counter easy hit

عمر اکمل نے انتقال کی خبر پر ’بہت اچھا ‘کا کمنٹس لکھ دیا

Umar wrote 'very good' to comment on the news of the death

Umar wrote ‘very good’ to comment on the news of the death

پاکستانی بیٹسمین عمر اکمل نے سابق آسٹریلین فاسٹ بولر میکس واکر کے انتقال کی خبر پر ٹوئٹر پر ’بہت اچھا ‘کا کمنٹس لکھ دیا، جس کے بعد اُنہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، غلطی کا احساس ہوتے ہی اُنہوں نے معذرت کرلی۔

سابق آسٹریلین فاسٹ بولر میکس واکر کے انتقال پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ ڈیو واٹمور نے ٹوئٹر پر اظہار افسوس کیا، اس ٹوئٹ پر عمر اکمل نے ’ ویری نائس‘لکھ دیا، بس پھر کیا تھا۔ اُن پر ہر جانب سے تنقید شروع ہوگئی، اُن کے اس ریمارکس پر مختلف قسم کے کمنٹس آنے لگے۔

ساتھی کھلاڑی احمد شہزاد کی توجہ دلانے پر عمر اکمل کو غلطی کا احساس ہوا تو اُنہوں نے ٹوئٹر پر سب سے معذرت کرلی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website