counter easy hit

ہیلری کلنٹن کی منہ بوی بیٹی’’سیدہ ہما عابدین‘‘ صدارتی انتخاب میں رکاوٹ بن گئی ہیلری اور ہما میں مس ناہید خان اور بے نظیر جیسا رشتہ پچھلے بیس سال سےزائد عرصہ سے قائم ہے

ہیلری کلنٹن کی منہ بوی بیٹی’’سیدہ ہما عابدین‘‘ صدارتی انتخاب میں رکاوٹ بن گئی ہیلری اور ہما میں مس ناہید خان اور بے نظیر جیسا رشتہ پچھلے بیس سال سےزائد عرصہ سے قائم ہے

واشنگٹن(یس اردو نیوز) ہیلری کلنٹن اپنی منہ بولی بیٹی ’’سیدہ ہما عابدین‘‘ کی وجہ سے مصیبت میں پھنس گئیں۔ سیدہ ہما عابدین پچھلے بیس سال سے زائد عرصہ سے ییلری کلنٹن سے وابستہ ہیں اور ہیلری کلنٹن نے انہیں دوسری بیٹی کا درجہ دے رکھا تھا۔ سیدہ ہما عابدین ہیلری کے تمام رازوں سے وابستہ […]

مسٹر پرفیکٹ عامر خان دسمبر میں اپنے مداحوں کو چونکانے کیلئے تیار، ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

مسٹر پرفیکٹ عامر خان دسمبر میں اپنے مداحوں کو چونکانے کیلئے تیار، ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

بمبئی(یس اردو ویب ڈیسک)عامرخان مسٹر پرفیکٹ کی نئی ہند ی فلم ’’دنگل‘‘جس کا کہ شائقین کو بے صبری سے انتظار تھا ، اس کا ٹریلر آتے ہی سوشل میڈیا پر چھا گیا ہے ۔ عامر خان کی فلم کی کہانی ریسلر مہاویر سنگھ کی زندگی پر مبنی ہے اور اس میں ایکشن،جذبات، کامیڈی،تھرل،سسپنس، میوزک اور […]

ٹرین حادثہ!سنگدل پولیس لوٹ مار کرتی رہی

ٹرین حادثہ!سنگدل پولیس لوٹ مار کرتی رہی

کراچی(یس اردو نیوز)لانڈھی میں ٹرین حادثے کے بعد امدادی کاموں کے ساتھ بعض پولیس والے اور نامعلوم افراد زخمیوں اور مرنے والوں کی جیبوں کی صفائی کرنے میں مصروف نظر آئے۔   اطلاعات کے مطابق لانڈھی میں ہونے والے ٹرین حادثے کے بعد سنگدل افراد مرنے والوں اور زخمیوں کے موبائل فون اور نقدی لوٹتے […]

ہم بھلا کون ہیں ؟

ہم بھلا کون ہیں ؟

ہم بحیثیت مجموعی اپنی نام نہاد نظریاتی اساس کی اصطلاحیں مثلا” ، جدید،اسلامی،لبرل،فلاحی،جمعوری،وغیرہ کی صیح طور پر تشریح نہیں کر پائے۔ ہم کہہ تو دیتے ہیں کہ ہم ،جدید، ہیں مگر درحقیقت ہم قدامت کے عاشق ہیں ۔اسی طرح بہ ظاہر ہم لبرل بھی بنتے ہیں لیکن اندر سے ہمارے دل قدامت پسندی،تقلیداورفرقہ وارانہ تعصب […]

بلاول بھٹو نے میاں صاحب اور عمران خان پر طنز کے تیر چلا دئیے

بلاول بھٹو نے میاں صاحب اور عمران خان پر طنز کے تیر چلا دئیے

ڈہرکی:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر ہماری جانب سے کیے جانے والے چار مطالبات نہ مانے گئے تو نقصان میاں صاحب کا ہی ہوگا اس حکومت میں قوم کو دہشتگردی کے خلاف اکٹھا کرنے کی اہلیت ہی نہیں ہے۔ دی یس اردو نیوز  کو دستیاب اطلاعات کے مطابق چیئرمین پی […]

شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں کام،بالی ووڈ کی معروف اداکارائیں لڑ پڑیں

شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں کام،بالی ووڈ کی معروف اداکارائیں لڑ پڑیں

ممبئی: شاہ رخ خان بالی ووڈ انڈسٹری کا ایک معروف نام ہیں اور ان کے ساتھ بہت سی اداکارائیں کام کرنے کی خواہشمند ہیں لیکن کترینہ کیف نے کنگ خان کے ساتھ کام کرنے کے لیے جھگڑا مول لیا۔ میڈیا زرائع کے مطابق ہدایتکار آنند ایل رائے کی نئی آنے والی فلم میں شاہ رخ […]

وزیر اعظم نے ایک بار عوام کو خواب دکھا دئیے

وزیر اعظم نے ایک بار عوام کو خواب دکھا دئیے

کہوٹہ:وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ کہوٹہ میں راولپنڈی سے کہوٹہ تک برج بنانے کا علان کرتا ہوں اس کے علاوہ کلر سیداں اور کہوٹہ کو گیس دینے کا بھی اعلان کرتا ہوں جبکہ کہوٹہ کے تحصیل ہیڈیوارٹر اسپتال کو اسٹیٹ آف دی آرٹ بنانے کا اعلان کرتا ہوں۔ دی نیوز ٹرائب کو دستیاب اطلاعات […]

دنیا کی مہنگی ترین شادی

دنیا کی مہنگی ترین شادی

ماسکو : ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی شادی کو یادگار بنانے کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑے۔ایک روسی بزنس مین کی بیٹی کی شادی میں چند گھنٹوں میں کروڑوں روپے لٹا دیئے گئے۔ یس اردو نیوز کے مطابق الخوم شوکیرووا نامی آئل ٹائیکون کی بیٹی کی شادی کی تقریب ماسکو […]

عدالت کے پاس نواز شریف کے خلاف ایسا ثبوت موجود کہ اب بچنا ممکن نہیں رہا

عدالت کے پاس نواز شریف کے خلاف ایسا ثبوت موجود کہ اب بچنا ممکن نہیں رہا

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر اعتزاز احسن نے انکشاف کیا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے میں عدالت کے سامنے ایسا ثبوت موجود ہے جس کے بعد نواز شریف کو صرف معجزہ ہی بچا سکتا ہے۔ یس اردو نیوز  کو دستیاب اطلاعات کے مطابق معروف قانون دان اعتزاز احسن نجی ٹی وی کے […]

چائے والا کے بعدایک اور ملک کی ترکاری والی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

چائے والا کے بعدایک اور ملک کی ترکاری والی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

اسلام آباد(یس اردو ویب ڈیسک)سوشل میڈیا سے شہرت ہانے والے پاکستان کے چائے والے اور رکشہ والا کے بعد ایک اور ملک بھی اپنی سبزی والی کو لے کر میدان میں آگیا۔ نیوز ایجنسی  کے مطابق نیپال کی سبزی فروش بچی کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جو ارد گرد سے […]

’’اپنی داڑھی… دوسروں کے ہاتھ

’’اپنی داڑھی… دوسروں کے ہاتھ

پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل دو سیّدوں، قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف سیّد خورشید شاہ اور سابق وزیراعظم سیّد یوسف رضا گیلانی نے اپنی گفتگو میں دو کہاوتیں (ضرب اُلامِثال) بیان کی ہیں۔ سیّد خورشید شاہ نے 2 نومبر کو اسلام آباد میں جناب عمران خان کی قیادت میں نہ ہونے والے دھرنے کے […]

کراچی: ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ 4 گھنٹے بعد بھی نہیں بجھائی جاسکی

کراچی: ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ 4 گھنٹے بعد بھی نہیں بجھائی جاسکی

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا انڈسٹریل زون میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ 4 گھنٹے بعد بھی نہیں بجھائی جاسکی۔ فائربریگیڈحکام کا کہنا ہے کہ7فائرٹینڈرزآگ بجھانےمیں مصروف ہیں،دھوئیں کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42

مظفرگڑھ:خاتون کی ٹانگیں کاٹ دیں، ملزم گرفتار

مظفرگڑھ:خاتون کی ٹانگیں کاٹ دیں، ملزم گرفتار

مظفرگڑھ میں خاتون کی ٹانگیں کاٹنے کے واقعے میں نامزد ملزم کو پولیس نے گرفتارکرلیا، مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے شہرسلطان میں رشتے کے معاملے پر خاتون شریفاں مائی اور ملزمان میں تنازع چل رہا تھا،دو روزقبل خاتون کو ملزمان نے تشدد کا نشانہ بنایا […]

پشاور سے لاش برآمد، سانگھڑ میں مبینہ مقابلے میں ڈاکو ہلاک

پشاور سے لاش برآمد، سانگھڑ میں مبینہ مقابلے میں ڈاکو ہلاک

پشاورکے نواحی علاقہ صحبت خان گڑھی میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جبکہ سانگھڑ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نواحی علاقہ صحبت گڑھی سے مقتول شاہجہان نامی شخص کا تعلق باجوڑ ایجنسی سے بتایا گیا ہے۔ بظاہر مقتول کے جسم پر تشددکے نشانات […]

امریکی صدارتی انتخابات میں صرف چار دن باقی

امریکی صدارتی انتخابات میں صرف چار دن باقی

امریکی صدارتی انتخابات میں محض چار دن باقی رہ گئے ، ہلیر ی کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان عوام حمایت کا فرق بہت کم رہ گیا۔اس وقت مقبولیت میں ہلیری کلنٹن ٹرمپ سے تین پوائنٹس آگے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نےہلیری کی ای میل کی تفصیلات بھی جاری کرد ی ہیں۔ ہلیر ی کلنٹن […]

اسموگ کی حقیقت اور بچاؤ کی تدابیر

اسموگ کی حقیقت اور بچاؤ کی تدابیر

اسموگ ہمارے یہاں ایک نیا لفظ ہے لیکن یورپ امریکا، چین، بھارت اور بعض افریقی ممالک میں کئی سالوں سے سنا جا رہا ہے اور اس حوالے سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ گزشتہ تین دنوں سے لاہور اور وسطی پنجاب کے متعدد شہر اسموگ یا آلودہ دھند کی لپیٹ میں ہیں ۔ایک آدھ دن تک […]

80 سالہ چینی ماڈل نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

80 سالہ چینی ماڈل نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

  چین کے فیشن شو میں ریمپ پر واک کرنے والے 80 سالہ ماڈل نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔ وینگ دیشن ایک چینی اداکار ہیں جن کی عمر 80 سال ہے ،وینگ نے چین کے فیشن شو میں ریمپ پر واک کی اور دیکھنے والوں کو خوب حیران کیا۔ ریمپ پر ماڈلنگ کر کے وینگ […]

چین کاپہلا اور سب سے بڑا راکٹ خلاء کی جانب روانہ

چین کاپہلا اور سب سے بڑا راکٹ خلاء کی جانب روانہ

چین نے اپنا پہلا اور سب سے بڑا لانگ مارچ فائیو راکٹ کامیابی سے خلاء کی جانب روانہ کردیا ہے۔ لانگ مارچ فائیو چین کا سب سے بڑا کیریئر راکٹ ہے جسے چین کے صوبہ ہونان کے وین چانگ لانچنگ مرکز ذریعے خلاء کی جانب بھیجا گیا ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس راکٹ […]

سجاد حسین قتل کیس: نثار مورائی پر فرد جرم عائد

سجاد حسین قتل کیس: نثار مورائی پر فرد جرم عائد

سابق چیئرمین پاکستان اسٹیل سجادحسین قتل کیس میں سابق چیئرمین فشریزنثارمورائی پرفردجرم عائد کردی گئی۔ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں ہوئی، عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے گواہوں کو طلب کرلیا۔ ملزم نثار مورائی کی جانب سے بریت کی درخواست دائر […]

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ

  نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کےلئے پاکستان کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات سے نیوزی لینڈ کے لئے روانہ ہوگئی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز دو ایک سے جیتنے کے بعدپاکستان ٹیم کی اگلی منزل نیوزی لینڈ ہےجس کے لئےپاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کپتان مصباح الحق […]

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ:جہاز میں لگی آگ بجھادی گئی

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ:جہاز میں لگی آگ بجھادی گئی

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر اسکریپ کےجہاز میں لگی آگ چوتھے روز بجھادی گئی، گرم ہونے کی وجہ سے جہاز کے اندر ریسکیو اور سرچ آپریشن شروع نہ ہوسکا۔واقعے میں 20افراد جاں بحق اور 58زخمی ہوئے۔ حفاظتی طریقہ کار کو اپنائے بغیر جہاز کاٹنےکاعمل شروع کرانے پر جہاز کے خریدار اورٹھیکیدار کو گرفتارکرلیا گیا ۔غفلت […]