counter easy hit

سرکاری لکڑیاں، چوری

سرکاری لکڑیاں چوری کرتے ہوئے سرکاری گارڈ سمیت 5ملزمان موقعہ سے گرفتار

سرکاری لکڑیاں چوری کرتے ہوئے سرکاری گارڈ سمیت 5ملزمان موقعہ سے گرفتار

ٍسرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی) ویلڈن ACمحمد شعیب نسوانہ سرائے عالمگیر۔۔۔سرکاری لکڑیاں چوری کرتے ہوئے سرکاری گارڈ سمیت 5ملزمان موقعہ سے گرفتار ،بلاک آفیسر فرار ،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرسرائے عالمگیر محمد شعیب نسوانہ نے شکایات پربمعہ سرکاری ملازمین سرکاری جنگل رکھ پبی سرکار کریالہ کے مقام پر چھاپہ مار کرمحکمہ جنگلات کے سرکاری […]