counter easy hit

ملک زمان علی آف گنجہ کے بیٹے ذیشان علی کی دعوت ولیمہ

Malik Zaman Ali

Malik Zaman Ali

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتازسماجی کاروباری شخصیت ایم ڈی رضوان الیکٹرک سٹور لالہ موسیٰ ملک زمان علی آف گنجہ کے بیٹے ذیشان علی کی دعوت ولیمہ اور صاحبزادی کی رخصتی 20فروری 2016بروز ہفتہ کو قاسم میرج ہال لالہ موسیٰ پر ہوگی معزز مہمانوں کا کامران علی ، محمد ارسلان ، باؤ نور دین ، فرمان علی، محمد اعظم معرزمہمانوں کا استقبال کریں گے