counter easy hit

طلائی، زیورات

محمد یاسین اور اسکی بیوی سے طلائی زیورات وغیرہ چھین کر لے گئے

محمد یاسین اور اسکی بیوی سے طلائی زیورات وغیرہ چھین کر لے گئے

گجرات(کرائم رپورٹر)تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ محلہ علی مسجد سے نامعلوم مسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر محمد یاسین اور اسکی بیوی سے طلائی زیورات وغیرہ چھین کر لے گئے ہیں بی ڈویژن پولیس نے محمدیاسین کی رپورٹ پر چار نامعلوم مسلح ڈاکو ؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔ Post Views – پوسٹ کو […]