counter easy hit

Zehri

نواب ثنااللہ زہری کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق خبروں کی تردید

نواب ثنااللہ زہری کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق خبروں کی تردید

حب: سابق وزیر اعلی بلوچستان کے تر جمان نے اس حوالے سے سما  کو بتایا کہ میڈیا میں گردش کرنے والی ان خبروں میں کسی قسم کی صداقت نہیں، نواب ثنااللہ زہری آج بھی پارٹی کے ساتھ کھڑے  ہیں، انھوں نے پارٹی کے لیے وزرات اعلی سمیت سینکڑوں کارکنان کے جانوں کی قربانیاں دی ہیں۔ […]

ڈگڈگی بجانے والے نہیں چاہتے کہ سی پیک بنے، ثنا اللہ زہری

ڈگڈگی بجانے والے نہیں چاہتے کہ سی پیک بنے، ثنا اللہ زہری

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے کہا کہ ڈگڈگی بجانے والے لوگ نہیں چاہتے کہ سی پیک بنے اور یہاں کے لوگوں کی قسمت بدلے، قوم کے دشمن گوادر کی ترقی روکنے کی قیمت وصول کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار گوادر میں گوادر اکنامک فورم کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے […]

عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے، ثنا اللہ زہری

عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے، ثنا اللہ زہری

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ پر امن بلوچستان کا قیام اور عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ دہشت گردی کے سنگین چیلنج سے نمٹنے کے لیے حکومت پختہ عزم رکھتی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پولیس، ایف سی اور قانون نافذ کرنے والے دیگر […]

دھرنوں سے حکومت نہیں گرائی جا سکتی: ثناء اللہ زہری

دھرنوں سے حکومت نہیں گرائی جا سکتی: ثناء اللہ زہری

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ مخالفین دھرنے دیتے رہیں، ہم ملک کو ترقی دینے کا عمل جاری رکھیں گے۔  کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ خان زہری کا بلوچستان کے علاقے دکی میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سیاست جمہور کا نام ہے اور جمہور عوام ہیں، جو مسلم لیگ (ن) […]