counter easy hit

وزیراعظم پاکستان گھر جا سکتے ہیں، سب سے بڑی خبر، اہم تجزیہ نگار کا بیان سنیں

وزیراعظم پاکستان گھر جا سکتے ہیں، سب سے بڑی خبر، اہم تجزیہ نگار کا بیان سنیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم ہائوس سے بڑی خبر آگئی،  وسیع تر ملکی مفاد اور پانامہ لیکس ایشو کے تناظر میں اپوزیشن کی طرف سے داخل کی گئی قرارداد اور پی ٹی آئی کی پٹیشن کے سلسلے میں ایسٹبلشمنٹ اور اندرونی پریشر کے باعث فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے قریبی رفقا […]

بیرسٹر سلطان محمود کی صحت کے متعلق ٹیلفونک رابطہ،خیریت دریافت کی۔عمران رشید چوہدری

بیرسٹر سلطان محمود کی صحت کے متعلق ٹیلفونک رابطہ،خیریت دریافت کی۔عمران رشید چوہدری

پیرس ۔ تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کے سیکرٹری جنرل ، کشمیر کاز کے متحرک کشمیری نوجوان رہنماء ۔ عمران رشید چوہدری نے اپنے قائد سابق وزیراعظم آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی صحت کے حوالے سے سوشل میڈیا اور نیوز پیپر پر چلنے والی خبر وں کے بعد ٹیلی فونک رابطہ کرکے […]

بریکنگ نیوز

بریکنگ نیوز

پیرس۔آپ سب کو اور فرانس میں موجود دیگر تمام پاکستان سے محبت کرنے والی جماعتوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف فرانس کی جانب سے سفارتخانہ پاکستان کے سامنے بروز جمعرات کو کیے جانے والا احتجاجی مظاہرہ منسوخ کردیا گیاہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 31

انا للہ وانا الیہ راجعون، طاہر القادری کا کپتان کے فیصلے پر ردعمل

انا للہ وانا الیہ راجعون، طاہر القادری کا کپتان کے فیصلے پر ردعمل

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے عمران خان کے فیصلے پر کہا ہے کہ لگتا ہے کہ سارا کچھ گم ہو گیا۔ اللہ کرے کوئی صورت نکل آئے۔ یہ ایسا معاملہ ہے جس کا اختتام نظر نہیں آتا۔ لاہور: ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ مجھے حق نہیں کہ تحریک انصاف […]

حکومت اور پی ٹی آئی جوڈیشل کمیشن کے قیام کے فیصلے پر مطمئن

حکومت اور پی ٹی آئی جوڈیشل کمیشن کے قیام کے فیصلے پر مطمئن

حکومت اور تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق کرتے ہوئے اسے اپنی اپنی جیت قرار دے دیا، خواجہ آصف کہتے ہیں سپریم کورٹ کے سامنے سرنڈر کرتے ہیں، حامد خان کے نزدیک حکومت نے کمیشن بنانے میں سات ماہ ضائع کر دیئے، شیخ رشید نے کہا سپریم کورٹ نے احتجاج سے منع […]

’عمران خان کے فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں‘

’عمران خان کے فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ پچھلے چند دن پاکستان کی سیاست کے لیے تلخ رہے، تاہم جو کچھ عمران خان نے کہا اسے ویلکم کرتے ہیں اور قدر کی نگاہ دیکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ ’عمران خان نے […]

‘ایک اور نیازی نے ہتھیار ڈال دیے’

‘ایک اور نیازی نے ہتھیار ڈال دیے’

اسلام آباد: پاناما لیکس کے معاملے پر عمران خان کی جانب سے دھرنے کے مؤخر کرنے کے فیصلے پر عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اسے تحریک انصاف کا اپنا فیصلہ قرار دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کے معاملے پر ہونے والی […]

حالیہ بحران بڑھ گیا تو نوازشریف سیاسی شہادت کو ترجیح دیں گے، خورشید شاہ

حالیہ بحران بڑھ گیا تو نوازشریف سیاسی شہادت کو ترجیح دیں گے، خورشید شاہ

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حالات ابھی بھی حکومت کے ہاتھ میں ہیں لیکن بحران بڑھ گیا تو نواز شریف سیاسی شہادت کو ترجیح دیں گے اور اگر جنگ جاری رہی تو نواز شریف نہیں بچیں گے۔ عمران خان کے دھرنا ختم کرنے کے اعلان پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا […]

عمران خان پہلے مان جاتے تو اب تک احتساب ہوچکا ہوتا، چوہدری نثار

عمران خان پہلے مان جاتے تو اب تک احتساب ہوچکا ہوتا، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں جب کہ  عمران خان پہلے مان جاتے تو اب تک احتساب ہوچکا ہوتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا تھا کہ پچھلے چند دن سیاسی […]

سپریم کورٹ کا کمیشن بنانیکا فیصلہ، سب کو کپتان کیطرف سے مبارکباد: پرویز خٹک

سپریم کورٹ کا کمیشن بنانیکا فیصلہ، سب کو کپتان کیطرف سے مبارکباد: پرویز خٹک

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کہتے ہیں سپریم کورٹ نے کمیشن بنانے کا فیصلہ کر دیا ہے، سب کو عمران خان کی جانب سے مبارکباد دیتے ہیں، صبح دس بجے اسلام آباد جلسے کیلئے نکلیں گے۔ صوابی: عمران خان کے اعلان کے بعد پرویز خٹک نے کارکنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے صوابی انٹر چینچ پر خطاب […]

نواز لیگ اور پی پی نے کپتان کو یوٹرن خان قرار دے دیا، ق لیگ کا اظہار حیرت

نواز لیگ اور پی پی نے کپتان کو یوٹرن خان قرار دے دیا، ق لیگ کا اظہار حیرت

نواز لیگ نے عمران خان کے فیصلے کو یوٹرن قرار دے دیا ہے، پیپلز پارٹی نے کپتان کو یوٹرن خان کہہ دیا، جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ ملک سے کرپشن ختم ہونی چاہئے، مسلم لیگ ق نے بھی فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ لاہور: عمران خان کے بڑے فیصلے پر سیاسی جماعتوں […]

بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ کی دیوالی تقریب میں شرکت

بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ کی دیوالی تقریب میں شرکت

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہندو برادری سے اظہار یکجہتی کے لیے دیوالی کی تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے دیوالی کا دیپ بھی روشن کیا۔ کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع شو مندر میں دیوالی کی خصوصی تقریب […]

خیرپور : ہیپاٹائٹس سے ایک ہفتے میں 10افراد جاں بحق

خیرپور : ہیپاٹائٹس سے ایک ہفتے میں 10افراد جاں بحق

خیرپور کے مختلف دیہات میں ہیپاٹائٹس بی کی خطرناک وبائی بیماری پھیل گئی ایک ہفتے کے دوران 10افراد جاںبحق ہو گئے کئی افراد بستر مرگ پر داخل متاثر دیہات میں ڈاکٹروں کی ٹیمیں بھیجنے کا مطالبہ۔ تفصیلا ت کے مطابق خیرپور کے مختلف دیہات میں ہیپاٹائٹس بی کی خطرناک و بائی بیماری پھیل گئی ہے […]

کوئٹہ :انسداد پولیو مہم کا آخری روز،90فیصد ہدف حاصل

کوئٹہ :انسداد پولیو مہم کا آخری روز،90فیصد ہدف حاصل

کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم آخری روز بھی جاری ہے، ٹیموں کے ہمراہ سیکورٹی اہلکار بھی تعینات ہیں۔ پولیو ایمرجنسی سیل کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا میا بی سےجاری ہے، انسداد پولیو مہم کاآج آخری روز ہے پولیو مہم کا90فیصد سےزائد ہدف حاصل کرلیاگیا۔ پولیو ایمرجنسی سیل کے ذرائع نے […]

افغان خاتون شربت گلہ کے کیس کی سماعت کل تک ملتوی

افغان خاتون شربت گلہ کے کیس کی سماعت کل تک ملتوی

غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے کے الزام میں گرفتار افغان خاتون شربت گلہ کے کیس کی سماعت خصوصی عدالت نے کل تک ملتوی کردی۔ شربت گلہ کے وکلاء نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ وہ بے قصور ہے اور افغانستان واپس جانا چاہتی ہے، غیرقانونی پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے سے متعلق افغان […]

بھارتی فوجیوں نے اکتوبر میں17کشمیری شہید کئے

بھارتی فوجیوں نے اکتوبر میں17کشمیری شہید کئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ماہ اکتوبر میں 17کشمیریوں کو شہیدکیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں میں اکتوبر میں 2 لڑکوں سمیت 17 کشمیریوں کو شہید کیا۔ بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی مظاہرین پرپیلٹ گن اور آنسوگیس سمیت طاقت […]

پاناما کیس، سپریم کورٹ نے فریقین سے تحریری یقین دہانی مانگ لی

پاناما کیس، سپریم کورٹ نے فریقین سے تحریری یقین دہانی مانگ لی

پاناما پیپرز کیس میں اہم موڑ آگیا ، سپریم کورٹ نے وزیراعظم اور عمران خان دونوں کے وکلا سےتحریری یقین دہانی مانگ لی ہے ۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف اور عمران خان ایک بجے تک بتائیں کہ اگر کمیشن بنا تو کیا وہ فیصلوں کی پابندی کریں گے؟ سپریم کورٹ نے سوال […]

باکسر عامرخان کو بلیک میلنگ کی کوشش ناکام

باکسر عامرخان کو بلیک میلنگ کی کوشش ناکام

باکسنگ چیمپئن پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان کو جعلی جنسی اسکینڈل کے ذریعے بلیک میل کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی ،مجرم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ۔ برطانیہ کی بولٹن کراون کورٹ میں آج مقدمے کی سماعت ہوئی،27 سالہ حمزہ دین نے اعتراف کرلیا کہ اس نے 22 مارچ کو سابق چیمپئنعامر خان کی مینجمنٹ […]

قوم کو احتجاجی سیاست سے آزاد کیا جائے ، خواجہ آصف

قوم کو احتجاجی سیاست سے آزاد کیا جائے ، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے عندیہ دے دیا تو اب سڑکوں پر احتجاج کا کوئی جواز نہیں بنتا،قوم کو احتجاجی سیاست سے آزاد کیا جائے۔ سپریم کورٹ میں پاناما لیکس پر آئینی درخواستوں کی سماعت پر موقع پر میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ آج عدالت نے […]

النصرہ فرٹ کی بمباری سے 84افراد ہلاک ہوئے، شامی فوج

النصرہ فرٹ کی بمباری سے 84افراد ہلاک ہوئے، شامی فوج

شامی فوج نے الزام لگایا ہے کہ حلب میں النصرہ فرنٹ کی بمباری کے نتیجے میں گزشتہ 3 روز کے دوران 84 افراد ہلاک ہوئے۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد خواتین اور بچوں کی ہے، جبکہ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے اس گروپ نے اس دوران […]

وزیراعظم،عمران خان تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام پر رضامند

وزیراعظم،عمران خان تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام پر رضامند

پاناما کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی ،وزیراعظم نوازشریف اور عمران خان پاناما معاملے کی تحقیقات کے لئے کمیشن کے قیام پر رضا مند ہوگئے ہیں۔ سپریم کورٹ نےپاناما کیس میں فریقین کو کمیشن کے حوالے سے اپنے اپنے ٹی او آر تحریری طور پر دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 3نومبر صبح 11 بجے تک […]

عمران خان نے کل کا احتجاج موخرکردیا

عمران خان نے کل کا احتجاج موخرکردیا

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو اپنی اخلاقی فتح قرار دیتے ہوئے منگل کو ہونے والا احتجاج موخر کردیا ہے ۔ اس کے بدلے انہوں نے ’ یوم تشکر ‘منانے کا اعلان کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں آج ہونے والی سماعت میں پاناما لیکس پر وزیراعظم نواز شریف اور […]

معروف کینیڈین سنگر جسٹن بیبر کی شاہ خرچیاں

معروف کینیڈین سنگر جسٹن بیبر کی شاہ خرچیاں

معروف کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کو جہاں اتنی کم عمری میں ہی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے، وہیں ان کی شاہ خرچیاں کی آسمان پر ہیں ۔ گزشتہ روزجسٹن بیبر نے اپنے دوستوں کے ہمراہ برگر کھانے کے لیے ایک ہزار پاؤنڈسے زائد خرچ کرڈالے۔ 22سالہ سنگرجسٹن بیبر نے اپنی پانچ دوستوں کے ہمرا […]