counter easy hit

بھارت:مارشل آرٹ کی ماہر 76سالہ دادی

India: Martial arts expert, 76-year-old grandmother

India: Martial arts expert, 76-year-old grandmother

بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی بیشتر افراد کی جسمانی فٹنس ساتھ چھوڑ دیتی ہے، لیکن بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون نے تو سب کو حیران کردیا۔

جی ہاں بھارتی شہر کالیکٹ کی رہائشی 76سالہ مناکشی اماں نامی خاتون نے اپنی مارشل آرٹس کی مہارت کے ذریعے انٹرنیٹ پر دھوم مچا رکھی ہے۔

دادی اماں ہاتھوں میں ڈنڈا اور تلوار پکڑے قدیم لڑائی کا شاندار مظاہرہ پیش کررہی ہے ،جو دیکھنے والوں کیلئے ایک حیران کن منظر ہے۔

مناکشی کا کہنا ہے کہ وہ 10برس کی عمر سے یہ کھیل کھیل رہی ہیں اور اب وہ اس قدیم لڑائی میں ماسٹر ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website