counter easy hit

Gawadar

چیئرمین سی پیک اتھارٹی/ سی پیک ایم 8 پسماندہ ترین علاقے شامل، /گوادرائر پورٹ پردنیا کے سب سے بڑے طیارے کیلئے سہولیات شامل

چیئرمین سی پیک اتھارٹی/ سی پیک ایم 8 پسماندہ ترین علاقے شامل، /گوادرائر پورٹ پردنیا کے سب سے بڑے طیارے کیلئے سہولیات شامل

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملک کے پسماندہ ترین ریجن میں موٹروے ایم ایٹ کی تعمیر پر ترجیحی بنیادوں پر کام کیا جائیگا، اس سڑک کی تعمیر سے کیچ،آواران کے دور دراز اضلاع میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ایم 8 پر کام […]

ایم ایٹ کے اہم سیشکن کیلئے ٹینڈر جاری، عاصم باجوہ

ایم ایٹ کے اہم سیشکن کیلئے ٹینڈر جاری، عاصم باجوہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایم ایٹ کے اہم سیکشن کی تعمیر کے لئے ٹینڈر جاری کردیا گیا ہے۔ یہ بات چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہاکہ ایم ایٹ کے اہم سیکشن کی تعمیر سے گوادر کی بندرگاہ کے ساتھ رابطہ بہتر ہوگا۔انھوں نے کہا کہ ایم ایٹ کے […]

گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے آئندہ سال اپریل میں مکمل ہو گی، حکام سی پیک اتھارٹی

گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے آئندہ سال اپریل میں مکمل ہو گی، حکام سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)سی پیک کے تحت گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر بندرگاہ اور اس کے فری زون کو قومی شاہراہوں کے جال سے منسلک کرے گی۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں کی تکمیل کا سفر تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ گوادر ایسٹ بے […]

براستہ گوادر ایران جانے کی کوشش!! ایس سی پی مفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی اطلاعات

براستہ گوادر ایران جانے کی کوشش!! ایس سی پی مفخر عدیل کی کراچی سے گرفتاری کی اطلاعات

لاہور (ویب ڈیسک) ایس ایس پی مفخر عدیل کو کراچی سے پکڑے جانے کی اطلاعات ہیں ، ذرائع کے مطابق مفخرعدیل کراچی سے براستہ گوادر ایران جانے کی کوشش میں پکڑا گیا اور ا سکی گرفتاری کو خفیہ رکھا جا رہا ہے ، مفخر عدیل کا ایران جانے کے بعد ترکی اور وہاں سے امریکہ […]

کم ظرف دشمن باز نہ آیا: بھارت نے ایران کو ساتھ ملا کر گوادرپورٹ کو ناکام بنانے کیلئے کس منصوبے پر کام شروع کردیا؟ تفصیلات آپ کو دنگ کر ڈالیں گی

کم ظرف دشمن باز نہ آیا: بھارت نے ایران کو ساتھ ملا کر گوادرپورٹ کو ناکام بنانے کیلئے کس منصوبے پر کام شروع کردیا؟ تفصیلات آپ کو دنگ کر ڈالیں گی

تہران (ویب ڈیسک) ایران اور بھارت نے ایرانی بندر گاہ منصوبہ جلد مکمل کرنے پر اتفاق کر لیا۔ بھارت کے وزیر خارجہ نے امریکا کی جانب سے اقتصادی پابندیوں سے متاثرہ اسلامی جمہوریہ ملک کے دورے کے دوران مذکورہ پیش رفت سے متعلق آگاہ کیا۔ واضح رہے کہ چابہار بندر گاہ بھارت، Post Views – […]

پاک چین دوستی میں اہم سنگ میل۔۔۔۔ گوادر اور سی پیک کے بعد کئی اور بڑے معاہدے طے، چین نے تاریخی اعلان کر دیا

پاک چین دوستی میں اہم سنگ میل۔۔۔۔ گوادر اور سی پیک کے بعد کئی اور بڑے معاہدے طے، چین نے تاریخی اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاک چین مشترکہ کارپوریشن کمیٹی کا 9واں اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں پاکستان اور چین کے درمیان 3معاہدوں پر دستخط ہوگئے ۔اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور چین نے سکھر ، ملتان موٹروے ، گوادر میں 300میگا واٹ پاور پلانٹ منصوبے مکمل کرلئے جن کا افتتاح کر دیا گیا۔ معاہدوں کے […]

گوادر فری زون ، عمران حکومت نے پاکستانیوں کے لیے شاندار اعلان کر دیا

گوادر فری زون ، عمران حکومت نے پاکستانیوں کے لیے شاندار اعلان کر دیا

کوئٹہ( ویب ڈیسک ) بلوچستان حکومت نے گوادر فری زون کو 5 برس کے لیے صوبائی ٹیکسز سے استثنیٰ دے دیا اور صوبے میں خصوصی اکنامک زونز اور نئے صنعتی نظام قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کابینہ کے اجلاس میں گوادر فری زون کو صوبائی ٹیکسز سے مستثنی قرار […]

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا گوادر بندرگاہ کا دورہ ، منصوبے پر تفصیلی بریفنگ

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا گوادر بندرگاہ کا دورہ ، منصوبے پر تفصیلی بریفنگ

وفاقی وزیر داخلہ و ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال گوادر پہنچ گئے ،ترقیاتی منصوبوں کا جائیزہ لیا اور گوادر ایکسپو 2018 کے انتظامات پر بریفنگ لی۔ سی پیک منصوبہ پر صحافیوں کو بریف بھی کیا- گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا گوادر بندرگاہ کا تفصیلی دورہ اورگوادر کے نوجوانوں سے خطاب بھی کیا گیا- […]

گوادر بندرگاہ پر چین کا ایک اور بحری جہاز لنگر انداز

گوادر بندرگاہ پر چین کا ایک اور بحری جہاز لنگر انداز

گوادر بندرگاہ پر ایک اور چائنیز بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا ہے، بحری جہا ز میں تعمیراتی میڑ یل اور فری ٹر یڈ زون کے مختلف پیکیجز شامل ہیں ۔ چین سے دوسرا کارگو شپ گزشتہ روز گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوچکا ہے ۔ پورٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ چنگ ہنگ نامی بحری جہاز […]

گوادر میں معاشی سرگرمیاں تیز ہونے لگیں

گوادر میں معاشی سرگرمیاں تیز ہونے لگیں

گوادر میں معاشی سرگرمیاں تیز ہونے لگیں ۔ خام تیل ،شپ بریکنگ اور ایرانی بارڈر ٹریڈ میں اضافے پر کسٹم کلکٹر گوادر نے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ہدف سے 67 فیصد اضافی ریونیو وصول کرلیا ۔ کسٹم کلکٹر گوادر سعید اکرم نے جیو نیوز کو بتایا کہ معاشی سرگرمیوں میں اضافہ […]

گوادراور جیوانی میں پانی کا بحران،ٹینکرمافیا سرگرم

گوادراور جیوانی میں پانی کا بحران،ٹینکرمافیا سرگرم

گوادر اور جیوانی میں پینے کے پانی کا بحران مزید شدت اختیارکرگیا، جس کے باعث نجی ٹینکر آپریٹرز کی چاندی ہوگئی، پانی کےفی ٹینکر کی قیمت 12 سے 15 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔ گوادر میں پینے کے صاف پانی کا بحران سارا سال ہی جاری رہتا ہے ، مگرحالیہ قلت گوادر شہر اور جیوانی […]

گوادر ہائوسنگ سکیمیں……شور مچاتی نوسربازی

گوادر ہائوسنگ سکیمیں……شور مچاتی نوسربازی

اپریل 2016کے آغاز کے ساتھ ہی ہمارے ہاں پانامہ۔پانامہ کا وِرد شروع ہوگیا اب یہ برس ختم ہونے کو ہے ملک کی اعلیٰ ترین عدلیہ کا 5 رکنی بنچ بھی ابھی تک طے نہیں کر پایا کہ پانامہ دستاویزات میں منکشف ہوئی آف شور کمپنیاں جن کے مالک ہونے کا وزیر اعظم کے بیٹے اعتراف […]

سی پیک اور گوادر پورٹ سے بلوچستان میں ترقی کا دروازہ کھلے گا، سرتاج عزیز

سی پیک اور گوادر پورٹ سے بلوچستان میں ترقی کا دروازہ کھلے گا، سرتاج عزیز

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ گوادر پورٹ سے بلوچستان میں ترقی کا دروازہ کھلے گا اور سی پیک سے بلوچستان کی ترقی اور وہاں اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ اسلام آباد میں سی پیک کے موضوع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ پاکستان کا […]

گوادر۔۔۔۔پاکستان کی معیشت

گوادر۔۔۔۔پاکستان کی معیشت

قدر ت نے ہمارے وطن کو ایسے ایسے انمول تحفے دے رکھے ہیں جنہیں دنیا کی کئی قومیں صرف خوابوں میں ہی دیکھ سکتی ہیں ۔ وہ ہمارے پہاڑ ی سلسلے ہوں یا میدانی علاقے۔ وہ ہماری معدنیات ہوں یا کھیت۔ وہ ہمارے صحرا ہوں یا ریگستان۔ وہ ہمارے جنگل ہوں یا باغات ۔ اور […]

وزیراعظم آج گوادر پورٹ میں پہلا تجارتی کارگو روانہ کرینگے

وزیراعظم آج گوادر پورٹ میں پہلا تجارتی کارگو روانہ کرینگے

وزیراعظم نواز شریف آج گوادر کا دورہ کریں گے اور گوادر پورٹ سے پہلے میگا پائلٹ ٹریڈ کارگو کو روانہ کرنے کی مرکزی تقریب سے خطاب کریں گے۔ پہلا میگا تجارتی کارگو قافلہ چین سے پاک فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی مکمل حفاظت اور نگرانی میں گوادر پہنچ چکا ہے۔ جو آج گوادر پورٹ […]