counter easy hit

Poland

پولینڈ میں میٹھا ٹریفک حادثہ، ٹرک الٹنے سے ہر طرف مزیدار چاکلیٹ پھیل گیا

پولینڈ میں میٹھا ٹریفک حادثہ، ٹرک الٹنے سے ہر طرف مزیدار چاکلیٹ پھیل گیا

وارسا: پولینڈ میں ہونیوالے انوکھے ٹریفک حادثے میں 12 ٹن ملک چاکلیٹ سے بھرا ٹرک سڑک پر الٹ گیا، ہر طرف مزیدار چاکلیٹ ملک پھیل گیا جسے اکٹھا کرنے کے دوران ریسکیو اہلکاروں کے منہ میں پانی بھی آتا رہا۔ پولینڈ میں ریسکیو اہلکاروں کو ایک دلچسپ تجربے کا سامنا کرنا پڑا جب نہ آگ […]

پاکستان اور پولینڈ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط

پاکستان اور پولینڈ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط

پاکستان اور پولینڈ نےدو طرفہ معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت دونوں ملکوں کے دفاعی شعبے میں تعاون میں اضافہ ہوجائے گا۔  اس سے قبل جب پاکستانی وزیر دفاع پولش وزارت دفاع پہنچے تو ان کا پولینڈ کے وزیر دفاع نے استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا […]

پولینڈ پر ہولوکاسٹ کا الزام، اسرائیلی صدر کیخلاف مقدمے کا مطالبہ

پولینڈ پر ہولوکاسٹ کا الزام، اسرائیلی صدر کیخلاف مقدمے کا مطالبہ

پولینڈ کی قومی تحریک رش نارڈوئے (آر این ) نے اسرائیلی صدر کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے پراسیکیوٹرز کے ہاں ایک درخواست دائر کی ہے۔ یہ درخواست اسرائیلی صدر ریووین رولین کی گزشتہ ہفتے پولش صدر آندرزیج ڈوڈا سے پولینڈ کے جنوبی شہر کراکو میں سابق نازی جرمنی کیمپ آشو وٹز بیرکیناؤ میں ملاقات […]

پولینڈ کی خاتون اول ٹرمپ کا مصافحہ نظر انداز کرگئیں

پولینڈ کی خاتون اول ٹرمپ کا مصافحہ نظر انداز کرگئیں

اس سے پہلے ائیرفورس ون سے نیچے اتر کر سامنے کھڑی کار میں بیٹھنے کی بجائے ادھر ادھر ٹہلنے لگے، سکیورٹی گارڈ نے صدر صاحب کو گاڑی دکھائی۔ وارسا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاں بھی گئے داستان چھوڑ آئے، اب پولینڈ کی خاتون اول نے امریکی صدر کے لئے “نو لفٹ” کا بورڑ لگا دیا، […]

فیفاورلڈ کپ: پولینڈ نے رومانیہ کو تین صفر سے مات دیدی

فیفاورلڈ کپ: پولینڈ نے رومانیہ کو تین صفر سے مات دیدی

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائینگ میچز میں رومانیہ اور پولینڈ کے درمیان بخارسٹ میں ہونے والے میچ میں اس وقت ہنگامہ آرائی ہوئی۔ جب رومانیہ کی ٹیم کی خراب کارکردگی پر شائقین نے حریف کھلاڑیوں پر غصہ نکالنا شروع کیا۔ کھیل کے 11 ویں منٹ میں پولینڈ کی جانب سے کامل گروسکی نے گول کرکے مہمان […]

پولینڈ میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریب، وارسا میں رہنے والے پاکستانی بھی شریک ہوئے

پولینڈ میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریب، وارسا میں رہنے والے پاکستانی بھی شریک ہوئے

وارسا (پ۔ر) پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں جشن آزادی پاکستان کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ پولینڈ میں پاکستان کے سفیرڈاکٹر خالد حسین میمن نے پرچم کشائی کی اور تقریب میں موجود مہمانوں کو مبارکباد دی۔ قومی ترانہ بجایا گیا۔ صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کرسنائے گئے۔ اس موقع پر ڈپٹی ہیڈ آف […]

لندن : یورو لیگ ہاکی، سکاٹ لینڈ نے پولینڈ کو ہرا کر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی

لندن : یورو لیگ ہاکی، سکاٹ لینڈ نے پولینڈ کو ہرا کر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی

لندن : خواتین کے یورو لیگ ہاکی کے پانچویں اور چھٹی پوزیشن کے میچ میں سکاٹ لینڈ نے پولینڈ کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا۔ پانچویں اور چھٹی پوزیشن کیلئے کھیلے گئے میچ میں سکاٹ لینڈ اور پولینڈ کی خواتین ٹیمیں میدان میں اتریں ۔ سکاٹ لینڈ کی ٹیم […]