counter easy hit

noorani

احمد نورانی حملہ، تحقیقاتی رپورٹ کی نقل نجی ٹی وی کو موصول

احمد نورانی حملہ، تحقیقاتی رپورٹ کی نقل نجی ٹی وی کو موصول

دی نیوز کے رپورٹر احمد نورانی پر حملے کے بارے میں پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کی نقل نجی ٹی وی  نے حاصل کرلی، پولیس نے احمد نورانی پر حملے میں استعمال کیے گئے مشکوک موٹر سائیکل کی شناخت کرلی ہے۔ جیونیوز کو حاصل ہونے والی دستاویزمیں کہا گیا ہے کہ پولیس احمد نورانی پر حملے میں استعمال […]

کرپشن کا خاتمہ ، کوئی سنجیدہ نہیں

کرپشن کا خاتمہ ، کوئی سنجیدہ نہیں

پانامہ کیس میں حکومت کے مخالفین کی کوششیں اب تک کیوں کامیاب اور کارگر نہیں ہوپائیں، اس کی صرف اور صرف ایک وجہ ہی دکھائی دیتی ہے کہ اس ملک سے کرپشن اور مالی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے ہمارے یہاں کوئی بھی سیاسی پارٹی یکسو اور سنجیدہ نہیں ہے۔ وہ فقط مخالفت برائے مخالفت […]

نورانی شاہ حملے کی انٹیلی جنس رپورٹس نہیں تھیں،صوبائی ترجمان

نورانی شاہ حملے کی انٹیلی جنس رپورٹس نہیں تھیں،صوبائی ترجمان

اسلام آباد: بلوچستان حکومت کے ترجمان انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ درگاہ شاہ نورانی میں ہونے والے بم دھماکے کی پہلے سے کوئی انٹیلی جنس رپورٹس موجود نہیں تھیں ۔ ڈان نیوز کے پروگرام ‘دوسرا رُخ’ میں گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ‘بلوچستان میں داعش موجود نہیں اور […]

درگاہ شاہ نورانی پر حملہ کا ماسٹر مائنڈ؟

درگاہ شاہ نورانی پر حملہ کا ماسٹر مائنڈ؟

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں واقع درگاہ حضرت سید سخی مخدوم شاہ بلاول نورانی کی درگاہ کے احاطے میں خود کش حملے کی ذمے داری داعش نامی تکفیری گروہ نے قبول کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کو فون پر پیغام دیا گیا کہ یہ حملہ داعش نے کیا۔ صوبہ بلوچستان کے ضلع […]

تاخیر نہ ہوتی تو بہت سی جانیں بچ سکتی تھیں ، وزیراعلیٰ سندھ

تاخیر نہ ہوتی تو بہت سی جانیں بچ سکتی تھیں ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تاخیر نہ ہوتی تو شاہ نورانی مزار دھماکے کے بہت سے زخمیوں جانیں بچائی جاسکتی تھیں۔ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ درگاہوں کی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے،جہاں حادثہ ہوا وہ ایک پہاڑی علاقہ ہے، ڈاکٹروں نے بتایا تاخیر نہ […]

نورانی نور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہربلا دور،دربار شاہ نورانی مختصر تاریخ

نورانی نور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہربلا دور،دربار شاہ نورانی مختصر تاریخ

شاہ نورانی کا مزار کراچی سے تقریبا200کلومیٹر دور بلوچستان کے پہاڑی دامن میں واقع ہے شاہ نورانی کا اصل اور پورا نام حضرت شاہ بلاول ہے، حضرت شاہ بلاول کو عام طور پر شاہ نورانی کے نام سے پکارا جاتا ہے۔شاہ نورانی کا مزار صدیوں سے قائم ہے تاہم موجودہ شکل میں مزار کی تعمیر […]

درگاہ شاہ نورانی دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہو گئی

درگاہ شاہ نورانی دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہو گئی

حب: درگاہ شاہ نورانی میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہو گئی ہے جب کہ 10 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ بلوچستان کے علاقے حب میں واقع درگاہ شاہ نورانی میں سالانہ میلہ جاری تھا کہ اس دوران مزار کے احاطے میں دھمال کے […]

شاہ نورانی مزار دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار

شاہ نورانی مزار دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار

بلوچستان کے ضلع خضدار میں واقع شاہ نورانی کے مزار پر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے، دھماکا خود کش تھا اور حملہ آور نے شام 5بج کر 50کے قریب اس جگہ خود کو دھماکا سے اڑایا جہاں دھمال ہورہا تھا۔ 7کلوگرام سے زائد دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا جبکہ زیادہ […]

شاہ نورانی سانحہ: 14لاشیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے

شاہ نورانی سانحہ: 14لاشیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے

شاہ نورانی دھماکے میں جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی افراد کے کراچی منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سول اسپتال کراچی لائی گئی 14 لاشیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئیں ہیں۔ سینئر ایم ایل او سول اسپتال کرار عباسی کا کہنا ہے کہ اب تک 36لاشیں سول اسپتال لائی […]

شاہ نورانی مزار دھماکا:52قیمتی جانوں کے چراغ گل

شاہ نورانی مزار دھماکا:52قیمتی جانوں کے چراغ گل

بلوچستان میں شاہ نورانی کےمزار پر خودکش حملے میںخواتین اور بچوں سمیت 52 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے،درجنوں خاندان اپنے پیاروں کی تلاش میں کراچی اور حب کے اسپتالوں میں مارے مارے پھر رہے ہیں،دھماکے میں جاں بحق 6 افراد کا تعلق کراچی کے ایک ہی خاندان سے تھا۔ بلوچستان کے […]

بلوچستان میں درگاہ شاہ نورانی پر دھماکہ،30 افراد جاں بحق ، 100 سے زائد زخمی

بلوچستان میں درگاہ شاہ نورانی پر دھماکہ،30 افراد جاں بحق ، 100 سے زائد زخمی

حب (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع لسبیلا میں درگاہ  شاہ نورانی پر زور دار دھماکے کے نتیجے میں30 افراد جاں بحق جبکہ 100 سے زائد  زخمی ہوگئے ہیں۔ گدی نشین خلیفہ غلام حسین نے وائر لیس کے ذریعے رابطہ کرکے ریسکیو اداروں کو مطلع کیا اور بتایا کہ دھماکہ بہت بڑا ہے جس میں متعدد […]