counter easy hit

wrote

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے حریت راہنما یاسین ملک کی رہائی کیلئے سیکرٹری جنرل کو خط لکھ دیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے حریت راہنما یاسین ملک کی رہائی کیلئے سیکرٹری جنرل کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوامتحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سیکرٹری جنرل سے درخواست کی کہ وہ دہلی کی تہاڑ جیل میں قید شدید بیمار حریت رہنما یاسین ملک کی غیرقانونی قید سے فوری رہائی کے لیے بھارت پر زور ڈالیں اور اپنا اثرورسوخ استعمال کریں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب […]

نریندر مودی کا نواز شریف کے نام تعزیتی خط

نریندر مودی کا نواز شریف کے نام تعزیتی خط

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی وزیرعظم نریندر مودی نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی والدہ شمیم بیگم کی وفات پر ان کے نام تعزیتی خط بھجوادیا۔ اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانے کے ناظم الامور گورو اہلووالیا نے تعزیتی خط مریم نواز کو ارسال کردیا۔بھارتی سفارتخانے کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق بھارتی […]

پی آئی اے مشتبہ پائلٹس کی خبر امریکی ٹی وی پر، ایئر مارشل ارشد ملک کا امریکی سفارتخانے کو اعتماد میں لینے کیلئے خط،

پی آئی اے مشتبہ پائلٹس کی خبر امریکی ٹی وی پر، ایئر مارشل ارشد ملک کا امریکی سفارتخانے کو اعتماد میں لینے کیلئے خط،

اسلام آباد: امریکی ٹی وی سی این این نے بھی پی آئی اے کے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے معاملے پر خبر نشر کر دی ہے، قومی ایئر لائن کے سی ای او نے امریکی حکام کو خط لکھ کر اعتماد میں لے لیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق پی آئی اے کے پائلٹس کے مشتبہ […]

سعودی عرب میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء نے بھی حکومت سے اپیل کردی، خط لکھ دیا

سعودی عرب میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء نے بھی حکومت سے اپیل کردی، خط لکھ دیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سعودی عرب میں مقیم دیگرملکوں کے طلبا اپنے ملکوں کو روانہ پاکستانی طلبا کا مدد کیلئے وفاقی محتسب کوخطسعودی عرب میں زیرِتعلیم پاکستانی طلباء جوہاسٹل میں قید ہیں اور دیگر مشکلات کے سبب انھوں نے وفاقی محتسب کو خط لکھ کر وطن واپسی کے لئے سعودی گورنمنٹ کو وزارتِ خارجہ کی […]

وزارت خارجہ میں صوبائی کوٹہ کے تحت ہونیوالی تقریوں کا جائزہ لیا جائے چیئرمین سینٹ کاقائمہ کمیٹی کو مراسلہ

وزارت خارجہ میں صوبائی کوٹہ کے تحت ہونیوالی تقریوں کا جائزہ لیا جائے چیئرمین سینٹ کاقائمہ کمیٹی کو مراسلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزارت خارجہ میں صوبائی /علاقائی کوٹہ پر عملدرآمد کے حوالے سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کو مراسلہ ارسال کیا ہے ، چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ وزارت خارجہ میں صوبائی کوٹہ کے تحت ہونے والی تقریوں کی تفصیلات کا جائزہ لیا […]

حالات اچھے نہیں رہے ، آپ لوگ اپنا سامان باندھنا شروع کر دیں،عمران خان نے فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔ جاوید چوہدری نے تحریک انصاف کے چھوٹے موٹے لوگوں کو بڑی بریکنگ نیوز دے دی

حالات اچھے نہیں رہے ، آپ لوگ اپنا سامان باندھنا شروع کر دیں،عمران خان نے فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔۔ جاوید چوہدری نے تحریک انصاف کے چھوٹے موٹے لوگوں کو بڑی بریکنگ نیوز دے دی

لاہور (ویب ڈیسک) امریکا کے 36 ویں صدرلنڈن بی جانسن کا ایک قول سیاست کی بے شمار کتابوں میں نقل ہوا‘ صدر جانسن نے کہا تھا ’’آپ اگر سیاست دان ہیں اور آپ کسی کمرے میں داخل ہوتے ہیں اور آپ کو داخل ہوتے ہی یہ معلوم نہ ہوسکے کمرے میں موجود کون سا شخص […]

تمہاری اس ایک حرکت کی وجہ سے میری بہت ہی قیمتی چیز ضائع ہو گئی تم نے کل کا سورج نہیں دیکھنا تھا اگر میں ۔۔۔۔۔۔ جنرل ضیاء نے رات 3 بجے انور مقصود کو اپنے گھر بلوا کر کیوں ڈانٹا؟ پڑھیے وہ راز جو انور مقصودکو بتانے سے منع کیا گیا

انور مقصود نے ایک واقعہ سناتے ہوئے کہا کہ54 برس میں نے آپ لوگوں کے لیے لکھا اور سب سے زیادہ ضیاء الحق کے دور میں، آنگن ٹیڑھا، شوشہ، شو ٹائم، سٹوڈیو ڈھائی، سٹوڈیو پونے تین، چار بیس اور مختلف کھیل، سنسر شپ بہت سخت ہوتی تھی مجھے معلوم تھا   کہ جملے کٹ جائیں […]

شہباز شریف کا نواز شریف کو جوابی خط۔۔۔۔ چھوٹے میاں نے کیا خاص پیغام بھیجا؟ حامد میر نے پول کھول دیا

شہباز شریف کا نواز شریف کو جوابی خط۔۔۔۔ چھوٹے میاں نے کیا خاص پیغام بھیجا؟ حامد میر نے پول کھول دیا

لاہور (ویب ڈیسک) چھوٹے میاں نے بڑے میاں کو خط کا جواب دے دیا، مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے آزادی مارچ سے متعلق شہباز شریف کو خط لکھا تھا جس میں انہیں ہدایت کی گئی تھی کہ آپ جامع پروگرام ترتیب دے کر باقاعدہ اعلان کریں۔ […]

ارشاد بھٹی کی ایک انوکھی اور سبق آموز تحریر

ارشاد بھٹی کی ایک انوکھی اور سبق آموز تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) یہ وقت کسی کا نہ ہوا، ساحر لدھیانوی، کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے، میں پل دوپل کا شاعر ہوں، پل دو پل میری کہانی ہے، ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں جیسی شاعری کا خالق عبدالحی المعروف ساحر لدھیانوی، امرتا پریتم کے عشق میں نامور […]

سکھ خاندان نے مسلمان لڑکے کے خلاف حکومت پاکستان کو درخواست لکھ کر دی

سکھ خاندان نے مسلمان لڑکے کے خلاف حکومت پاکستان کو درخواست لکھ کر دی

ننکانہ صاحب (ویب ڈیسک) سکھ لڑکی نے اسلام قبول کر کے مسلمان لڑکے سے نکاح کر لیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ننکانہ صاحب میں سکھ لڑکی نے اسلام قبول کر کے مسلمان نوجوان محمد حسان سے نکاح کر لیا ہے۔سکھ لڑکی جگجیت سنگھ کور دختر بھگوان سنگھ نے مقامی مدرسے میں جا کر […]

ہمیشہ شریفوں کی حمایت میں لکھنے والے کالم نگار نے دل کھول کر سامنے رکھ دیا

ہمیشہ شریفوں کی حمایت میں لکھنے والے کالم نگار نے دل کھول کر سامنے رکھ دیا

لاہور (ویب ڈیسک) اگر آپ روایتی بدگمان سوچ کے مالک ہیں تواس کا مطلب یہ بھی نکال سکتے ہیں کہ ہم پنجاب حکومت کو خوش کرنا چاہ رہے ہیں تاکہ وہ ادارے کے اشتہارات کھول دے جو کہ آئین ، قانون اور اخلاقیات کے تمام اصولوں کے تحت اس کا حق ہیں مگر مان لیجئے […]

سیاسی موضوعات پر بہت کم لکھنے والے امجد اسلام امجد بھی بولے بغیر نہ رہ سکے

سیاسی موضوعات پر بہت کم لکھنے والے امجد اسلام امجد بھی بولے بغیر نہ رہ سکے

لاہور (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی زبانوں میں اس موضوع پر موجود مقولوں اور محاوروں کو جمع کرلیا جائے تو ایک بات سب میں مشترک نکلے گی کہ دانا دشمن نادان دوست سے بہتر ہوتا ہے لیکن اگر ایسا نہ بھی ہو تب بھی نادان دوست کی طرف سے ملنے والے امکانات اپنی جگہ پر […]

چند روز قبل صحافی و کالم نگار مظہر عباس کو کس نے خط لکھ کر وارننگ جاری کی؟ جانیے

چند روز قبل صحافی و کالم نگار مظہر عباس کو کس نے خط لکھ کر وارننگ جاری کی؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) کوئی ایک ماہ پہلے ایک صاحب ’بند لفافہ‘ میرے نام کراچی پریس کلب چھوڑ کر چلے گئے۔ ہم سمجھے کہ شاید یہ وہ ’’لفافہ‘‘ ہے جس کا صحافت میں بڑا چرچا رہتا ہے مگر ہماری یہ قسمت کہاں، اُس لفافہ میں موجود تحریر کو پڑھنے کے بعد ہمیں تو وفاقی وزیر فیصل […]

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شبر زیدی نے خط میں کہا کہ ٹیکس کا موجودہ نظام ناقابل عمل اور ملکی معیشت کے لئے سنجیدہ خطرہ ہے۔ انہوں نےخط میں لکھا کہ پالیسیوں میں بہت سی خامیوں […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف حکومتی ریفرنس کی تصدیق کیلئے صدر مملکت کو خط لکھ دیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف حکومتی ریفرنس کی تصدیق کیلئے صدر مملکت کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف حکومتی ریفرنس کی تصدیق کیلئے صدر مملکت کو خط لکھ دیا ہے۔ جس میں مبینہ ریفرنس کی کاپی فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ حکومت ریفرنس منظر عام پر لائے، منتخب لیکس […]

1400 سال پہلے خُلفاۓ راشدین کے باب سے ایک ایمان افروز تحریر

1400 سال پہلے خُلفاۓ راشدین کے باب سے ایک ایمان افروز تحریر

بابا جی کہتے ہیں کہ… “پُتری…!! تاریخ بتاتی ہے کہ 1400 سال پہلے ایک حکمران گزرا ہے… جو خُلفاۓ راشدین کی فہرست میں دوسرے نمبر پر مسلمانوں کا خلیفہ بنا… انسانی تاریخ میں شاید ہی کوئی ایسا حکمران گزرا ہو گا، جس کی حکومت انسانوں پر تھی، زمین پر تھی، ہواؤں پر تھی، یہاں تک […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے دو دن بعد سلیم صافی کی انکشافات سے بھر پور ایک سلگتی ہوئی تحریر

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے دو دن بعد سلیم صافی کی انکشافات سے بھر پور ایک سلگتی ہوئی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) افواجِ پاکستان کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی طرف سے پی ٹی ایم کو غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کا آلہ کار قرار دینے اور اُن سے متعلق ریاست کے پیمانہ صبر کے لبریز ہونے کے اعلان کے بعد اِس موضوع پر بحث زور پکڑ گئی ہے لیکن بدقسمتی سے یہ مجھ […]

ملالہ یوسفزئی سمیت دنیا بھر سے 59 مشہور شخصیات نے وزیراعظم عمران خان اور نریندر مودی کو خط لکھ ڈالا ،

ملالہ یوسفزئی سمیت دنیا بھر سے 59 مشہور شخصیات نے وزیراعظم عمران خان اور نریندر مودی کو خط لکھ ڈالا ،

اسلام آباد: عالمی دنیا کے 59نوبل انعام یافتہ شخصیات سمیت ملالہ یوسف زئی کی جانب سے بھی پاک بھارت وزرائے اعظم کو خط لکھے گئے ہیں۔خط میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ تمام مسائل کا حل بات چیت سے ذریعے […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیرا عظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ دیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیرا عظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ دیا

نئی دہلی: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بھارت کا دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے ہیں اور انہوں نے واپسی پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خط بھی لکھ دیا ہے جس میں ولی عہد نے دورے کے دوران شاندار میزبانی پر شکریہ اداکیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی […]

فاسق فاجر، کرپٹ، غدار اور قاتل شہباز شریف کی گرفتاری کتنا بڑا کارنامہ ہے اور اعتراف جرم کروانے کے لیے نیب اور پولیس کو کیا طریقہ اختیار کرنا چاہیے ؟ سہیل وڑائچ کی دبنگ تحریر نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

فاسق فاجر، کرپٹ، غدار اور قاتل شہباز شریف کی گرفتاری کتنا بڑا کارنامہ ہے اور اعتراف جرم کروانے کے لیے نیب اور پولیس کو کیا طریقہ اختیار کرنا چاہیے ؟ سہیل وڑائچ کی دبنگ تحریر نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پوری انسانی تاریخ میں دوچار واقعات ہی ایسے ہیں جن کی بازگشت گاہے گاہے سنائی دیتی رہتی ہے۔پہلا واقعہ 15 جون 1215ء کا میگناکارٹا، جس سے دنیا میں قانون کی حکمرانی کی راہ ہموار ہوئی اور دوسرا واقعہ 18جون 1815ء کو واٹرلو کے مقام پر انگلینڈ کے ڈیوک آف ویلنگڈن کے ہاتھوںصف […]

دنیا میں خوش رہنے کا کلیہ جو دنیا کے بہترین دماغ نے اپنے تجربے کے بعد بیان کیا۔ جانئے وہ کیا ہے

دنیا میں خوش رہنے کا کلیہ جو دنیا کے بہترین دماغ نے اپنے تجربے کے بعد بیان کیا۔ جانئے وہ کیا ہے

البرٹ آئن سٹائن 1922 میں جاپان کے دورے پر آیا۔ اس ہوٹل پر ایک بیل بوائے اس کے پاس ایک پیغام لے کر آیا۔ آئن سٹائن کے پاس اسے دینے کیلئے کوئی ٹپ نہیں تھی چنانچہ اس نے صرف ایک خوش ہونے کا طریقہ (نظریہ) لکھا اور اس کے حوالے کردیا۔ یہ نوٹ ابھی ابھی […]

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدر نے نجم سیٹھی کو خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدر نے نجم سیٹھی کو خط لکھ دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید بدر نے نجم سیٹھی کو خط لکھ دیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان سپر لیگ کا حساب مانگ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خط میں جاوید بدر کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل قوم کے پیسوں سے منعقد کیا گیا ہے، پی ایس ایل کا حساب […]

جسٹس شوکت صدیقی نے چیف جسٹس کے نام خط لکھ دیا

جسٹس شوکت صدیقی نے چیف جسٹس کے نام خط لکھ دیا

اسلام آباد: جسٹس شوکت صدیقی نے برطانیہ کی یونیورسٹی میں ہونے والی ورکشاپ میں شرکت سے معذرت کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو نام فہرست سے نکالنے کیلئے خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو لکھے گئے خط میں جسٹس شوکت عزیز کا کہناتھا کہ مجھے برطانیہ کی […]

ووٹر نے پرچی پر مہر لگانے کی بجائے عائشہ گلالئی کے لیے پیغام لکھ دی

ووٹر نے پرچی پر مہر لگانے کی بجائے عائشہ گلالئی کے لیے پیغام لکھ دی

نوشہرہ: خیبر پختونخواہ کے شہر نوشہرہ میں ووٹر نے بیلٹ پیپر پر عائشہ گلالئی کے لیے ”آئی لو یو“ لاکھ دیا۔ مقامی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق این اے 25 نوشہرہ ون میں مسترد ووٹوں کی گنتی کے دوران ریٹرننگ آفیسر کو ایک ایسا ووٹ ملا جس پر عائشہ گلالئی کے لیے […]