عمران خان اسلام کے قلعہ سے سودی نظام کا بھی قلع قمع کرے گا ،مرزا محمدندیم بیگ
سرائے عالمگیر (مرزا محمدوسیم بیگ سے )تحریک انصاف اٹلی کے جنرل سیکریٹری اور یورپ کی ممتاز کاروباری شخصیت مرزا محمدندیم بیگ نے اپنے ٹیلیفونک بیان میں کہا کہ’’ کے پی کے ‘‘کی صوبائی حکومت نے ویلنٹائن ڈے پر پابندی کی قرارداد کو منظور کر کے کفار اور یہود کی روایات کو مسترد کرنے کے لیے […]








