اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور اٹلی کے درمیان ٹیکسٹائل کی صنعت میں شراکت داری اور تعاون جاری ہے اس کے علاوہ ماحول دوست معیشت کے شعبہ میں اٹلی پاکستان کے ساتھ ماحولیاتی تحفظ، گردشی معیشت، وسائل کی بچت وانتظام وانصرام، ایکوسسٹم کے تحفظ، پانی کے تحفظ اورقدرتی آفات سے نمٹنے کے شعبہ جات میں […]
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومتی اعدادوشمار اور سمارٹ لاک ڈائون کے مثبت اثرات کے دعوئوں کے برعکس پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد اٹلی اورسپین سے تجاوز کرچکی ہے۔ پاکستان میں پلازمہ سے علاج کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ اب مختلف افراد لاکھوں روپے لے کر پلازمہ کی فروخت میں […]
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستانی قوم کے کورونا وبا کیخلاف عزم وہمت کی عالمی سطح پر توثیق کی جارہی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان نے کورونا سے جانیں بچانے اور روزگار دینے […]
پیرس، پیپلز پارٹی اٹلی کے جنرل سیکرٹری سید رضا شاہ صاحب کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر پیر سید سجاد شاہ صاحب سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس کا گہرے رنج وغم کا اظہار پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے جنرل سیکرٹری اور پنجابی کے معروف شاعر سید رضا شاہ صاحب کی اہلیہ […]
روم(ویب ڈیسک) اٹلی میں جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کی مدد سے کروناوائرس کو شکست دینے کی تیاری اپنے آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔اطالوی انجینئرز خصوصی وینٹی لیٹرز تیار کررہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کی ایک تھری ڈی پرنٹنگ کمپنی کے انجینئرز ’’ڈائیونگ ماسک‘‘ کی مدد سے خصوصی وینٹی لیٹرز […]
یورپ بھر میں والی بال کے کھیل کے فروغ کیلئے پرعزم ہیں، اٹلی میں منعقدہ ٹورنامنٹ جیتنے پر گجر کلب کے سربراہ اور پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل کا عزم روم؍پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) گجر کلب کے سربراہ اور پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل نے اٹلی […]
پی ٹی آئی ایم ایف کی حکومت پاکستان کی اساس کو نقصان پہنچا رہی ہے، امپائر کی انگلی کے اشارے پر ناچنے والے اب انگلی اٹھتی بھی دیکھیں گے، مرزا الیاس جرال روم (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پاٹی اٹلی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات نے میڈیا کے ساتھ گفتگو میں اظہار خیال کرتے ہوئے […]
بہادر پولیس آفیسر سوہائے عزیز تالپور کی بہادری کو سلام، سندھ حکومت کی تبدیلی موثر ترین ہے، ناصر علی رانجھا روم (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے سینئر راہنما ناصر علی رانجھا نے چائینیز قونصلیٹ پر حملے کی شدید مذمت اور دہشتگردوں کو مار بھگانے والی بہادر ایس ایس پی سوہائے عزیز تالپور کو […]
ایک ہی ہفتے میں مولانا سمیع الحق اسلام آباد میں قتل اور ایس پی اغوا کے بعد بیرون ملک لے جا کر قتل ، دارالحکومت کو بلوچستان بنا دیا گیا، مرزا الیاس جرال روم (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے سابق انفارمیشن سیکرٹری مرزا الیاس جرال نے ایس ایس پی طاہر خان کے قتل […]
اربوں ڈالر بیرونی امداد کے باوجود مہنگائی کم نہیں ہوئی اب تجوریاں کون بھر رہا ہے، ناصر علی رانجھا روم(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے سینئر راہنما ناصر علی رانجھا نے کہا ہے کہ ملک میں جاری مہنگائی کی لہر کم ہونے میں نہیں آرہی۔ سعودی عرب اور چین کے ریلیف پیکج کے باوجود […]
روم؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے صدر ناصر علی رانجھا نےلیاری میں بلاول بھٹو زرداری کی ریلی پر پتھرائو اور ہلہ بولنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ 90 کی دھائی کے چونچلے اب نہیں چلیں گے۔ بی بی شہید کو الیکشن کمپین سے روکنے کیلئے فوجی جرنیلوں نے […]
پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے صدر ناصر علی رانجھا نے کہا کہ عمران خان نے وی آئی پی کلچر کی گھٹیہ ترین مثال قائم کی ہے۔ پاکستان میں امیروں کیلئے قانون میں تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں‘عام آدمی کو تو ایف آئی اے والے ایک طرف لائن میں کھڑاکردیتے ہیں انہوں […]
اٹلی ; اٹلی میں سیاسی بحران ختم ہو گیا، دو جماعتوں نے مخلوط حکومت تشکیل دینے پر اتفاق کر لیا، صدر نے نئی کابینہ کی منظوری دے دی، وزرا آج حلف اٹھائیں گے۔ اٹلی کی مقبول ترین جماعتیں اسٹیبلشمنٹ اور ان کی جانب سے پیش کئے گئے کابینہ کے ناموں کی منظوری دے دی۔ کونتے […]
پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے سینئر رہنما بابا بشیر بوصال اپنے دورہ فرانس کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50
روم ; اٹلی میں سیاسی بحران جاری، صدر نے ماہر معاشیات کارلو کوٹریلی کو نگران وزیر اعظم نامزد کر دیا، ملک میں جلد عام انتخابات کروائیں گے۔ اٹلی کے نامزد وزیر اعظم گیسپے کونتے کے حکومت سازی میں ناکامی کے بعد کوٹریلی کو نگران وزیر اعظم نامزد کیا ہے۔ کوٹریلی کا کہنا ہے وہ کوشش […]
ممبئی: بھارتی ہندو انتہا پسند بالی ووڈ کے دیگر اداکاروں کی طرح اب بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے پیچھے پڑگئے اور انہیں اٹلی میں شادی کرنے پر کھری کھری سنادی۔ نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی رواں ماہ 11 دسمبر کو بہت سی افواہوں اور قیاس آرائیوں کے بعد بالآخر […]
اٹلی کے شہر میلان میں سالانہ انٹرنیشنل موٹر سائیکل شو کاانعقاد کیا گیا، جس میں جدید اسپورٹس اور ہیوی بائیکس دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ مقامی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والے ای آئی سی ایم اے نامی اس موٹر سائیکل شو میں نت نئی ہیوی بائیکس سمیت اسکوٹرز، ٹریل بائکس اور […]
اسلام آباد: اٹلی نے دوطرفہ تجارت کے فروغ کیلیے پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی کے بغیر رسائی دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارت تجارت کی جانب سے گزشتہ روز یہاں سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ اتفاق رائے سیکریٹری تجارت محمد یونس ڈھاگہ کے دو روزہ دورہ اٹلی کے دوران کیا گیا۔ اس […]
محترمہ نصرت بھٹو آمریت کے خلاف لڑنے والی پہلی پاکستانی خاتون راہنما پاکستانی سیاست کے افق پر عزم وہمت کے ساتھ چمکنے والا روشن ستارہ ، قیصر علی ملک پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے سینئر راہنما قیصر علی ملک نے محترمہ نصرت بھٹو کی چھٹی برسی پر اپنے بیان میں کہا کہ سابق خاتون […]
وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور سیکرٹری جنرل پاکستان فیڈرشن اٹلی آصف رضا کی ون آن ون ملاقات جدوجہد آزادی کشمیر کے متعلق مشترکہ تعاون اوریکجہتی کی ضرورت پر زور بولونیاں؍اسلام آباد(یس اردو نیوز)وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور پاکستان فیڈریشن اٹلی کے جنرل سیکرٹری آصف رضا کی خصوصی ملاقات ہوئی۔ وزیر […]
وفاقی وزیر تعلیم انجینئر بلیغ الرحمن دورہ یورپ کے دوران آج پیرس کے بعد اٹلی کےشہر وینس روانہ ہوگئے، مسلم لیگ ن کی ایڈوائزری کونسل برائے یورپ کے چیئرمین شمہروز الہی گھمن نے ان کو الوداع کیا پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن یورپ کے نجی دورے پر آج پیرس سے […]
روم: اٹلی کے ساحلی محافظوں نے غیر قانونی طور پر یورپ میں داخل ہونے والے 484 تارکینِ وطن کو بچالیا ہے جبکہ 7 افراد کی لاشیں سمندر سے نکالی جاچکی ہیں۔ اٹلی کے کوسٹ گارڈز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ساحلی محافظوں نے اطالوی سمندری حدود میں اطالوی بحریہ، دو نجی بحری جہازوں اور […]
پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے رہنما ناصر علی رانجھا نے کہا کہ یومِ مئی بین ا لاقوامی طور پر مزدوروں کی عید یا بڑے دن کے طور پر منایا جاتا ہے- اور انھوں نے مزدوروں کے حقوق پر بھی بہت زور دیا غیر رسمی معیشت سے وابستہ مزدور بری طرح غربت کے پھندے میں جکڑے ہوئے ہیں […]
اطالوی شہر ’لوکا‘ میں ترقی یافتہ ممالک کے جی سیون گروپ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ پہلے دن کی کارروائی میں شام اور روس پر پابندیاں عائد کرنے کے معاملے پر تبادلہٴ خیال کیا گیا۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن کاکہنا ہے کہ شامی اور روسی فوج کے اعلیٰ عہدیداروں پر […]