By Yesurdu on February 19, 2016 چوہدری محمداشرف، دیونہ گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ایم این اے چوہدری محمداشرف دیونہ کی وساطت سے مسلم لیگی راہنماء وسابق امیدوارکونسلروارڈنمبر20محمداشرف بھٹی المعروف تھڑے والے کشمیری نے وارڈکیلئے 200کے وی کا ٹرانسفارمراور بجلی کی نئی تاریں منظورکروالی،نئے ٹرانسفارمراورنئی تاریں ڈالے جانے سے علاقہ کے مکینوں کا دیرینہ مطالبہ پوراہوجائے گا،اہلیان وارڈ20،محلہ مدنی مسجد،گلی خورشیدشاہ والی،گلی انیداروالی،گلی پٹواریاں والی ودیگرمحلہ داروں […]
By Yesurdu on February 19, 2016 روڈ کو ادھوراچھوڑکرٹھیکیدار،غائب گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)گورنمنٹ کالج برائے خواتین لالہ موسیٰ کے سامنے کالج روڈ کو ھوراچھوڑکرٹھیکیدارغائب،کالج گیٹ کے سامنے کھلے مین ہول میں گرکربچے زخمی،جبکہ روڈ کی تعمیرکیلئے منگوائی بجری،ریت نے راستے بندکردیے ،طالبات اور طالبات کو لینے آنے والے والدین شدیدپریشانی میں مبتلاہوگئے،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق کالج روڈ پرسیوریج پائپ ڈالنے کے […]
By Yesurdu on February 19, 2016 میاں ،اقبال مظہر گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)میاں اقبال مظہر ACکھاریاں کا جاوید اقبال ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر کھاریاں تحصیل سینٹری انسپکٹر طارق محمود کے ہمراہ لالہ موسیٰ شہر کا دورہ کیا ہے۔ دوران چیکنگ ایکسپائرڈ ادویات برآمد ہونے پر پاک میڈیکل سٹور ، نوید میڈیکل سٹور، حید رٹریڈنگ کمپنی کیمپنگ گراؤنڈ لالہ موسیٰ سیل کردیے گئے ہیں۔اور چالان ڈرگ کورٹ […]
By Yesurdu on February 19, 2016 ایجنٹ کونوجوانوں ،سمیت گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ایف آئی اے گجرات نے کامیاب کاروائی کرکے نوجوانوں کو غیرقانونی طریقے سے بیرون ممالک بھجوانے والے ایجنٹ کونوجوانوں سمیت پکڑلیا،اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ لالہ موسیٰ کا رہائشی نورگل نامی ایجنٹ نواحی دیہاتوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو مستقبل کے سہانے سپنے دکھاکرغیرقانونی طریقے سے یورپ بھجوانے کیلئے ریلوے اسٹیشن لالہ […]
By Yesurdu on February 19, 2016 اسلم, جنید گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی) ملک کو مذید قرضوں کی نہیں حکومت کو پالیسیاں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے راہنما جنید اسلم نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ غریب عوام کے خون پیسنے کی کمائی سے قرضوں پراربوں روپوں کی قسطیں ادا کر نے کیلئے […]
By Yesurdu on February 19, 2016 کا راج, ہر طرف گندگی گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی) ہر طرف گندگی کا راج عوام ڈاکٹرز کے حوالے ،ٹی ایم اے انتظامیہ سیاسی ڈیروں پر مصروف ،تفصیل شہر بھر میں جگہ جگہ گندگی (کوڑا کرکٹ) کے ڈھیر ،نالیاں اور سیوریج پائپ بند ہو نے سے گندہ پانی گلیوں اور سڑکوں پر پھیل رہا ہے جس سے شہریوں کو آمدورفت میں […]
By Yesurdu on February 19, 2016 حیدر شاہ, سید تو صیف گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے راہنما سید تو صیف حیدر شاہ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پاکستان بیس کروڑ عوام کا ملک ہے اس کی حفاظت اور تعمیرو ترقی ہماری ذمہ داری ہے ہمیں یہ بات ہر حال میںیاد رکھنا ہوگی کہ پاکستان ہے تو ہم دنیا میں اخترام کی […]
By Yesurdu on February 19, 2016 سہیل تنویر گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن وطن پرستوں کی سیاسی جماعت ہے جو کٹ تو سکتے ہیں مگر ملکی مفاد کے خلاف کوئی معاہدہ یا سمجھوتہ قبول نہیں کرتے ،عمران خان جمع خرچ رکھیں عوام باتوں سے زیادہ کام کو دیکھتے ہیں ان خیالات کا اظہار سابق امید وار چیرمین یو سی قصبہ چوہدری […]
By Yesurdu on February 19, 2016 راجہ, رضوان گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی کے راہنما راجہ رضوان نے اپنے بیان میں کہاکہ بیرونی قرضوں سے عوام خوشحال ہونگے نہ ملکی ترقی ممکن ہے بلکہ ملکی ترقی کے لیے جذبے کی ضرورت ہوتی ہے اور حکمران اس سے خالی ہیں جبکہ لالوں کی جوڑی کے حواری ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ […]
By Yesurdu on February 18, 2016 قومی، بچت مرکز گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )سرائے عالمگیر میں نیشنل سیونگ سنٹر قومی بچت مرکز کی برانچ قائم کی جائے اہلیان سرائے عالمگیر کا مطالبہ، تفصیلات کا مطابق ضلع گجرات کی تحصیل سرائے عالمگیر کی اکثریت بیرون ملک میں بسلسلہ روز گار مقیم ہیں اورکثیر تعداد میں زرمبادلہ بھیجتے ہیں اورسیونگ کے لیے تحصیل سرائے عالمگیر میں […]
By Yesurdu on February 18, 2016 دوسرا کامیاب، چھاپہ گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )ویلڈن ACسرائے عالمگیر دوسرا کامیاب چھاپہ ۔۔۔اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیرمحمد شعیب نسوانہ نے رکھ پبی جنگل سے لکڑی چوری کرنے اور ٹال پر فروخت کرنے پر محکمہ جنگلات کے 2اہلکاروں ، ٹال مالک سمیت 7ملزمان کے خلاف تھانہ صدر سرائے عالمگیر میں مقدمات درج کرادیے ہیں، ملزمان کا ٹریکٹر قبضہ میں […]
By Yesurdu on February 18, 2016 ناقص میٹریل کا، استعمال گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی ) ترقیاتی منصوبہ جات میں ناقص میٹریل کا استعمال ، بعض منصوبوں میں پرانے میٹریل کو دوبارہ استعمال کرنے کی شکایت بھی ہے ارباب اختیار چیک اینڈ بیلنس کے نظام کو موثر بنائیں،عوامی حلقوں کا متعلقہ حکام بالا سے مطالبہ ۔مبینہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے پنجاب کے دوسرے […]
By Yesurdu on February 18, 2016 ڈمپر کے، تصادم گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )کریالہ یو ٹرن پر ٹرک اور ڈمپر کے تصادم میں ایک شخص زخمی جبکہ 4ٹرک سوار محفوظ رہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کریالہ یو ٹرن کے قریب ڈمپر یو ٹرن لے رہا تھا کہ ایک تیز رفتار سبزی سے بھرا ٹرک اس سے ٹکرا گیا جس سے ایک شخص زخمی […]
By Yesurdu on February 18, 2016 گندے پانی، کا جوہڑ گجرات

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )گورنمنٹ ایلمنٹری سکول نمبر1انگلش میڈیم سرائے عالمگیرنزد ریلوے ٹریک کے قریب گندے پانی کا جوہڑ اور واٹر فلٹریتشن پلانٹ کے ساتھ گندگی کا ڈھیر پنجاب حکومت کے بدلہ ہے پنجاب اور بدلیں گے پاکستان کے نعرے کا منہ چڑھانے لگا ۔تفصیلات کے مطابق ایلمنٹری سکول نمبر1انگلش میڈیم سرائے عالمگیر کے قریب […]
By Yesurdu on February 18, 2016 چوہدری زبیر انور، ایڈووکیٹ گجرات

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )عوام کی خوشحالی کا خیال رکھنا عوام کی خدمت کرنا حکمرانوں پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک حکم ہے چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ بارا یسوسی ایشن کھاریاں نے کوٹلہ قاسم خاں میں صحافیوں کو اپنے تاثرات دیتے ہوئے کیا انہوں نے کہا عوامی حالت کی طرف توجہ دینا حکمرانوں […]
By Yesurdu on February 18, 2016 دلی افسوس، کا اظہار گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت چوہدری خرم دھامہ نے بذریعہ ٹیلی فون ممتاز سماجی کاروباری شخصیت ذوالفقار علی بھٹو کے بیٹے کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجٹ بلند کرتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو […]
By Yesurdu on February 18, 2016 چوہدری سجاول، اقبال گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چوہدری سجاول اقبال آف دینہ چک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کو شاندار اقدامات پر خرا ج تحسین پیش کیا ہے کہ ہمیں فخر ہے کہ ذمہ دار جرات مند فرض شناس آفیسر تحصیل کھاریاں میں تعینات ہیں […]
By Yesurdu on February 18, 2016 چوہدری ،خرم اٹالیہ گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیات چوہدری خرم اٹالیہ ، چوہدری عمیر اٹالیہ ، چوہدری عزیز اٹالیہ مہرونہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اور سیریز کمیونٹی کی پر دل عزیز شخصیت اور بے لوث عوامی خدمت گار چوہدری نصر اقبال آف سکھ چین اور ماہر قانون چوہدری زبیر انور ایڈووکیٹ […]
By Yesurdu on February 18, 2016 علی بابا ریسٹورنٹ، سیل گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ ) اے سی کھاریاں نے علی بابا ریسٹورنٹ سیل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ناقص کھانوں اور بہت زیادہ ریٹ ہونے پر روزنامہ تصویر وطن گجرات ، روز نامہ روزن گجرات میں اس حوالے سے خبریں شائع ہوئیں اور بعدازاں انکی ویب سائٹس اور فیس بک پر بھی یہ خبریں […]
By Yesurdu on February 18, 2016 انجمن تاجران ،الیکٹرک گڈز گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )انجمن تاجران الیکٹرک گڈز لالہ موسیٰ کا ماہانہ اجلا س زیر صدارت صدر راجہ نوید احمد عبداللہ ہوا ، اجلاس کی کاروائی آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا بعد میں درس حدیث راجہ نوید احمد عبداللہ نے دیا جنرل سیکرٹری حاجی عبدالمنیر صاحب نے سابقہ اجلاس کی کاروائی پڑھ کر سنائی […]
By Yesurdu on February 18, 2016 ٹریفک حادثہ میں، شدیدزخمی گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازشخصیت چوہدری مدثریعقوب آف شاہجہانیاں ٹریفک حادثہ میں شدیدزخمی ہوگئے،چوہدری محمداشرف پسوال،حاجی محمدسخی پسوال،چوہدری غلام عباس پسوال،چوہدری عمران اشرف پسوال گجر،چوہدری عمرپسوال،چوہدری عاصم پسوال،چوہدری حسن پسوال،چوہدری محمدشفیق پسوال،چوہدری گلزارپسوال،چوہدری اخترپسوال عرف بلا نے ان کی عیادت کی اور ان کی جلداور مکمل صحتیابی کیلئے دعاکی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 48
By Yesurdu on February 18, 2016 بیٹے کی ولادت، پرمبارکباد گجرات

لالہ موسیٰ(جمیل احمد طاہر)ممتازقانون دان نویداخترقریشی کو چاندسے بیٹے کی ولادت پرمبارکبادپیش کرتے ہیں،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے نویداخترقریشی کو بیٹے کی ولادت کی دلی خوشی ہوئی ہے ،ہم دعاگوہیں کہ اللہ تعالیٰ نومولودکو صحت وتندرستی اور لمبی عمرعطاء کرے اور وہ بڑاہوکراپنے والدین اور […]