counter easy hit

مقدمہ، درج کرلیا

سرکاری ریت ٹرالی میں لوڈ کرنے پر مقدمہ درج کرلیا

سرکاری ریت ٹرالی میں لوڈ کرنے پر مقدمہ درج کرلیا

گجرات(کرائم رپورٹر)تھانہ گنجاہ پولیس نے شادیوال میں سے سرکاری ریت ٹرالی میں لوڈ کرکے لے جاتے ہوئے علی رضا کو پکڑ کر فیلڈ انسپکٹر محکمہ معدنیات محمد رفیق کامران کی رپورٹ پر علی رضا وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 803