہرمحمودکا نومودبیٹاقضائے الہٰی سے وفات پاگیا،جسے شیخاں والے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ میں چوہدری محمدافضل کائرہ،چوہدری عمران اشرف گجر،سیدمحمدشعیب اہ،خان آفتاب ،جمیل احمدطاہر،محمدعظیم بٹ،شیخ محمدحسین آغاخانی،غلام دستگیربٹ،نذیربٹ،ماسٹرمحمدعارف،عبدالجلیل چوہدری،زاہدحسین خاورسیالوی،ملک محمدشفیق امجد،عبدالطیف نجمی،محمدایوب بھٹی،پروفیسرمحمدافضل ضیاء،ڈاکٹرمحمدیونس فہیم،چوہدری ہارون مظہرمکیانہ،راجہ یاسرحنیف،چوہدری یاسرکائرہ،چوہدری نثارعبداللہ خواص پور،باؤارشد،قاری علی اکبر،محمدالطاف،خادم حسین مغل،ریاض […]
By Yesurdu on February 18, 2016 ٹرک کی ٹکرسے، نوجوان زخمی گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)ٹرک کی ٹکرسے نوجوان زخمی، تفصیل کے مطابق حاجی محمدعنائت پہلوان(کریسنٹ سویٹس) کا بیٹافروٹ منڈی کے سامنے جی ٹی روڈ کراس کررہاتھاکہ کھاریاں کی طرف سے آنے والے ٹرک نمبری اے جے کے بی 3455نے ٹکرماردی جس سے وہ شدیدزخمی ہوگیا،جسے فوری طورپرہسپتال داخل کرادیاگیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]
By Yesurdu on February 18, 2016 لیاقت ،علی چٹھہ گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)ڈی سی اوگجرات لیاقت علی چٹھہ کی زیرصدارت کمانڈرشہزادمیونسپل لائبریری لالہ موسیٰ کی اپ گریڈیشن کے حوالہ سے اجلاس ڈی سی او دفترمیں اہم اجلاس منعقدہوا،جس میں اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر،اے سی گجرات نورالعین،کنوینئرلائبریری ڈاکٹرعرفان احمدصفی، ای ڈی او فنانس چوہدری محمداصغر،ٹی ایم او ملک شفقت اعوان،چیف آفیسربلدیہ لالہ موسیٰ […]
By Yesurdu on February 18, 2016 چوہدری لال خاں دیونہ، کی والدہ گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری لال خاں دیونہ کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے وفات پاگئیں ،مرحومہ کو سینکروں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ میں چوہدری مظہردیونہ ،چوہدری افضال دیونہ،چوہدری محمداشرف پسوال،حاجی محمدعارف پسوال،چوہدری محمدیونس کھٹانہ چیئرمین،چوہدری عمران اشرف پسوال گجر،چوہدری عمرپسوال،چوہدری غلام عباس پسوال،چوہدری شفیق پسوال،چوہدری محفوظ احمد،چوہدری […]
By Yesurdu on February 17, 2016 خون ،معاف کردیا، گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)ممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری ماجدپسوال،چوہدری عمران اشرف پسوال گجراور حکیم چوہدری محمدسعیدکی کوششوں سے چوہدری محفوظ احمد،چوہدری خالد،چوہدری نویداسلام نے اپنے بھتیجے چوہدری باسط محمودجوگزشتہ دنوں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے تھے کاخون معاف کردیا،صلح کا اکٹھ ڈیرہ چوہدری محفوظ کوٹلہ قاسم پرمنعقدہوا،جہاں پر معززین علاقہ کی موجودگی میں مزداگاڑی کے […]
By Yesurdu on February 17, 2016 چوہدری قمر، زمان کائرہ گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری قمر زمان کائرہ نے ڈیرہ کائرہ پر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے آج وزیر اعظم کو یاد آگیا ہم تو بہت عرصہ سے یہ بات کہہ رہے تھے […]
By Yesurdu on February 17, 2016 میاں محمد، اسلم ارائیں گجرات

لاہور (یس اُردو )پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف جمہوریت اور وفاق دشمنوں نے ہر دور میں اسٹیبلشمینٹ کی گود میں بیٹھ کر سازشیں کیں لیکن اس پارٹی کی مقبولیت میں ذرہ برابرفرق نہ آیاکیونکہ اس کی آبیاری فوج کا پانی ڈال کر نہیں بلکہ شہیدوں کا […]
By Yesurdu on February 17, 2016 عابد قادری, قاری محمد گجرات

لالہ موسی( مہر ظفر اقبال ظفر) فخر اہل سنت استا د العلماء پیر محمد افضل قادری ملک کا عظیم سرمایہ ہیں ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی انکو صحت کاملہ عطا فرمائیے( آمین)ان خیالات اظہار صاحبزادہ حافظ قاری محمد عابد قادری جلالی آف پرانا لالہ موسی نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on February 17, 2016 احسان ڈوگہ, چوہدری گجرات

لالہ موسی (مہر ظفر اقبال ظفر)اوور سیز پاکستانیوں کے ساتھ یورپ ہو یا خلیجی ممالک ہوں سبھی امتیازی سلوک برت رہے ہیں لیکن افسوس کہ ہماری حکومت کو اس بات کا ذرا بھی ادراک نہیں ہے ۔ ان خیالات کا اظہارچوہدری احسان ڈوگہ آف رکڈنڈ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ مسلمان […]
By Yesurdu on February 17, 2016 گجرات: اسپتال کے افتتاح ،کیلئے وزیر اعلیٰ کی متوقع آمد گجرات

گجرات میں آرمی چیف کے آباہی علاقہ کنجاہ میں 639 ملین روپے سے تعمیر ہونے والے میجر شبیر شریف شہید اسپتال کی تعمیر آخری مرحلے میں پہنچ گئی۔ ہسپتال کے افتتاح میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی کل آمد متوقع ہے۔ کام مکمل نہ ہونے پر انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ گجرات: (افراہیم […]
By Yesurdu on February 17, 2016 پرائیویٹ، سکولز گجرات

گجرات(مرزا خرم حسنین)پرائیویٹ سکولز کی رجسٹریشن کے حوالے سے اہم اجلاس زیر صدارت ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ منعقد ہو ا جس میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر احمد رضا، ای ڈی او ایجوکیشن طاہر کاشف، پرائیویٹ سکولز ایسویسی ایشن کے طارق جاوید، شہزاد شادابیہ، اور ذیشان بٹ نے شرکت کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ […]
By Yesurdu on February 17, 2016 چیمبر آف ،کامرس گجرات

گجرات(نمائندہ یس اُردو)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے ڈی پی او گجرات کی سفارش پر پنجاب سکیورٹی آف ولنر ایبل اسٹیبلشمنٹ آرڈیننس 2015کے تحت چیمبر آف کامرس جی ٹی روڈ گجرات کو سکیورٹی کے لحاظ سے حساس قرار دے دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چیمبر انتظامیہ دفتر کی سکیورٹی انتظامات کی ذمہ […]
By Yesurdu on February 17, 2016 فلور ملز کا نام،تھیلے کا وزن گجرات

گجرات(نمائندہ یس اُردو)ضلعی انتظامیہ نے فلور ملزمالکا ن کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ آٹے کے ہر تھیلے کے ساتھ فلور ملز کا نام،تھیلے کا وزن، مینوفیکچرنگ (پسائی) اور ایکسپائری کی تاریخ پر مشتمل سٹکر بھی لف کرینگے ، فلور ملزایسویسی ایشن ایک ہفتے میں ہدایات پر عمل درآمد یقینی بنائے، اسسٹنٹ کمشنرز آئندہ بدھ […]
By Yesurdu on February 17, 2016 مردم، شماری گجرات

گجرات(مرزا خرم حسنین)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ چھٹی قومی مردم شماری کے لئے گجرات میں عملہ کی ڈیوٹیا ں لگا دی گئی ہے، ضلعی ہیڈ کوارٹرز اور تینوں تحصیل دفاتر میں کنٹرول روم قائم کر دیے گئے ہیں جبکہ فیلڈ سٹا ف کی ٹریننگ کا آغاز مارچ میں کر دیا […]
By Yesurdu on February 17, 2016 وال ،چاکنگ گجرات

گجرات(کرائم رپورٹر)ٹانڈہ پولیس نے ٹانڈہ میں القبلہ ٹریولز کی طرف سے دیواروں پر وال چاکنگ کرنے پر سب انسپکٹر محمد اختر کی رپورٹ پر القبلہ ٹریولز کے مالک حکیم عمر فاروق کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 75
By Yesurdu on February 17, 2016 چوہدری ،شانی جٹ گجرات

گجرات(سٹی رپورٹر)سپین بارسلونا کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری شانی جٹ نے گجرات پریس کلب جاکر گجرات پریس کلب کے صدر محمد انو رشیخ، جنرل سیکرٹری روحان شاویز ملک، چیئرمین رانا عبد السلام عارف، سیکرٹری فنانس مسز جلیس الرحمان، سیکرٹری اطلاعات وقاص علی، سیکرٹری ایڈیشنل وقاص وکی ، ممبر مجلس عاملہ مس ناہید فاطمہ کو […]
By Yesurdu on February 17, 2016 پوری ٹیم کو، مبارک باد گجرات

ناصر جٹ اور چوہدری غلام کبرٰیا آف بڑیلہ شریف کی نومنتخب صدر محمد انور شیخ اور پوری ٹیم کو مبارک باد گجرات(سٹی رپورٹر)ممتاز سیاسی وعوامی شخصیت ناصر جٹ اور چوہدری غلام کبرٰیا آف بڑیلہ شریف نے گزشتہ روز گجرات پریس کلب کیمپ آفس جاکر نومنتخب صدر محمد انور شیخ، جنرل سیکرٹری روحان شاویز ملک، گروپ […]
By Yesurdu on February 17, 2016 گجرات، پریس کلب گجرات

گجرات(وقاص علی سے)گجرات پریس کلب کا ایک مشاورتی اجلاس زیر صدارت محمد انور شیخ صدر گجرات پریس کلب منعقد ہوا نظامت کے فرائض جنرل سیکرٹری روحان شاویز ملک نے سرانجام دئیے محمد انور شیخ نے ارکان پریس کلب کو بتایا کہ وہ تمام ارکان پریس کلب اور ورکنگ جرنلسٹوں کے مشکور ہیں جنہوں نے انکے […]
By Yesurdu on February 17, 2016 ملزم کی جگہ پیش، ہونے گجرات

گجرات(کرائم رپورٹر)سول جج گجرات آصف علی کی عدالت میں کسی اور ملزم کی جگہ پیش ہونے اور غلط بیانی کرنے ڈیوٹی ریڈر محسن سرور کی رپورٹ پر ثاقب اقبال ولد محمد اقبال سکہ رامڑیانوالہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے بتایا جاتاہے کہ ملزم ثاقب اقبال کسی دوسرے ملزم کی جگہ عدالت میں پیش ہوا […]
By Yesurdu on February 17, 2016 فائر مار کر ،خودکشی گجرات

گجرات(کرائم رپورٹر)صدر سرائے عالمگیر پولیس نے موضع رنیاں میں اپنے آپ کو فائر مار کر خودکشی کی کوشش کرنے پر ادریس حسین کے خلاف اسکے والد خادم حسین کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے بتایا جاتاہے کہ ملزم ادریس حسین نے اپنے آپ کو فائر مار کر خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے Post […]