counter easy hit

ڈگڈگی بجانے والے نہیں چاہتے کہ سی پیک بنے، ثنا اللہ زہری

ڈگڈگی بجانے والے نہیں چاہتے کہ سی پیک بنے، ثنا اللہ زہری

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے کہا کہ ڈگڈگی بجانے والے لوگ نہیں چاہتے کہ سی پیک بنے اور یہاں کے لوگوں کی قسمت بدلے، قوم کے دشمن گوادر کی ترقی روکنے کی قیمت وصول کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار گوادر میں گوادر اکنامک فورم کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے […]

اٹلی: نوجوان کی 11فٹ اونچی قلابازی، عالمی ریکارڈ قائم

اٹلی: نوجوان کی 11فٹ اونچی قلابازی، عالمی ریکارڈ قائم

دنیا بھر میں کئی ایسے لوگ موجود ہیں جو نت نئے اور انوکھے کارنامے سر انجام دے کر شہرت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اٹلی میں دو نوجوانوں نے حیرت انگیز کارنامہ سر انجام دے کر عالمی ریکارڈ ہی قائم کرلیا۔ اٹلی میں ہونے والے ایک شو کے دوران دو نوجوانوں نے دیوار پر […]

ملتان نشتر اسپتال :ڈینگی کے شبہے میں مزید 3 مریض داخل

ملتان نشتر اسپتال :ڈینگی کے شبہے میں مزید 3 مریض داخل

ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈینگی کے شبہے میں مزید 3مریضوں کو لایا گیا ہے گزشتہ 4ماہ سے اب تک لائے گئے، مریضوں کی تعداد 190 ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق ملتان کی مختلف سرکاری اسپتالوں میں لائے گئے، مریضوں 5 افراد میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہو چکی ہے، جنہیں طبی امداد فراہم کرنے […]

وزیراعظم آج گوادر پورٹ میں پہلا تجارتی کارگو روانہ کرینگے

وزیراعظم آج گوادر پورٹ میں پہلا تجارتی کارگو روانہ کرینگے

وزیراعظم نواز شریف آج گوادر کا دورہ کریں گے اور گوادر پورٹ سے پہلے میگا پائلٹ ٹریڈ کارگو کو روانہ کرنے کی مرکزی تقریب سے خطاب کریں گے۔ پہلا میگا تجارتی کارگو قافلہ چین سے پاک فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی مکمل حفاظت اور نگرانی میں گوادر پہنچ چکا ہے۔ جو آج گوادر پورٹ […]

سلوواکیہ: قبریں کھودنے کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد

سلوواکیہ: قبریں کھودنے کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد

سلوواکیہ کے شہر ٹرینسن میں گزشتہ روز گورکنوں کے درمیان قبریں کھودنے کا دلچسپ مقابلہ منعقد کیا گیا، جس میں دنیا بھر سے 11ٹیموں نے شرکت کی اور تیزی کے ساتھ قبریں کھودتے نظر آئے۔ انوکھی نوعیت کے اس مقابلے میں دنیا بھر سے آئیں 11ٹیمیں، جس میں ہر ٹیم میں دو گورکن شامل کئے […]

شاہ نورانی سانحہ: 14لاشیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے

شاہ نورانی سانحہ: 14لاشیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے

شاہ نورانی دھماکے میں جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی افراد کے کراچی منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سول اسپتال کراچی لائی گئی 14 لاشیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئیں ہیں۔ سینئر ایم ایل او سول اسپتال کرار عباسی کا کہنا ہے کہ اب تک 36لاشیں سول اسپتال لائی […]

فیفاورلڈ کپ: پولینڈ نے رومانیہ کو تین صفر سے مات دیدی

فیفاورلڈ کپ: پولینڈ نے رومانیہ کو تین صفر سے مات دیدی

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائینگ میچز میں رومانیہ اور پولینڈ کے درمیان بخارسٹ میں ہونے والے میچ میں اس وقت ہنگامہ آرائی ہوئی۔ جب رومانیہ کی ٹیم کی خراب کارکردگی پر شائقین نے حریف کھلاڑیوں پر غصہ نکالنا شروع کیا۔ کھیل کے 11 ویں منٹ میں پولینڈ کی جانب سے کامل گروسکی نے گول کرکے مہمان […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں سردی بڑھ گئی

بلوچستان کے مختلف علاقوں سردی بڑھ گئی

کوئٹہ ،قلات سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں سردی بڑھ گئی، قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4تک گرگیاجبکہ کراچی میں بھی رات میں موسم سرد ہونے لگا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے،وادی میں کم سے کم درجہ حرارت میں کمی آئی ہے […]

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ٹیسٹ، میچ میں دوسرے روز بارش

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ ٹیسٹ، میچ میں دوسرے روز بارش

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ ہوبارٹ میں جاری ہے۔ میچ میں آج دوسرے دن کے کھیل میں بارش ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے دوسرے دن کے کھیل کا پہلا سیشن بارش کی نذر ہوگیا ہے۔ میچ میں کھانے کے وقفے کے بعد بھی […]

جنیوا: نایاب ہیرے کی انگوٹھی نمائش کیلئے پیش

جنیوا: نایاب ہیرے کی انگوٹھی نمائش کیلئے پیش

سوئزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ناشپاتی ڈیزائن کے نایاب گلابی ہیرے کی انگوٹھی نمائش کے لئے پیش کردی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس نایاب انگوٹھی کا وزن9 قیراط سے زیادہ ہے جبکہ اس کی قیمت کا انداز ہ18ملین ڈالر تک لگایا گیا ہے۔ واضح رہے قیمتی ہیرے کی یہ انگوٹھی اگلے ہفتے کرسٹی آکشن […]

تھرلر فلم ’’لیِوبائے نائٹ‘‘ ‘کانیا ٹریلر جاری

تھرلر فلم ’’لیِوبائے نائٹ‘‘ ‘کانیا ٹریلر جاری

ہالی وو ڈ کے صفِ اول کے اداکار بین ایفلک کی ڈرامے سے بھرپور نئی تھرلر فلم ’’لیِوبائے نائٹ‘‘ ‘کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سنسنی خیز فلم کی ہدایتکاراور رائٹر بھی بین ایفلک خود ہیں اور مرکزی کردار میں بھی جلوۂ گر ہوںگے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں کرس کوپر،ایلی فیننگ،برینڈن […]

بھارت:مارشل آرٹ کی ماہر 76سالہ دادی

بھارت:مارشل آرٹ کی ماہر 76سالہ دادی

بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی بیشتر افراد کی جسمانی فٹنس ساتھ چھوڑ دیتی ہے، لیکن بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون نے تو سب کو حیران کردیا۔ جی ہاں بھارتی شہر کالیکٹ کی رہائشی 76سالہ مناکشی اماں نامی خاتون نے اپنی مارشل آرٹس کی مہارت کے ذریعے انٹرنیٹ پر دھوم مچا رکھی ہے۔ […]

عمر اکمل نے انتقال کی خبر پر ’بہت اچھا ‘کا کمنٹس لکھ دیا

عمر اکمل نے انتقال کی خبر پر ’بہت اچھا ‘کا کمنٹس لکھ دیا

پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل نے سابق آسٹریلین فاسٹ بولر میکس واکر کے انتقال کی خبر پر ٹوئٹر پر ’بہت اچھا ‘کا کمنٹس لکھ دیا، جس کے بعد اُنہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، غلطی کا احساس ہوتے ہی اُنہوں نے معذرت کرلی۔ سابق آسٹریلین فاسٹ بولر میکس واکر کے انتقال پر پاکستان کرکٹ ٹیم […]

ٹرمپ مخالف احتجاج چوتھے روز بھی جاری ،کئی گرفتار

ٹرمپ مخالف احتجاج چوتھے روز بھی جاری ،کئی گرفتار

امریکا میں نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاج آج چوتھے روز بھی جاری ہے، پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ سپر ٹیوز ڈے کے بعد سے جاری احتجاج اب تک نہیں تھما، امریکا کے کئی شہروں میں ہزاروں مظاہرین چوتھے روز بھی سڑکوں پر رہے۔ نیویارک کے یونین اسکوائر میں ٹرمپ ٹاور کے […]

برانچ لیس بینکنگ : 3 ماہ میں 543ارب کی ٹرانزیکشنز

برانچ لیس بینکنگ : 3 ماہ میں 543ارب کی ٹرانزیکشنز

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے برانچ لیس بینکنگ پر سہ ماہی رپورٹ جاری کردی، اپریل سے جون کے دوران 543 ارب کی ٹرانزیکشنز کی گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 3مہینوں میں برانچ لیس بینکنگ کے ذریعے 11 کروڑ سے زائد ٹرانزیکشنز کی گئیں۔ برانچ لیس بینکنگ کے اکاؤنٹس کی تعداد 1 […]

شاہ نورانی مزار دھماکا:52قیمتی جانوں کے چراغ گل

شاہ نورانی مزار دھماکا:52قیمتی جانوں کے چراغ گل

بلوچستان میں شاہ نورانی کےمزار پر خودکش حملے میںخواتین اور بچوں سمیت 52 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے،درجنوں خاندان اپنے پیاروں کی تلاش میں کراچی اور حب کے اسپتالوں میں مارے مارے پھر رہے ہیں،دھماکے میں جاں بحق 6 افراد کا تعلق کراچی کے ایک ہی خاندان سے تھا۔ بلوچستان کے […]