counter easy hit

)اے سی کھاریاں ان ایکشن سینٹری انسپکٹر لالہ موسیٰ معطل

AC Cities action

AC Cities action

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )اے سی کھاریاں ان ایکشن سینٹری انسپکٹر لالہ موسیٰ معطل تفصیلات کے مطابق اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے لالہ موسیٰ میں ناقص صفائی انتظامات اور بار بار کہنے کے باوجود عمل درآمد نہ ہونے پر گزشتہ روز سینٹری انسپکٹر بلدیہ لالہ موسیٰ ظفر اقبال کو بٹ کو معطل کردیا اور جواب طلب کرلیا اور اکاؤٹنٹ راجہ یاسر کو سینٹری انسپکٹر کا اضافی چارج دے دیا