counter easy hit

پاسپورٹ آفس کے باہر منشی اور فوٹو کاپی والوں کی لوٹ مار کا بازار گرم عوام پریشان

The passport office

The passport office

کھاریاں(چوہدری جاوید وڑائچ سے)گجرات پاسپورٹ آفس کے باہر منشی حضرات اور فو ٹو کاپی والوں کی لوٹ مار کابازار گرم عوام پریشان ڈی سی او گجرات چوہدری لیاقت علی چٹھہ صاحب نو ٹس لیں۔تفصیلات کہ مطابق گجرات پاسپو رٹ آفس کے باہرسنگل فوٹو سائیڈ فوٹو کاپی دس روپے وصول کی جاتی ہے چھوٹے میاں تو چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ اسی طرح پاسپورٹ آفس کے باہر بیٹھے منشی حضرات بھی کسی سے کم نہیں وہ بھی پاکستانی پاسپورٹ جمع کروانے آ ے ہوے سادہ لو لو گوں کو لوٹنے میں مصروف عمل پاسپورٹ فیس جمع کروانے والے فارم کی اور فارم پر کرنے کی فیس200روپے وصول کرتے ہیں اوردرخواست فارم کابھی پر کرنے اور فارم کا 200روپے وصول کرتے ہیں جوکہ پاسپورٹ آفس سے فری ملتے ہیں جو کہ قانونی اور اخلاقی جرم ہے اور تو اور بغیر سفارش کہ کام کروانا بہت مشکل ہے اسی کا فائدہ اٹھاتے ہوے یہ اعوم کو ٹوکن نمبر لینے اور انکواری وغیرہ کے لیے بھاری فیسیں وصول کرتے ہیں اعوام کی ڈسی او گجرات چوہدری لیاقت علی چٹھہ سے اپیل ہے کہ اس کافوری نوٹس لیں اور اعوم کو ان سے لٹنے سے بچایا جائے۔