counter easy hit

کامیاب شاعر ناکام شادیاں، یونس ہمدم

کامیاب شاعر ناکام شادیاں، یونس ہمدم

اکثر فلمی ہیروئنوں کی شادیاں محبت کے بجائے مالی منفعت کے حساب سے ہوتی ہیں اور شادیاں بھی اس وقت ہوتی ہیں جب ہیروئنیں شہرت سے دور بڑھاپے سے قریب ہونے لگتی ہیں، پھر انھیں یہ خیال بھی ستانے لگتا ہے کہ اب ایک عدد شوہر بھی ان کی زندگی میں آجائے تو کوئی مضائقہ […]

خوبصورت یاد کے چند اوراق، شہلا اعجاز

خوبصورت یاد کے چند اوراق، شہلا اعجاز

منیر نیازی بہت لمبے چوڑے، خوبصورت شخصیت کے مالک تھے، بڑا ہی ہینڈسم شخص تھا وہ، اور اس کے ساتھ نہایت اچھے اخلاق کا بھی مالک تھا، بہت زبردست، اس زمانے میں انھوں نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی تھی، بہت بڑی بات تھی اسی زمانے میں گریجویٹ ہونا۔ اور اتنا ہی بڑا شاعر بھی […]

ترک صدر کا یادگار دورۂ پاکستان

ترک صدر کا یادگار دورۂ پاکستان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان پاکستان کے دور روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تو وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سمیت وزراء اور سرکاری شخصیات نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان کے صدر مملکت ممنون حسین کی دعوت پر پاکستان کے […]

اسرائیلی شہر حیفہ میں آتشزدگی سے 80 ہزارسے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور

اسرائیلی شہر حیفہ میں آتشزدگی سے 80 ہزارسے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور

تل ابیب: وسطی و شمالی اسرائیل میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کے باعث 80 ہزارسے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے جب کہ اسرائیلی وزیراعظم نے اسے دہشت  گردی قرار دیتے ہوئے ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وسطی اور شمالی اسرائیل کے […]

ہم ایک ہیں، کمزور لوگ غلام بن جاتے ہیں مگر کشمیری!

ہم ایک ہیں، کمزور لوگ غلام بن جاتے ہیں مگر کشمیری!

ایٹمی صلاحیت رکھنے کے باوجود انڈیا، پاکستان سے گاہے بگاہے چھیڑ چھاڑ میں لگا ہوا ہے، ایسا لگتا ہے کہ بھارت سوچ بیٹھا ہے کہ تھوڑی جنگ کر ہی لیں، نریندر مودی بحیثیت انڈیا کے وزیراعظم کے شاید تعصبانہ حد کو پار کرنا چاہتے ہیں، گوکہ جانتے ہیں اچھی طرح سے کہ پاکستان ایک ایٹمی […]

انتہائی تشویشناک خبر، سعودی عرب پر حملہ ہوگیا، میزائلوں کی بوچھاڑ

انتہائی تشویشناک خبر، سعودی عرب پر حملہ ہوگیا، میزائلوں کی بوچھاڑ

ریاض (یس اردو نیوز) یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر میزائلوں کی بارش کر دی ہے لیکن ابھی کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا .عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی طرف سے سرحد کے پار سے کئی میزائل فائر کیے گئے ہیں. واضح رہے کہ میزائل حملوں سے اب تلک 100 […]

آبیل مجھے مار، دشمن اپنی چال میں خود پھنس گیا

آبیل مجھے مار، دشمن اپنی چال میں خود پھنس گیا

ستر برس سے کرپشن میں جکڑے بھارت کو چند دنوں میں پاک صاف بنانے کے لیے مودی کے 8 نومبر کی رات کے اچانک اعلان نے بھارتی عوام کو پل بھر میں کنگال کر ڈالا۔ ان کے پاس موجود ہزار اور پانچ سو روپے کے کرنسی نوٹ منسوخی کے بعد ردی کے ٹکڑے بن چکے […]

امریکا میں پاکستانی فلموں کا پہلا فیسٹیول 3 دسمبر کو شروع ہوگا

امریکا میں پاکستانی فلموں کا پہلا فیسٹیول 3 دسمبر کو شروع ہوگا

نیویارک: امریکا میں پاکستانی فلموں پر مبنی پہلا 2روزہ فلم فیسٹیول 3 دسمبر سے امریکا میں پاکستان کے مستقل مشن کے زیر اہتمام ایشیاء سوسائٹی میں ہوگا۔ فیسٹیول میں نمائش میں پیش کی جانے والی فلموں میں دو نئی فلمیں ’’دوبارہ پھر سے‘‘ اور ’’لاہور سے آگے‘‘ بھی شامل ہیں۔ ان کے علاوہ ’’ایکٹر ان لاء […]

اداکارائیں ہمیشہ خوبصورت نظر آنے کے لئے دباؤمیں رہتی ہیں، سوناکشی

اداکارائیں ہمیشہ خوبصورت نظر آنے کے لئے دباؤمیں رہتی ہیں، سوناکشی

ممبئی: اداکارائیں نہ صرف آن اسکرین خوبصورت نظرآنے کی خواہشمند ہوتی ہیں بلکہ وہ آف اسکرین بھی دلکش نظرآنے کی کوشش میں لگی رہتی ہیں چاہے وہ کسی ایوارڈ کی تقریب میں شریک ہوں یا پھر کسی دوسری تقریب میں جائیں وہ دوسری اداکاراؤں سے زیادہ جاذب نظر آنا چاہتی ہیں اور اسی حوالے سے بالی […]

کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاسترو چل بسے

کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاسترو چل بسے

ہوانا: کیوبا کے سابق صدر اور انقلاب کی علامت سمجھے جانے والے رہنما فیڈل کاسترو 90 برس کی عمر میں چل بسے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیوبا کے سرکاری ٹی وی نے سابق صدر فیڈل کاسترو کے مرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقریباً 50 سال تک ملک پر حکمرانی کرنے […]

دہشتگردوں، ٹارگٹ کلرزاوران کے معاونین کیخلاف آپریشن جاری رہے گا، ڈی جی سندھ رینجرز

دہشتگردوں، ٹارگٹ کلرزاوران کے معاونین کیخلاف آپریشن جاری رہے گا، ڈی جی سندھ رینجرز

کراچی: ڈی جی سندھ رینجرزمیجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردوں، ٹارگٹ کلرز اور ان کے معاونین کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں اسکل ڈیویلپمنٹ سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی سندھ رینجرزکا کہنا تھا کہ شہرمیں امن کے قیام کے لیے 3 […]

جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے نئے سربراہ مقرر

جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل قمرجاوید باجوہ کو جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر پاک فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے یس اردو نیوز وزیر اعظم نواز شریف نے آئینی استحقاق کے تحت لیفٹیننٹ جنرل قمرجاوید باجوہ کو جنرل کے عہدےپر ترقی دے کر پاک فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔اس کے علاوہ جنرل […]

پاکستان کا روس کو گوادر پورٹ استعمال کرنیکی اجازت دینے کا فیصلہ

پاکستان کا روس کو گوادر پورٹ استعمال کرنیکی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے میں روس کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور پاکستان نے روس کو گوادر پورٹ کے ذریعے گرم پانی تک رسائی دینے پررضامندی ظاہرکردی ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق روس اور پاکستان کے درمیان سٹرٹیجک و معاشی تعلقات میں  14 سال بعد اہم […]

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی مشکوک ہو گئی

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی مشکوک ہو گئی

نیویارک: امریکی صدارتی انتخابات کو ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصہ گزر جانے کے بعد بھی عوام ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر ماننے کے لئے تیار نہیں ہیں اور 3ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی کے دوبارہ مطالبے کے بعد ریپبلکن امیدوار کی کامیابی مشکوک ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں وسکونسن، پنسلوانیا […]

لاہورہائی کورٹ کے 14 جج صاحبان نے حلف اٹھالیا

لاہورہائی کورٹ کے 14 جج صاحبان نے حلف اٹھالیا

لاہور: ہائی کورٹ کے 14 ایڈیشنل جج صاحبان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ ایڈیشنل جج صاحبان کی تقریب حلف برداری لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے ان سے حلف لیا۔ اس موقع پر اعلیٰ علدیہ کے جج صاحبان، معروف وکلا اور دیگر معززین بھی […]

کراچی میں کیماڑی آئل ٹرمینل پرآگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی میں کیماڑی آئل ٹرمینل پرآگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی: کیماڑی آئل ٹرمینل پرآگ لگنے سے فیول ٹینک کی چھت زوردار دھماکے سے اڑگئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں کیماڑی آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں فیول ٹینک کی چھت زورداردھماکے سے اڑگئی، واقعے کے وقت جائے وقوعہ پر4 افراد موجود تھے، حادثے کی زد […]

آپریشن ضرب عضب میں مشترکہ تعاون سے کامیابیاں ملیں، سربراہ پاک فوج

آپریشن ضرب عضب میں مشترکہ تعاون سے کامیابیاں ملیں، سربراہ پاک فوج

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ائرہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا جہاں ائر چیف مارشل سہیل امان نے ان کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ائر ہیڈ کوارٹر ز کاالوداعی دورہ کیا، ائرچیف مارشل سہیل امان نے ائرہیڈکواٹرزآمد پرآرمی […]

استعماری طاقتوں کیخلاف مزاحمت کی علامت، فیڈل کاسترو چل بسے

استعماری طاقتوں کیخلاف مزاحمت کی علامت، فیڈل کاسترو چل بسے

کیو با کے انقلابی رہنما اور سابق صدر فیڈل کاسترو 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔کیوبا کےموجودہ صدر اور چھوٹے بھائی راول کاسترو نے موت کی تصدیق کردی ہے۔فیڈل کاسترونے1953میں مونکاڈاملٹری بیرکس پرحملےمیں حصہ لیا تھا۔ انہیں ناکام حملے میں ملوث ہونےپرگرفتارکیاگیاتھا ۔بعد ازاں فیڈل کاسترو کیوباسےباہرچلےگئےاور6برس جلا وطنی ختم کر کے گوریلاجنگ شروع […]

ہمیں تنہا کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں اور دنیا خود پاکستان کے پاس آنے لگی ہے، وزیر اعظم

ہمیں تنہا کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں اور دنیا خود پاکستان کے پاس آنے لگی ہے، وزیر اعظم

اشک آباد: وزیر اعظم نواز شرف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو عالمی دنیا میں تنہا کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں اور دنیا خود چل کر پاکستان کے پاس آنے لگی ہے۔ ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ خطے میں علاقائی رابطوں […]

قوت اور طاقت کا منبع، 10مردوں جتنی قوت ، ماہرین حیران

قوت اور طاقت کا منبع، 10مردوں جتنی قوت ، ماہرین حیران

ٹوکیو: کوئی ہاتھ ملاتے وقت ہمارا ہاتھ پوری قوت سے دبادے تو اس سے بہت تکلیف ہوتی ہے جب کہ 4 کلوگرام تک پہنچنے والا ’ناریلی کیکڑا یا کوکونٹ کریب انسانی ہاتھ سے 10 گنا قوت استعمال کرکے ہماری ہڈی توڑ سکتا ہے اور یہ صلاحیت ایک چھوٹے بچے کو اٹھانے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ دیکھنے […]

بھارتی فائرنگ سے معصوم شہریوں کی شہادت پر حکومتی خاموشی مجرمانہ فعل ہے، نعمت اللہ

بھارتی فائرنگ سے معصوم شہریوں کی شہادت پر حکومتی خاموشی مجرمانہ فعل ہے، نعمت اللہ

پیرس(ایس ایم حسنین)تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین  نعمت اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارتی فائرنگ سے معصوم شہریوں کی شہادت پر حکومتی خاموشی مجرمانہ فعل ہے مورخ لکھے گا ایک ایسا وزیر اعظم بھی تھا جو اپنے شہریوں اور فوج کا جانی نقصان کروا کر خاموش اور سپہ سالار کے جانے پر […]

وزیر اعظم نے پاکستانی سیاست میں محفوظ انتقال اقتدار کی بنیاد رکھدی، چوہدری سجاد

وزیر اعظم نے پاکستانی سیاست میں محفوظ انتقال اقتدار کی بنیاد رکھدی، چوہدری سجاد

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے نائب صدر چوہدری سجاد نمبر دار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف نے پاکستانی سیاست میں محفوظ انتقال اقتدار کی بنیاد رکھ دی ہے، میاں نواز شریف کا عظیم تاریخی کارنامہ میثاق جمہوریت کی ساکھ کو  مضبوط رکھنا اور اس کے ذریعے سیاسی جماعتوں […]

وزیر اعظم نے صحیح معنوں میں ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کردیا، سلطانہ اصغر

وزیر اعظم نے صحیح معنوں میں ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کردیا، سلطانہ اصغر

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن (ویمن ونگ)کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان جناب میاں محمد نواز شریف نے  صحیح معنوں میں ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کر دیا ہے۔ دشمن ہمیں جنگ میں الجھانے کی کوشش میں ہے جبکہ ہمارا سفر ترقی […]