By MH Kazmi on November 11, 2016 about, and, Army, chief, decided, Gen, Nawaz, new, raheel, Sharief اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے آرمی چیف اورچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ناموں کا اعلان نومبرکے آخری ہفتے کیا جائے گا اور 27 نومبر دونوں اعلیٰ فوجی عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ان معاملات پر فیصلوں کو خفیہ رکھ رہے ہیں اور شاید ہی کسی کو علم ہوکہ ان اہم […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 hill, inaugurates, interchange, Minister, prime, Sangla اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم نواز شریف نے سانگلہ ہل میں پنڈی بھٹیاں فیصل آباد موٹروے انٹر چینج کا افتتاح کر دیا ، انہوں نے اس موقع پر سانگلہ ہل میں سوئی گیس دینے کا بھی اعلان کیا۔ وزیر اعظم وہاں پہنچے تو انہیںسانگلہ ہل انٹرچینج کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، سانگلہ ہل انٹر چینج پر دو ٹول […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 broke, campaign, contract, driver, Formula, manufacturer, of, one, supporters, the, trump, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
میکسیکو: فارمولا ون ڈرایئور سرجیو پیریز نے چشمہ فروخت کرنے کیلئے نئے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے الفاظ کا استعمال کرنے پر چشمہ ساز کمپنی سے معاہدہ توڑ دیا۔ میکسکن فارمولا ون ڈرایئورسرجیو پیریز چشمہ ساز کمپنی کی نئی مہم پر ناراض ہوگئے اور چشمہ ساز کمپنی سے معاہدہ توڑ دیا، چشمہ ساز کمپنی نے […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 After, alarm, appearing, Devastated, in, moon, Seventy, Super, the, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کوئٹہ : پاکستان میں چودہ نومبر کو سپر مون دکھائے گا، ستر سال بعد دکھائی دینے والے سپر مون نے بلوچستان کے ساحلی علاقوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ ستر سال بعد دنیا کے کئی ممالک میں سپر مون کا نظارہ ہوگا، چودہ نومبر کو چاند دیکھنے کے لئے دوربین کی ضرورت […]
By F A Farooqi on November 11, 2016 Allama Tahirul Qadri, europe, Mariam Safdar, Nawaz Sharif, pakistan, Prime Minister, safdar تارکین وطن
تحریر ۔۔۔ راؤ خلیل احمد آج ٹی وی سکرین سے ایک سلائیڈ نظر سے گزری جس میں میاں نواز شریف کے داماد کپٹن صفدر اپنی بیگم محترمہ مریم کی صفائی دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ میری بیگم کے نام کوئی آف شور کمپنی نھیں ہے۔ میرا سیاسی ویژدان یہ کہتا ہے کہ یہ شخص آج […]
By F A Farooqi on November 11, 2016 action, chit, clean, government, November, politics, protest, pti تارکین وطن, کالم
تحریر : راؤ خلیل احمد دو نومبر پاکستانی سیاست میں ایک یاد گار دن بن گیا ہے۔ جب تحریک انصاف کی جانب سے یوم احتجاج یوم تشکر میں بدلا ۔ حکومت وقت کی اپنے دور کا قتل و غارت میں سیکنڈ پکڑ دھکڑ اور لاک ڈاون میں اب تک کا سب سے بڑا ایکشن تسکین […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 actor, defects, hollywood, physical, prone, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
دنیا میں کوئی بھی شخص کامل نہیں ہوتا۔ ہر شخص میں کوئی نہ کوئی ظاہری یا اندرونی کمی موجود ہوتی ہے، لیکن کامیاب لوگ وہی ہوتے ہیں جو اپنی کمیوں پر قابو پا کر آگے بڑھتے ہیں اور اپنا مقصد حاصل کرلیتے ہیں۔ فلم انڈسٹری بھی ایسے افراد سے خالی نہیں۔ خوبصورت لوگوں کا شعبہ […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 Events, For, is, justice, nisar, responsible, solely, Thirty-October اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار نے 31 اکتوبر کے واقعات کا ذمہ دارتحریک انصاف کو قرار دے دیا۔ انہوں نے تشدد کی سیاست کرنے والوں کے لیے خود کو آمر قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نادرا میں قابل افراد کام کر […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 ", and, Bhutto, Bilawal, country, his, Kingdom, N, PML, spread, sryfs, the, wants, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دبئی: چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے سندھ کے نئے گورنر کی تقرری کے معاملے میں پیپلز پارٹی یا ڈاکٹر عشرت العباد سے رسمی بات بھی نہیں کی کیونکہ وہ ملک میں اپنی بادشاہت شریفستان کا تحفظ چاہتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بلاول بھٹو زرداری […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 A, B, Bilawal, child, does, Frivolous, have, nisar, not, politics, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری غیر سنجیدہ بچہ ہے جسے سیاست کی الف ب بھی نہیں آتی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران چوہدری نثار نے کہا کہ بلاول غیر سنجیدہ بچہ ہے اسے سیاست کی الف ب نہیں آتی، وہ اپنے والد […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 After, against, donald, Rally, trump, unfair, very, winning اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میڈیا پیشہ ور مظاہرین کو بھڑکا رہا ہے جو ان کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں اور یہ انتہائی غیر منصفانہ ہے۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابی مہم کے دوران بھی کئی مشکلات کا شکار رہے کبھی متنازع ویڈیو کی وجہ سے تنقیدکا سامنا […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 By, Committee, conclude, fire, Gadani, Investigation, made, Minister, prime, ship, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ گڈانی واقعے کی تحقیقات مکمل کرلی ہیں جس کی رپورٹ آئندہ ایک دو روز میں وزیراعظم نوازشریف کو پیش کردی جائے گی۔ وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گڈانی واقعے سے متعلق ایم […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 and, Army, Fate, in, military, of, Peace, people, sacrifices, swat, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سوات: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سوات میں فوجی چھاؤنی اور اے پی ایس کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا جب کہ ان کا کہنا تھا کہ سوات میں پاک فوج اور عوام کی قربانیوں کے بعد امن نصیب ہوا۔ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 After, as, felt, governor, nature, Oath, of, Saeed-uz-Zaman, siddiqui, taking اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی جس کے باعث وہ آج مزار قائد پر حاضری نہیں دے سکیں گے. ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ہے جس کے باعث وہ آج مزار قائد پر حاضری نہیں دے سکیں گے اور وہ گورنر […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 ask, barriers, PM, progress, should, the, they, to, Victims, want, what اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سانگلہ ہل: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سی پیک کے ذریعے پاکستان کا نقشہ بدل رہا ہے جب کہ 2018 تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہوجائے گا جب کہ عوام کو ترقی کی راہ میں حائل ہونے والوں سے پوچھنا چاہیے کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔ سانگلہ ہل میں جلسہ […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 80%, 80-year-old, chief, governor, Minister, Sindh, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سندھ میں 80 سالہ وزیراعلیٰ کے بعد 80 سالہ گورنر آگئے ہیں، صوبے کے دو اہم عہدوں پر وزیراعلیٰ اور گورنر کی عمروں کا فرق ایک بار پھر بڑھ گیا ہے ، موجودہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور سابق گورنر عشرت العباد تقریبا ًہم عمر ہیں ،فرق صرف6 ماہ 7 دن کا ہے، تاہم […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 called, fire, Gaddani, Investigation, Shah, ship, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ نے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر بحری جہاز میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کا مطا لبہ کردیا ہے۔ وزیراعظم کو ایک خط میںاپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا اورمتاثرین کو معاوضہ دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ گڈانی حادثے میں 26 مزدور جاں بحق […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 afghan, arrested, card, feed, gulla, ID, officer, processing, registration, shurbat, the, to, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: افغان خاتون شربت گلہ اور ان کے گھر والوں کا جعلی دستاویزات پر شناختی کارڈ بنانے والے نادراپروسیسنگ آفیسر عماد خان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق شربت گلہ اور اس کے گھر والوں کو جعلی دستاویزات پر قومی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث پروسیسنگ آفیسر عماد خان ایف […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 13, factory, fire, Garment, kills, pradesh, uttar اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے صاحب آباد میں گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک جبکہ13 زخمی ہو گئے۔ نئی دہلی کے مضافاتی علاقے میں موجود گارمنٹ فیکٹری میںرات گئے شارٹ سڑکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ۔ رپورٹ کے مطابق آگ کی لپیٹ میں سوئے ہوئے ملازمین آگئے ،جن میں سے […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 Aurangzeb, government, Hashmi, Maryam, Nihal, No, stance, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سینیٹر نہال ہاشمی کا بیان حکومت یا مسلم لیگ ن کا موقف نہیں ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ سابق گورنر سندھ سے متعلق بیان نہال ہاشمی کی ذاتی رائے ہے۔ دوسری جانب گورنر سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے اپنے ردعمل میں کہا […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 Ebad, explained, Federal, have, Nihal, No, regrets, Thanks, to, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے کہا ہے کہ نہال کا کوئی اپنا ملال ہوگا، میرا تواُن پر کوئی احسان نہیں۔ نہال ہاشمی کے بیان پر سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا فوری ردعمل سامنے آگیا، ان کا کہنا ہے کہ سنگین جرائم میں ملوث گورنرسےنہال اچھی طرح ملتے رہے ، سیاست میں کردار پر […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 3, all, do, Hashmi, I, Nadeem, Nihal, not, nusrat, Remember, the, words, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
ایم کیو ایم لندن کے رہنما ندیم نصرت نے کہا ہے کہ اقتدار میں آنے کے3 سال تک نہال ہاشمی کو سب باتیں یاد کیوں نہ آئیں؟ گورنر سندھ سے متعلق نہال ہاشمی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ندیم نصرت نے کہا کہ بیان نہایت غیر ذمہ دارانہ ہے،ن لیگ نہال ہاشمی […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 and, away, eat, from, grapes, infections, stay, Various اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, صحت و تندرستی
کیلیفورنیا: انگور میں موجود اجزا نہ صرف موٹے افراد میں چکنائیاں ختم کرکے انہیں بلڈ پریشر اور امراضِ قلب سے بچاتے ہیں بلکہ انہیں مختلف قسم کے انفیکشنز ( امراض کے حملہ آور جراثیم) سے بھی محفوظ رکھتے ہیں۔ ڈیوس کیلیفورنیا میں واقع ویسٹرن ہیومن نیوٹریشن ریسرچ سینٹر کے ماہرین نے انگور اور اسٹرابری میں موجود فائٹو […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 bladder, cancer, D, increase, lack, May, of, Research, Risk, the, vitamin اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, صحت و تندرستی
لندن: وٹامن ڈی پہلے بھی جسم کے لیے ضروری تو تھا لیکن اب ایک اور مطالعے سے معلوم ہوا ہےکہ اس کی کمی مثانے (بلیڈر) کے کینسر کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف واروک اور یونیورسٹی آف کووینٹری کے سائنسدانوں نے کئی ایک تحقیقات کاجائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ وٹامن ڈی بعض اعضا […]