سرکل کھاریاں کے علاقے میں امن وامان کی صورتحال مثالی ہوئی ہے،ملک منظور اعوان
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ڈی ایس پی سرکل کھاریاں ملک منظور اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرکل کھاریاں کے علاقے میں امن وامان کی صورتحال مثالی ہوئی ہے اور جرائم پیشہ افراد یہ علاقہ چھوڑ نے پر مجبور ہوگئے ہیں پولیس اپنے فرائض سے آگاہ ہے اور لوگ اپنی شکایات اور مسائل […]








