عرفان اختر سے تین بوتل شراب کپی برآمد
گجرات(کرائم رپورٹر)سول لائن پولیس کے سب انسپکٹر مشتاق احمد نے معہ ملازمان دوران ناکہ بندی چیکنگ کرتے ہوئے ایک شخص عرفان اختر سے تین بوتل شراب کپی برآمد کرلی ہے اور ملزم کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 346








