ٹیلی ویژن پر کرکٹ میچ دکھانے پر پابندی عائد کی جائے
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ٹیلی ویژن پر کرکٹ میچ دکھانے پر پابندی عائد کی جائے لوگ کام کاج چھوڑ کر میچ دیکھنے میں لگ جاتے ہیں اور بچے اس کھیل سے متاثر ہو رک بیٹ وغیرہ خریدنے کیلئے چوری کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے لہذا حکومت ٹی وی میچ دکھانے پر پابندی عائد کرے […]








