counter easy hit

پو ری قوم اس وقت عوام مسلم لیگ ن کی کی کا ر کر دگی سے مطمئن ہے،چو ہد ری سہراب خا ں

 Sohrab Khan

Sohrab Khan

کھا ریاں ( محمد ارشد چوہد ری سے )پو ری قوم اس وقت عوام مسلم لیگ ن کی کی کا ر کر دگی سے مطمئن ہے حکو مت نے میگا پر وجیکٹس کی تکمیل سے عوام کو کا فی حد تک ریلیف دیا ہے ،ان خیا لا ت کااظہا ر چےئر مین یو سی با ہر وال چو ہد ری سہراب خا ں نے کیا ،انہو ں نے کہا کہ حکو مت فروغ تعلیم کیلئے خصو صی انقلا بی اقدامات اٹھا رہی ہے حکومت قوم کے نہا لو ں کو معاشرے کا فعال رکن بنا نے کیلئے خصوصی اقدامات اٹھا رہی ہے ا ور اس قا رخیر میں حکو متی تعلیمی اداروں کے علا وہ نجی تعلیمی ادارے بھی اہم کردار ادا کر رہی ہیں ،انکا کہنا تھا کہ ملک کی تعمیر وتر قی میں معا شرہ کا تعلیم یا فتہ ہو نا بہت ضروری ہے ،تعلیم ایک ایسا زیور ہے جس کا کو ئی نعم البدل نہیں تعلیم کے بغیر معا شرہ میں تبد یلی نہیں آسکتی