counter easy hit

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر اور جنرل سیکرٹری کے بہترین انتخاب پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے شکر گزار ہیں، خان زاہد اقبال

پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر اور جنرل سیکرٹری کے بہترین انتخاب پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے شکر گزار ہیں، خان زاہد اقبال

پیرس (یس اردو نیوز)سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس جناب خان زاہد اقبال نے پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر اور جنرل سیکرٹری کے انتخاب کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین بلاولبھٹو زرداری اس احسن ترین اقدام کیلئے مبارکباد کے مستحق ہیں انہوں نے وسطی پنجاب کے جیالوں کا دیرینہ مطالبہ پور ا […]

پیپلز پارٹی پنجاب کے عہدیداروں کی تقرری چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا انتہائی احسن اقدام ہے، چوہدری محمد رزاق

پیپلز پارٹی پنجاب کے عہدیداروں کی تقرری چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا انتہائی احسن اقدام ہے، چوہدری محمد رزاق

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما چوہدری محمد رزاق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب کی تنظیم نو کر کے بلاول بھٹو زرداری نے انتہائی احسن اقدام سر انجام دیا ہے جس کیلئے ہم ان کے تہ دل سے شکر گزار ہییں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب پیپلز پارٹی کی ساکھ کو بحال کریا، چوہدری قمر زمان

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب پیپلز پارٹی کی ساکھ کو بحال کریا، چوہدری قمر زمان

دونوں انقلابی راہنما پاکستان پیپلز پارٹی کا بہترین چہرہ ہیں پیرس(یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی بیلجئم کے سینئر راہنما چوہدری قمر زمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چوہدری قمر الزمان کائرہ اور چوہدری ندیم افضل چن کو پیپلز پارٹی پنجاب کے اہم عہدے سونپ کر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کی […]

!جہانگیر بدر کی یاد میں

!جہانگیر بدر کی یاد میں

  جہانگیر بدر13اور 14نومبر کی درمیانی شب انتقال کر گئے۔ خونی رشتے ہوں یا سماجی، قانونِ قدرت، ہم چاہیں نہ چاہیں، پر راضی برضا رہنے اور تسلیم کرنے کو بے بس و مجبور! ہمارے غم اور ہماری یادیں وقت کے دھارے میں بہتے بہتے کسی ایک موڑ پہ ٹھہر جائیں گی، وہ گھڑی جب انسان […]

توہینِ اقبال

توہینِ اقبال

  میں جاگاتو کنارِچشمہ ء ارمغانِ حجاز دیرتک علامہ اقبال سے گفتگو کرتا رہاجب اقبال نےکہاکہ’’فلسفی کو سچائی جاننے کی کوئی ضرورت نہیں اسے ان مسائل کا حل تلاش کرنا چاہئے جو انسانی زندگی کو درپیش ہیں‘‘تومیں اٹھ کھڑا ہوااورفلسفہ ء اقبال پر لکھی ہوئی تمام کتابیں میانوالی کی مونسپل کمیٹی کی لائبریری میں دے […]

تیز چلے گا، انصاف مرے گا

تیز چلے گا، انصاف مرے گا

۔ بھلا عمران خان کوجلدی کیسی، تیزی کیوں؟ تیز چلو گے، جلد مروگے۔ بفرض محال، پانامہ کاغذات میں وزیراعظم بے گناہ ٹھہرتے ہیں۔ عمران خان کی سیاست کہاں ہوگی؟، انجام، راکٹ سائنس نہیں۔ ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی اگر ہلکان ہوتی ہے تو وطنی سیاست کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنا ہے۔ ن لیگ […]

سی پیک سے ایک کھیل تبدیل نہیں ہوگا

سی پیک سے ایک کھیل تبدیل نہیں ہوگا

یہ پاناما لیکس ہیں، گلے میں اٹکی ہوئی ہڈی کی طرح،جن کاخوف دور نہیں ہورہا۔ پاک چین معاشی راہداری کو گیم چینجر قرار دیتے ہوئے بھی اُن کی آواز بھرائی ہوئی ہے کیونکہ وہ ڈرائونا خوا ب تبدیل نہیں ہورہا،اور اس کے منڈلاتے ہوئے سائے اپنی جگہ پر موجود ، اس کی پھیلتی ہوئی پرچھائیاں […]

مقدر

مقدر

مقدر سے کوئی نہیں جیت سکتا۔ میلانیا ٹرمپ کو ہی دیکھ لیں، یہ لڑکی سلووینیا کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئی تھی، اس وقت سلووینیا، یوگو سلاویا کا حصہ تھا، اس کے ماں باپ کہیں سے بھی امیر نہ تھے، میلانیا کی پرورش بھی ایک عامیانہ سے ماحول میں ہوئی، ماڈلنگ اور اداکاری کا […]

جہانگیر بدر!اپنی زمین سے جڑا ہوا ایک شخص

جہانگیر بدر!اپنی زمین سے جڑا ہوا ایک شخص

سیاست کوئی آسان کام نہیں ہے، ان لوگوں کے لئے تو بالکل آسان نہیں جنہوں نے فلرٹیشن نہیں کرنی بلکہ ایک نظریے اور ایک پرچم تلے رہتے ہوئے اس راستے کی مشکلات صبر اور حوصلے سے برداشت کرنا ہے۔ جہانگیر بدر ایک ایسے ہی سیاست دان تھے۔ ذوالفقار علی بھٹو جب سیاست میں آئے تو […]

امریکی انتخاب میں کیا ہوا

امریکی انتخاب میں کیا ہوا

ایک بھرپورانتخابی مہم چلانے کے بعد جب ہیلری کلنٹن شکست سے دوچار ہوگئیں تو یقیناً انہیں بہت صدمہ پہنچا۔ انہو ں نے شکست کے بعد اپنے سپورٹرز کے بہت بڑے مجمع سے جو خطاب کیا وہ انتخابات اور خطابت کی تاریخ میں ایک شاہکارکی حیثیت سے یاد رکھا جائے گا۔ شدتِ غم سے چور جذباتی […]

حکمرانوں کا آبدیدہ پن !

حکمرانوں کا آبدیدہ پن !

میں میاں نواز شریف کے آبدیدہ ہونے کی بات نہیں کروں گا کیونکہ بندہ اگرتیسری بار وزیراعظم بن کر بھی چادروں کے اسٹریچر بنا کر مریض لاتی اور گدھا گاڑیوں میں میتیں لے جاتی قوم کیلئے کچھ کر نہ پائے توانکا آبدیدہ ہوناتو بنتا ہے ، میں بلاول بھٹو کے آبدیدہ ہونے کا ذکر بھی […]

سی پیک اور پاکستان کا ازلی دشمن بھارت

سی پیک اور پاکستان کا ازلی دشمن بھارت

ہمارا ازلی دشمن بھارت ایک طرف پاکستان کے مختلف حصوں خصوصاً بلوچستان میں دہشت گردی کی وارداتیں کروا کر پاکستانی معیشت اور سی پیک منصوبے کو نقصان پہنچانے کے در پے ہے اور دوسری طرف اپنی معیشت کو بہتر بنانے کے لئے انتہائی سخت اور غیر معمولی فیصلے تیزی سے کر رہا ہے۔ اس کے […]

وزارت حج کی قابل تحسین خدمات

وزارت حج کی قابل تحسین خدمات

اس سال حج کے موقع پر وزارت حج اسلام آباد کی مستحسن کارکردگی، عمدہ انتظام اور ہر مقام پر فرض شناسی کے ساتھ عازمین حج کی مخلصانہ خدمت پر ہم وفاقی وزیرمذہبی امور اور ان کے مستعدرفقائے کار کودل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اُمید ہے کہ حسن کارکردگی کایہ معیار مزید بہتر ہو […]

پی پی پی وسطی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان،قمر الزماں کائرہ پی پی کے قافلہ کے سالاراعلیٰ ہونگے

پی پی پی وسطی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان،قمر الزماں کائرہ پی پی کے قافلہ کے سالاراعلیٰ ہونگے

پیپلزپارٹی وسطیٰ پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا، جس کے مطابق قمر زمان کائرہ صدر، ندیم افضل چن جنرل سیکریٹری مقررکردیئے گئے۔پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا اجلاس بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت بلاول ہاؤس لاہور میں ہوا،جس میں پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان کیا گیا۔چیئرمین بلاول بھٹو نے قمر زمان کائرہ کو […]

جمہوریت اور حق کی آواز خاموش ہو گئی

جمہوریت اور حق کی آواز خاموش ہو گئی

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر حاجی محمد عدیل اب ہم میں نہیں رہے اور ان کے انتقال سے پاکستان میں پارلیمان کے ایوانوں میں جمہوریت اور تمام اقوام کو ان کے جائز حقوق فراہم کرنے کے لیے جدوجہد کرنے والی ایک اہم آواز ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی ہے۔ ابھی کل […]

چیمپئینز کہلانے والے جواب دیا کرتے ہیں جواز نہیں

چیمپئینز کہلانے والے جواب دیا کرتے ہیں جواز نہیں

سیانے کہتے ہیں کہ جب وکٹ پہ گھاس ہو تو عقل کی بھوک کسی اور شے سے مٹا لینی چاہیے مگر ہم سیانوں کی سنتے ہی کب ہیں۔ چلیں سیانوں کی نہ سنیے، یہ تو کم از کم ذہن میں رکھ لیجیے کہ بھئی یہ دوبئی کی ہومیو پیتھک وکٹ نہیں ہے جہاں آپ نزاکت […]

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں بیٹسمینوں کے لیے بھاری دن

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں بیٹسمینوں کے لیے بھاری دن

کسی گمنام بولر کو ہیرو بنادینے کا فن پاکستانی بیٹسمینوں سے زیادہ اچھا اور کون جانتا ہے۔ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ کے تیز بولر کالن ڈی گرینڈ ہوم بھی ہیرو بن گئے۔ زمبابوے کی طرف سے انڈر 19 کھیلنے والے گرینڈ ہوم نے نیوزی لینڈ کی طرف سے کھیلتے ہوئے اپنے […]

انڈیا میں سخت گیر ہندو سادھوی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

انڈیا میں سخت گیر ہندو سادھوی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

انڈیا کی ریاست ہریانہ میں پولیس نے سخت گیر ہندو تنظیم ‘اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا’ کی نائب صدر سادھوی دیوا ٹھاکر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے۔ سادھوی دیوا ٹھاکر مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف اپنے متنازع بیانات کے سبب پہلے بھی سرخیوں میں رہ چکی ہیں۔ سادھوی ٹھاکر نے مبینہ طور پر […]

نیویارک بم دھماکہ: مشتبہ حملہ آور دہشت گردی کے الزامات سے بری

نیویارک بم دھماکہ: مشتبہ حملہ آور دہشت گردی کے الزامات سے بری

امریکی شہر نیویارک میں ہونے والے بم دھماکے کے مشتبہ منصوبہ ساز احمد خان رحیمی کو عدالت نے دہشت گردی کے الزامات سے بری کر دیا ہے۔ ستمبر میں ہونے والے اس دھماکے میں 16 افراد زخمی ہوئے تھے۔ احمد خان رحیمی پر آٹھ الزامات لگائے گئے تھے جن میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے […]

بنگلہ دیش کی روہنگیا مسلمانوں کو روکنے کے لیے سرحد پر اضافی فوج

بنگلہ دیش کی روہنگیا مسلمانوں کو روکنے کے لیے سرحد پر اضافی فوج

بنگلہ دیش نے میانمار سے روہنگیا مسلمان اقلیت سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد کو ملک میں داخل ہونے سے روکنے کے لے سرحد پر اضافی سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے ہیں۔ میانمار میں فوج کے کریک ڈاؤن سے بچنے کے لیے سینکڑوں روہنگیا مسلمان سرحد پار کر کے بنگلہ دیش میں داخل ہونے کی […]

ڈاکٹر عاصم کو علاج فراہم کرنیکی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری

ڈاکٹر عاصم کو علاج فراہم کرنیکی درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری

علاج میں تاخیر ناقابل تلافی نقصان کا باعث بن سکتی ہے، ڈاکٹر عاصم کی ہفتے میں دو بار ہائیڈروتھراپی کرائی جائے: عدالت کراچی (یس اردو نیوز) احتساب عدالت کراچی نے ڈاکٹر عاصم کو علاج فراہم کرنے کی درخواست پر تفصیلی اور تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ڈاکٹر عاصم کی ہفتے میں […]

بلاول بھٹو پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کی تنظیم کا حتمی اعلان آج کرینگے

بلاول بھٹو پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کی تنظیم کا حتمی اعلان آج کرینگے

کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس طلب، قمر زمان کائرہ صدارت اور ندیم افضل چن سیکرٹری کے عہدے کیلئے فیورٹ قرار لاہور (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو آج وسطی پنجاب کی تنظیم کا حتمی اعلان کریں گے۔ اس ضمن میں پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کی کوآرڈینشن کمیٹی کا اجلاس بلاول ہائوس لاہور میں دوپہر […]

افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ہی مسائل کا حل ہے: ملیحہ لودھی

افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ہی مسائل کا حل ہے: ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کہتی ہیں کہ افغانستان میں مفاہمتی عمل کیلئے عالمی برادری کو بھی کردار ادا کرنا ہو گا۔ نیو یارک: (یس اردو نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان […]

مایوسی موت کا سبب بنے والے دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

مایوسی موت کا سبب بنے والے دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

ہیلسنکی، فن لیند: ایک  مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ ہر شے میں مایوسی ڈھونڈنے اور بے دلی سے کام کرنے والے افراد میں امراضِ قلب سے متاثر ہوکر ہلاک ہونےکی شرح واضح طور پر زیادہ ہوتی ہے۔ فن لینڈ میں ماہرین نفسیات نے مایوسی اور پراُمیدی کے دل اور جسم پر اثرات کا مطالعہ کیا جس […]