By MH Kazmi on November 13, 2016 areas, different, favor, in, Karachi., musharraf, of, pervez, slogans اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں اچانک سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں وال چاکنگ کر دی گئی ہے۔ کراچی کے ضلع وسطی کےمختلف علاقوں میں رات گئے اچانک سابق صدر پرویز مشرف کے حق میںوال چاکنگ کر دی گئی، سابق صدر کے حق میں کی گئی وال چاکنگ میں لکھا گیا ہے کہ ’وی […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 46, commit, Day, every, farmers, India, suicide, where اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی ریاست مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والا 42 سالہ کسان دتاترے گھدواج چیخا کہ آسمان نے اسے دھوکہ دیدیا اور پھر اگلے ہی روز اس نے اپنے انگور کے باغ میں زہریلی دوائی پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ اس نے بنک سے ساڑھے 27لاکھ روپوں کا قرضہ لے رکھاتھا، قرض لیتے ہوئے وہ […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 against, are, Bux, chandio, his, maula, Minister, Own, party, prime, sleeves, snake, working اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ وفاقی وزرا اپنے بیانات سے چھوٹے صوبوں میں احساس محرومی پیدا کررہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی ایسا بیان نہیں دیا کہ حکمران جماعت پاکستان کے لئے سیکیورٹی رسک بن چکی […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 fond, gold, jewelry, not, of, Rima, wearing اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: نامور اداکارہ و ہدایتکار ریما نے کہاہے کہ روزانہ ورزش اورچہل قدمی میرے معمولات میں شامل ہے، ایک فنکار کے لیے فٹنس ضروری ہے جب کہ خوبصورت لباس کا استعمال اسے شوبز کی رنگین دنیا میں دوسروں سے الگ تھلگ اور ممتاز بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 Aamir, Dangal, film, first, Khans, released, song, the, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ کا پہلا گانا ریلیز کردیا گیا، جس میں وہ ایک سخت گیر والد کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ فلم ’’دنگل‘‘ میں عامر خان، مہاویر سنگھ پھوگٹ نامی پہلوان کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، جو اپنی بیٹیوں کو پہلوانی میں گولڈ میڈل کے حصول کے لیے […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 be, Monday, moon, on, ready, Super, the, to, view اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں
کراچی: 14 نومبر 2016 کی رات آسمان پر چاند معمول سے بہت بڑا اور نمایاں ہوگا جسے ’’سپر مُون‘‘ بھی کہا جارہا ہے۔ چاند کے بڑے ہونے کا آپ کی خوش نصیبی اور بدقسمتی سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ ایک قدرتی مظہر ہے جو اُس وقت ہوتا ہے جب چاند نہ صرف زمین سے کم […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 Abhishek, Aishwarya, and, divorce, rumors اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
بھارت: ایک بھارتی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن کے درمیان کسی بھی وقت طلاق ہوسکتی ہے کیونکہ نئی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں ایشوریا کے بولڈ سین کی وجہ سے پوری فیملی بہت ڈسٹرب ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق جیابچن نے اپنے بیٹے کو قائل کرلیا ہے کہ […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 Actress, Indian, killed, Mohan, mysteriously, Rekha اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بھارتی ملایم فلموں کی اداکارہ ریکھا موہن ریاست کیرالا میں واقع اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملایم فلموں کی اداکارہ ریکھا موہن ریاست کیرالا کے شہر شوبھا کے علاقے تھری سور میں واقع اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ریکھا […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 Nelson, of, pakistan, preparation, season, the, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
نیلسن: نیلسن کا موسم پاکستان کی تیاریوں کا دشمن بن گیا، وارم اپ مقابلے کے دوسرے روز کا کھیل بھی ممکن نہ ہوسکا، مطلع صاف ہونے کی صورت میں اتوار کو ون ڈے میچ کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کنڈیشز سے ہم آہنگی کیلیے قبل از وقت نیوزی لینڈ پہنچنے والی پاکستان ٹیم کے منصوبے […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 cup, in, increased, Pakistan's, participation, risks, the, to, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
دبئی: ورلڈکپ میں پاکستان کی براہ راست شرکت پرخطرات بڑھ گئے، عالمی ون ڈے رینکنگ میں ٹیم کی آٹھویں پوزیشن بھی داؤ پر لگ گئی، زمبابوے میں پیر سے شروع ہونیوالی ٹرائنگولر سیریز ویسٹ انڈیز کو آگے نکلنے کا موقع فراہم کریگی، فائنل میں ناکامی کی صورت میں بھی کیریبیئنز کے مقاصد پورے ہوجائیں گے، آسٹریلیا […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 appeared, For, forehead, management, of, on, preparations, rain, team, the, worry اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی, کھیل
کراچی: نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی تیاریاں بارش سے متاثر ہونے سے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کے ماتھے پر فکرکی لکیریں نمودار ہو گئیں۔ منیجر وسیم باری کا کہنا ہے کہ موسم سے کوئی لڑ نہیں سکتا،واحد وارم اپ میچ کے ابتدائی دونوں دن کھیل نہ ہو سکا، پلیئرز کو انڈور ٹریننگ پر اکتفا کرنا پڑا،اس […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 200, against, Arrest, protest, states, the, trump, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے خلاف مظاہروں کاسلسلہ تیسرے روزبھی جاری ہے، امریکاکے کئی شہروں میں مظاہرین نے سڑکیں بلاک کردیں اور توڑپھوڑ کی، ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف شدیدنعرے بازی کی گئی، اٹلانٹا میں ہزاروں افراد نے سڑکوںپر مارچ کیا، پولیس نے 200 مظاہرین کو گرفتارکرلیا۔ فلوریڈا میں مظاہرین نے سڑکوں کو بلاک کردیا، مظاہرین […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 30, continues, fierce, fighting, in, iraq, ISIS, kills, militants, Mosul اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد: عراقی سیکیورٹی فورسز کی موصل میں داعش کے خلاف پیش قدمی جاری ہے، لڑائی میں داعش کے 30 شدت پسند ہلاک ہوگئے، فورسز نے داعش کے شدت پسندوں کو پسپا کرتے ہوئے موصل کے مشرقی علاقے میں 2 اضلاع پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے، سیکیورٹی فورسز نے لڑائی کے دوران داعش کی 9 گاڑیوں […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 abbas, Announced, Arafat, Killers, Mahmoud, names, of, Palestinian, president, soon, the, will, Yasser اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کے صدر محمود عباس نے یاسر عرفات کی پُراسرار موت کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی ہم قاتلوں کے ناموں کا اعلان کریں گے جس سے سب کو شدید دھچکا لگے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نے مرحوم صدر یاسر عرفات […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 all, Army, blast, Dargah, directed, injured, light, of, Resources, the, to, treat, use اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شاہ نورانی دھماکے کے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایات دی ہیں۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہےکہ زخمیوں کو نکالنے […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 boycott, By, court, justice, leaks, of, Panama, parliament, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک پارلیمنٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کسی بھی پارلیمانی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں شاہ […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 Clinton, declared, defeat, FBI, IB, responsible, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدارتی انتخابات میں شکست سے دو چار ہونے والی ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ الیکشن میں میری ناکامی کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں تاہم ایف بی آئی حکام کی جانب سے ای میلز کے حوالے سے لگائے گئے بے بنیاد الزامات ہماری ناکامی کی بنیادی وجہ بنے۔ برطانوی […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 -lahore, 2, A, boiler, Explosion, factory, in, injured, kills, people اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: رائیونڈ روڈ پر نجی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے ملبے تلے دب کر 2 مزدور جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ لاہور میں رائیونڈ روڈ پر واقع ایک نجی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق جب کہ متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا اس […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 Chairman, citizens, Deputy, forces, Haider, of, reportedly, security, senate, tortured اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بالا کوٹ: ڈپٹی چیرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری کے پروٹوکول اسکواڈ نے شہری پر مبینہ تشدد کیا ہے۔ بالا کوٹ تھانے میں ایک شہری کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ ڈپٹی چیرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری کے پروٹوکول اسکواڈ کی جانب سے انہیں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 52, blast, in, killed, noorani, people, Shah, Shrine, the, were اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
حب: درگاہ شاہ نورانی میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہو گئی ہے جب کہ 10 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ بلوچستان کے علاقے حب میں واقع درگاہ شاہ نورانی میں سالانہ میلہ جاری تھا کہ اس دوران مزار کے احاطے میں دھمال کے […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 change, cpec, destiny, is, Minister, Nawaz, of, planning, prime, Region, Sharif, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
گوادر: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبہ آج حقیقت کا روپ دھار رہا ہے اور اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے۔ گوادر پورٹ کو فعال کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اس تاریخی دن سے خطاب کرنا میرے لئے باعث […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 active, been, days, golden, Gwadar, has, History, of, port, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گوادر: وزیراعظم نواز شریف نے گوادر بندر گاہ کا باضابطہ افتتاح کرکے اسے فعال کردیا ہے اور پاک چین اقتصادی راہدری منصوبے کے تحت چین کا پہلا تجارتی جہاز گوادر بندر گاہ سے روانہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوادر بندرگاہ سے برآمدات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا اور اس کا افتتاح وزیر اعظم نوازشریف […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 again, contract, cricket, English, extended, has, once, saqlain, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
انگلش کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی آف اسپنر اور دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق کے ساتھ معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق کے ساتھ معاہدے میں توسیع کردی ہے جس کے بعد اب وہ بھارت کے خلاف موہالی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 7.4, come, earthquake, hotel, in, magnitude, new, of, out, team, the, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کراسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 7.4 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، مقامی میڈیا کے مطابق […]