counter easy hit

دانشوری کے شاخسانے۔ ایک معصوم وضاحت

دانشوری کے شاخسانے۔ ایک معصوم وضاحت

بلاشبہ میں نے دانستاً روشن خیالی کے شاخسانوں کی بات محدود دائرے میں کی تھی اس کا تعلق بعض دانشوروں کی توضیحات اور روشن خیالی کی آڑ میں ایسی خواہشات اور مطالبات سے تھا جن کی اجازت نہ ہمارا دین دیتا ہے اور نہ ہی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین میں ان کے لئے گنجائش […]

ٹرمپ کا دھوبی پٹرا، نسل پرستی اور عالمگیریت

ٹرمپ کا دھوبی پٹرا، نسل پرستی اور عالمگیریت

کون کہہ سکتا تھا کہ ایسے بھی ہو سکتا ہے؟ امریکہ کے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ جیسا غصیلا مسخرہ اور نسل پرست یوں جمہوری قدروں، نسلیاتی کثرت پسندی اور نسوانی تکریم کی دھجیاں بکھیر کر امریکہ کا صدر بن سکتا ہے۔ گوری اکثریت کے محنت کشوں کی محرومیوں اور خوف کے جذبات کو نسل پرستانہ […]

2016 ختم ہونے سے پہلے کیا ہونے والا ہے ؟

2016 ختم ہونے سے پہلے کیا ہونے والا ہے ؟

پاناما لیکس اور نیوز لیکس کی تحقیقات کا رخ متعین ہو گیا ہے ۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ان کے بچوں اور ان کے قریبی ساتھیوں کے لئے آزمائش کا وقت شروع ہو چکا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سیاسی اور غیر سیاسی قوتیں بھی ممکنہ حالات کے پیش نظر […]

ٹرمپ کی فتح ۔خوف کی جیت

ٹرمپ کی فتح ۔خوف کی جیت

کئی ماہ پہلے مائیکل مور ( امریکی فلم ساز)اسے درست سمجھے تھے ۔۔۔’’یہ جاہل، گھٹیا، خطرناک، جز وقتی مسخرہ اور کل وقتی غیر مہذب شخص ہمارا اگلا صدر بننے جارہا ہے ۔‘‘ انھوںنے ساتھی امریکیوں کو مشورہ دیا کہ وہ دنیا سے کٹ کر رہنے کا خیال ترک کردیں اور سچائی کا سامناکریں۔ سچائی کیا […]

بھٹکے ہوئے لوگ

بھٹکے ہوئے لوگ

وہ تینوں کافی دیر سے بھٹک رہے تھے۔ جنگل سے باہر نکلنے کی کوئی راہ انہیں سجھائی نہیں دے رہی تھی ۔شام ڈھل رہی تھی اور بارش کے آثار بھی نظرآرہے تھے،ہوا میں خنکی بڑھ چکی تھی اور انہیں اس بات کا اندازہ تھا کہ کچھ ہی دیر میں سردی ہو جائے گی جس سے […]

ٹرمپ:’’تہذیبوں کا تصادم‘‘ کی عملی تصویر؟

ٹرمپ:’’تہذیبوں کا تصادم‘‘ کی عملی تصویر؟

کاروبار دنیا چلانے والے با اثر و با اختیار عالمی قائدین کی سوچ، اس سے تشکیل ہوتے رویئے اور ان کے رویوں کے اس پالیسی اور فیصلہ سازی پر اثرات جن پر عملدرآمد صرف ان کے ملکوں تک محدود نہیں ہوتے، سات ارب انسانوں کی پوری دنیا کو متاثر کرتے ہیں۔ کچھ براہ راست اور […]

کسی مرد کو بلائو

کسی مرد کو بلائو

اس رپورٹ کے بارے میں ہم پہلے ہی بات کر چکے ہیں لیکن یہ ہے ہی اتنی خوفناک کہ اس کا ذکر بار بار کیا جانا چاہئے تاکہ وہ حکمران جو صرف یہ جانتے ہیں کہ سڑکوں کے جال بچھانے کو ترقی کہا جاتا ہے اس خوفناک حقیقت کا ادراک کرسکیں۔ رپورٹ یہ بتاتی ہے […]

امریکی صدرٹرمپ کا انتخاب

امریکی صدرٹرمپ کا انتخاب

امریکی الیکشن ختم ہو گئے ، غیر یقینی اُمید وار ڈونلڈ ٹرمپ جو ری پبلکن نہ ہوتے ہوئے بھی مجبوراً بن گئے اور صدارتی الیکشن جیت کر سب کو حیرت میں ڈال کر اپ سیٹ کر دیا۔ گزشتہ 2ماہ سے میں امریکہ اور کینیڈا میں اپنی 8ویں تصنیف مکمل کرنے میں مصروف تھا ۔ اتفاقاً […]

تحریک انصاف ہجوم یا تحریک!

تحریک انصاف ہجوم یا تحریک!

اس سے حاسدین بھی انکار نہیں کرسکتے کہ تمام پاکستانی لیڈر گرم تعاقب کے باوجود ہنوزعمران خان کی مقبولیت کی گرد کو بھی نہیں پہنچ سکے ہیں، البتہ یہ علیحدہ لیکن حل طلب سوال ہے کہ ہوا کے دوش پر رواں عروج کا یہ برق رفتار گھوڑا خانِ خاناں کو منزل پر پہنچا کر دم لے گا […]

گورنری کی عمر

گورنری کی عمر

آج میں جس بھی محفل میں گیا وہاں موضوع ِسخن صوبہ سندھ کے نئے گورنر جسٹس سعید الزماں صدیقی کی ذات ِ گرامی تھی۔ سب سے زیادہ گفتگو ان کی طویل العمری کے حوالے سے سنائی دی۔ اللہ تعالیٰ ان کی عمر دراز کرے۔ غالب نےاسی عمر میں کہا تھا مضمحل ہوگئے قویٰ غالب اب […]

عدالتی خدمات اور گورنر سندھ…

عدالتی خدمات اور گورنر سندھ…

سر ونسٹن چرچل کا قول کا ہے کہ اقتدار کی عظمت سے احتساب کی ہیبت جڑی ہوتی ہے،مگر شاید مسند اقتدار پر فائز حکمران اس بات سے بے نیاز ہوکر اقتدار کی گہرائیوں میں گرتے چلے جاتے ہیں۔ارباب و اختیار کے بارے میں کسی نے درست فرمایا ہے کہ جب وہ اقتدار کی کرسی پر […]

سر راہ گزر

سر راہ گزر

پھر التفات دلِ دوستاں رہے نہ رہے   وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے:مخالف کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، 2018ء میں لوڈ شیڈنگ ختم نہیں دفن ہو جائے گی، گھر گھر بجلی گیس پہنچائیں گے شہر شہر موٹر ویز بنیں گی کچھ لوگ ترقی روکنا چاہتے ہیں۔ سیاست تو ایک خدمت ہے، اور خدمت […]

سی پیک منصو بہ اور سر ائیکی خطہ

سی پیک منصو بہ اور سر ائیکی خطہ

نعیم کان قیصرانی خصوصی مراسلہ   سی پیک منصو بہ اور سر ائیکی خطہاس بات میں کو ئی شک نہیں کہ سی پیک منصو بہ پاکستان کی تقد یر بد لنے والا منصو بہ ہے اور اس منصو بے کی حفا ظت اور حما یت ہر محب وطن پاکستانی پر فرض ہے ۔ تاریخ گو […]

عرفان صادق کی عرفانیاں اور ادبی رسالہ ’’ارژنگ‘‘

عرفان صادق کی عرفانیاں اور ادبی رسالہ ’’ارژنگ‘‘

معروف شاعر عرفان صادق کے لیے بھرپور تقریب ادبی بیٹھک میں ہوئی۔ اس کی صدارت کا اعزاز مجھے دیا گیا۔ بہت بھرپور تقریب ہوئی۔ پڑھنے لکھنے والے خواتین و حضرات یہاں جمع ہوئے۔ بڑے دنوں کے بعد ادبی بیٹھک پوری طرح سج گئی۔ تخلیقی عرفان و آگہی والے سچے شاعر عرفان صادق کے خوبصورت اشعار […]

تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم ’الائیڈ‘ کی نئی جھلکیاں جاری

تھرل سے بھرپور ہالی وڈ فلم ’الائیڈ‘ کی نئی جھلکیاں جاری

معروف ہالی وڈ اداکار بریڈ پٹ کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم ’الائیڈ‘ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ رابرٹ زیمیکس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دوسری جنگ عظیم کے دوران پیش آنے والے ایک سچے واقعے کے گرد گھوم رہی ہے۔ جس میں 2جاسوس […]

اٹلی: مسلمان خاتون کا نقاب کرنے پر30 ہزار یورو جرمانہ

اٹلی: مسلمان خاتون کا نقاب کرنے پر30 ہزار یورو جرمانہ

اٹلی میں ایک مسلمان خاتون پر نقاب کرنے پر30 ہزار یورو کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق،یہ واقعہ اٹلی کے شمال مشرق میں پیش آیا، جہاں چالیس سالہ خاتون مقامی یوتھ پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کرنا چاہتی تھیں۔ خاتون کے مطابق ان کے بیٹے نے اس اجلاس میں حصہ لیا […]

لاہور:فیکٹری میں آتشزدگی ،2مزدور جاں بحق

لاہور:فیکٹری میں آتشزدگی ،2مزدور جاں بحق

لاہور کے قریب رائے ونڈ رو ڈپر واقع فیکٹری میں گیس پائپ پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی ،جس کے نتیجے میں 2مزدور جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اےسی اور فریج بنانے کی فیکٹری کے شعبہ کیمیکل میں گیس بھرنے کا کام جاری تھا کہ اچانک گیس پائپ […]

تھرلرڈراما فلم ’سولس‘ کا نیاٹریلر جاری

تھرلرڈراما فلم ’سولس‘ کا نیاٹریلر جاری

ہالی ووڈ کے نامور اداکارو اینتھونی ہاپکن اور کولن فیرل کی تجسس سے بھرپور نئی تھرلرڈراما فلم ’’سولس‘‘کا نیاٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ ہدایتکارافونسو پویارٹ کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے ماہرِ نفسیات کے گِرد گھوم رہی ہے، جو ایف بی آئی کے ایجنٹ کے ساتھ مل کر ایک سیریل کِلر […]

جنوبی کوریا میں صدر کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑگیا

جنوبی کوریا میں صدر کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑگیا

جنوبی کوریا میں صدر کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑگیا ہے،دارالحکومت سیؤل میں 10لاکھ سے زائد افراد نے صدر مخالف ریلی میں شرکت کی اورایوان صدر کی جانب مارچ کیا۔ جنوبی کورین صدر سے استعفے کے مطالبے کیلئے لاکھوں افراد نے سیؤل میں کئی مقامات پر مختلف ریلیاں نکالیں ،جسے جنوبی کوریا کی 30 سالہ […]

شاہ نورانی مزار دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار

شاہ نورانی مزار دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار

بلوچستان کے ضلع خضدار میں واقع شاہ نورانی کے مزار پر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے، دھماکا خود کش تھا اور حملہ آور نے شام 5بج کر 50کے قریب اس جگہ خود کو دھماکا سے اڑایا جہاں دھمال ہورہا تھا۔ 7کلوگرام سے زائد دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا جبکہ زیادہ […]

لاہورمیں ڈاکٹرکی مبینہ غفلت سےنوجوان چل بسا

لاہورمیں ڈاکٹرکی مبینہ غفلت سےنوجوان چل بسا

لاہور کے ایک نجی اسپتال میں دل کے ٹیسٹ کے لیے لایا گیا، 20 سالہ نوجوان ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث چل بسا ،ورثاء نے الزام عائد کیا کہ ان کے مریض کی موت غلط انجکشن لگانے سے ہوئی ، پولیس نے ڈاکٹر کو حراست میں لے لیا ۔ مبینہ غلط علاج سے جاں […]

کوئٹہ :گرم کپڑوں کی خریداری شروع

کوئٹہ :گرم کپڑوں کی خریداری شروع

کوئٹہ میں موسم سرد ہوگیا ہے، اور شہری گرم کپڑوں کا استعمال کررہے ہیں،لندے بازار میں بھی گرم کپڑوں کے خریداروں کا رش بڑھ گیا ہے۔ کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں میں درجہ حرارت میں بتدریج کمی آرہی ہے، ایسے میں سردی کی شدت سے بچنے کے لئے شہریوں کی بڑی تعداد نے لندے بازاروں کا […]

مال روڈ پراحتجاج پرپابندی زیر غور ہے، رانا ثنا اللہ

مال روڈ پراحتجاج پرپابندی زیر غور ہے، رانا ثنا اللہ

پنجاب کےوزیرقانون رانا ثناءاللہ کا کہناہےکہ صوبائی حکومت لاہورکےمال روڈ پر احتجاجی مظاہروں پر مکمل پابندی عائدکرنےکےلئےسنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ لاہورسےجاری بیان میں وزیرقانون پنجاب نے کہاکہ یہ اقدام ٹریفک میں خلل اور شہریوں کو درپیش مشکلات کےپیشِ نظرکیا جائے گا۔ رانا ثناءاللہ کاکہناتھاکہ ڈاکٹروں کے احتجاج کےدوران میڈیا کا کردار قابلِ تحسین […]

بنگلہ دیش پریمئیر لیگ: ڈھاکہ ڈائنامائٹز اور ٹائٹنز کی کامیابی

بنگلہ دیش پریمئیر لیگ: ڈھاکہ ڈائنامائٹز اور ٹائٹنز کی کامیابی

بنگلہ دیش پریمئیر لیگ میں ہفتے کو دو میچز ہوئے۔ ڈھاکہ ڈائنامائٹز نے رنگپور رائیڈرز کو 78 رنز سے شکست دی۔ رنگپور رائیڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ڈھاکہ ڈائنامائٹز نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 وکٹ کے نقصان پر 20 اوورز میں 170 رنز اسکور کئے۔ رنگپور رائیڈرز […]