counter easy hit

شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 12افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 12افراد زخمی

ننکانہ صاحب ( محمد قمر عباس )ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 12افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق حسن گارڈن شاہکوٹ گھر میں کام کرتے ہوے 40سالہ ریاست علی کے اوپر اچانک دیوار گر گئی ،وار برٹن روڈ نزد آبادی یوسف والا تیز رفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 46سالہ […]

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ننکانہ رانا عبد الحمید مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہو گئے

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ننکانہ رانا عبد الحمید مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہو گئے

ننکانہ صاحب ( محمد قمر عباس )ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ننکانہ رانا عبد الحمید مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہو گئے اس موقع پر ان کے اعزاز میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس میں ایک تقریب کااہتمام کیا گیا جس میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر محمد امجد بھٹی،رائے سعید الیاس ،عمران پراچہ ،یوسف موہل ،سردار اعجاز […]

محکمہ اوقاف اور مزارعین کے مابین زر پٹہ کا معاملہ حل نہ ہو سکا

محکمہ اوقاف اور مزارعین کے مابین زر پٹہ کا معاملہ حل نہ ہو سکا

ننکانہ صاحب ( محمد قمر عباس )محکمہ اوقاف اور مزارعین کے مابین زر پٹہ کا معاملہ حل نہ ہو سکا ،انجمن مزارعین نے 16 اپریل کو بھارتی سکھ یاتریوں کی آمد کے موقع شہر کے 6 داخلی اور خارجی راستوں پر احتجاجی دھرنوں کا اعلان کر دیا ،حالات کی خراجی کے ذمہ دار صدیق الفاروق […]

کسانوں میں زرعی آلات تقسیم کر نے کی تقریب زراعت آفس میں منعقد ہو ئی

کسانوں میں زرعی آلات تقسیم کر نے کی تقریب زراعت آفس میں منعقد ہو ئی

ننکانہ صاحب ( محمد قمر عباس )محکمہ زراعت کے زیر اہتمام کسانوں میں زرعی آلات تقسیم کر نے کی تقریب زراعت آفس میں منعقد ہو ئی جس میں اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب حسنین ،ای ڈی او زراعت محمد اصغر ڈوگر ،ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت محمد صدیق اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توقیر احمد سمیت […]

ساؤ تھ ایشیا ء پارٹنر شپ پاکستان (سیپ) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد تحسین کی قیادت میں وفد کا گوردوارہ جنم استھان کا دورہ

ساؤ تھ ایشیا ء پارٹنر شپ پاکستان (سیپ) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد تحسین کی قیادت میں وفد کا گوردوارہ جنم استھان کا دورہ

ننکانہ صاحب ( محمد قمر عباس )ساؤ تھ ایشیا ء پارٹنر شپ پاکستان (سیپ) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد تحسین کی قیادت میں وفد کا گوردوارہ جنم استھان کا دورہ تفصیلات کے مطابق ساؤ تھ ایشیا ء پارٹنر شپ پاکستان (سیپ) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد تحسین کی قیادت میں سماجی کارکنان کے وفد نے بابا گورونانک […]

بیساکھی تہوار میں شرکت کے لئے 2ہزار سے زائد بھارتی سکھ یاتری آج پاکستان پہنچیں گے

بیساکھی تہوار میں شرکت کے لئے 2ہزار سے زائد بھارتی سکھ یاتری آج پاکستان پہنچیں گے

ننکانہ صاحب ( محمد قمر عباس )بیساکھی تہوار میں شرکت کے لئے 2ہزار سے زائد بھارتی سکھ یاتری آج پاکستان پہنچیں گے ،بھارت سمیت دنیا بھر سے بیساکھی میں شرکت کے لئے آنے والے سکھ یاتریوں کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ،ڈپٹی سیکرٹری شرائن محمد عمران گوندل ۔تفصیلات کے مطابق […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 7افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 7افراد زخمی

ننکانہ صاحب ( محمد قمر عباس )ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 7افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق شاہ کوٹ روڈ نزد دربار کوٹ سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل کا ٹائر بلاسٹ ہو گیا جس کے نتیجہ میں 35سالہ زرینہ ،45سالہ کوثر اور25سالہ ایم عثمان ،موڑکھنڈابھائی پھیرو روڈ تیز رفتار مزدا اور موٹر سائیکل کا […]

گوردوارہ جنم استھان ننکانہ میں Mock Exercise کا انعقاد کیا گیا

گوردوارہ جنم استھان ننکانہ میں Mock Exercise کا انعقاد کیا گیا

ننکانہ صاحب ( محمد قمر عباس )گوردوارہ جنم استھان ننکانہ میں Mock Exercise کا انعقاد کیا گیا جس میں ریسکیو 1122،سول ڈیفینس ،پولیس15،ایلیٹ فورس اورہیلتھ جیسے تمام محکموں نے بھر پورحصہ لیا گوردوارہ جنم استھان میں بم بلاسٹ کیا گیا جس میں کچھ لوگ شدید زخمی ہوئے جن کو ریسکیو1122کے عملہ نے طبی امداد دینے […]

ریسکیو1122کی آر ایس اوالیون اور سی آر آئی الیون ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا

ریسکیو1122کی آر ایس اوالیون اور سی آر آئی الیون ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا

ننکانہ صاحب ( محمد قمر عباس )ریسکیو1122کی آر ایس اوالیون اور سی آر آئی الیون ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچ گورو نانک بوائز ہائی سکول کے گراؤنڈ میںآر ایس او الیون اور سی آر آئی الیون ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت” ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوارریسکیو1122ننکانہ” نے […]

با اثر افراد نے چھٹی پر آئے پاک فوج کے جوان کو بے دردری سے قتل کر دیا

با اثر افراد نے چھٹی پر آئے پاک فوج کے جوان کو بے دردری سے قتل کر دیا

ننکانہ صاحب (عبدالغفار) بھائی کی شادی میں نہ بلانے کی رنجش پر با اثر افراد نے چھٹی پر آئے پاک فوج کے جوان کو بے دردری سے قتل کر دیا ،مقدمہ قتل میں مدعی بننے کے لئے ملزمان نے اپنی بھابھی کو بھی قتل کر کے غیرت کا ڈرامہ رچا دیا ،پولیس نے عدالتی احکامات […]

واربرٹن میں دو پارٹیوں تصادم ،پولیس پارٹی پر بھی دونوں پارٹیوں نے حملہ کر کے ملازمین کی وردیاں پھاڑ دیں

واربرٹن میں دو پارٹیوں تصادم ،پولیس پارٹی پر بھی دونوں پارٹیوں نے حملہ کر کے ملازمین کی وردیاں پھاڑ دیں

ننکانہ صاحب(عبدلاغفارچوہدری)واربرٹن میں دو پارٹیوں تصادم ،پولیس پارٹی پر بھی دونوں پارٹیوں نے حملہ کر کے ملازمین کی وردیاں پھاڑ دیں ،مزید نفری طلب 20افراد کیخلاف مقدمہ درج چار گرفتار۔بتایا گیا ہے کہ واربرٹن جسلانی روڈ پر شیخ جاوید اور رائے عارف پارٹی کے درمیان اراضی تنازعہ تھا رائے عارف کی طرف سے دیوار تعمیر […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 6افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 6افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ٹریفک کے مختلف حادثات میں 6افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق سانگلہ شاہ کوٹ روڈ تیز رفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 16سالہ شیرو مسیح اور17سالہ ایم حمزہ ،سانگلہ فیصل آباد روڈ نزد پوپیاں پل تیز رفتار موٹر سائیکل بس کے ساتھ ٹکرائی جس کے نتیجہ میں […]

بھارت پاکستان کی امن پسندی کو ہمیشہ اس کی کمزوری سمجھتا رہا ہے ،سردار منموہن سنگھ خالصہ

بھارت پاکستان کی امن پسندی کو ہمیشہ اس کی کمزوری سمجھتا رہا ہے ،سردار منموہن سنگھ خالصہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )برطانیہ سے آئے ہوئے ورلڈ سکھ مسلم فیڈریشن کے چیئر مین سردار منموہن سنگھ خالصہ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کی امن پسندی کو ہمیشہ اس کی کمزوری سمجھتا رہا ہے ،بھارت کو اسی کی زبان میں جواب دینا چاہئے ،دنیا بھر کے مسلمانوں اور سکھوں میں مثالی تعلقات ہیں […]

کسی بھی شخص کو بورڈ کی ایک انچ زمین پر قبضے کی اجازت نہیں دی جائے گی ،صدیق الفاروق

کسی بھی شخص کو بورڈ کی ایک انچ زمین پر قبضے کی اجازت نہیں دی جائے گی ،صدیق الفاروق

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئر مین صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ کسی بھی شخص کو بورڈ کی ایک انچ زمین پر قبضے کی اجازت نہیں دی جائے گی ،انجمن مزارعین سے تمام معاملات مذاکرات سے طے کئے جائیں گے ،کسی سے بلیک میل ہو نے والا نہیں ہوں ،ایڈمنسٹریٹر […]

ٹی ایم اے اور محکمہ صحت کی عدم دلچسپی کے باعث آوارہ کتوں کی شہر میں بھر مار

ٹی ایم اے اور محکمہ صحت کی عدم دلچسپی کے باعث آوارہ کتوں کی شہر میں بھر مار

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹی ایم اے اور محکمہ صحت کی عدم دلچسپی کے باعث آوارہ کتوں کی شہر میں بھر مار ،شہری پریشان تلف کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ایم اے اور محکمہ صحت کی عدم توجہگی کے باعث ننکانہ شہر اور گردونواح جن میں محلہ کیارہ صاحب، بیوہ کوارٹر، احمد شاہ روڈ […]

دوسرے شہروں کی طرح ننکانہ صاحب میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

دوسرے شہروں کی طرح ننکانہ صاحب میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)دوسرے شہروں کی طرح ننکانہ صاحب میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے دوسرے شہروں سمیت ننکانہ صاحب میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ اپنے گھروں ، دفاتر اور دوکانوں سے باہر نکل کر […]

ڈی سی او ڈاکٹرعثمان علی خاں کی زیر صدارت ٹیکس ڈے منایا گیا

ڈی سی او ڈاکٹرعثمان علی خاں کی زیر صدارت ٹیکس ڈے منایا گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈی سی او ڈاکٹرعثمان علی خاں کی زیر صدارت ٹیکس ڈے منایا گیا۔حکومت پنجا ب کی خصوصی ہدایت پر آج ڈی سی او ڈاکٹر عثمان علی خاں کی زیر صدارت ٹیکس ڈے منا یا گیا۔جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ڈاکٹر شاہ زیب حسنین،اسسٹنٹ کمشنر میاں رفیق احسن ،ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر شہزاد احمد،ڈسٹرکٹ […]

شیخوپورہ: لیگی شیروں میں لڑائی، رانا تنویر اور جاوید لطیف کے حامی گتھم گتھا

شیخوپورہ: لیگی شیروں میں لڑائی، رانا تنویر اور جاوید لطیف کے حامی گتھم گتھا

شیخو پورہ میں پاسپورٹ آفس کے افتتاح کے دوران مسلم لیگ ن کے شیر آپس میں گتھم گتھا ہو گئے، ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی اور پاسپورٹ آفس کے دروازے بھی توڑ دیئے۔ شیخو پورہ: (یس اُردو) پاسپورٹ آفس کا افتتاح وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کیا۔ افتتاحی تقریب […]

سانگلہ ہل:ملزملازمین 2 ماہ سے تنخواہیں ہیں نہ ملنے پرسراپاء احتجاج بن گئے ،گیٹ پراحتجاجی مظاہرہ ،زبردست نعرے بازی

سانگلہ ہل:ملزملازمین 2 ماہ سے تنخواہیں ہیں نہ ملنے پرسراپاء احتجاج بن گئے ،گیٹ پراحتجاجی مظاہرہ ،زبردست نعرے بازی

سانگلہ ہل( میاں ضیاء المصطفٰے)مقامی ھدیٰ شوگرملزکے ملازمین تنخواہیں نہ ملنے پرسراپاء احتجاج بن گئے ملزکے مین گیٹ پراحتجاجی مظاہرہ کیا اورملزانتظامیہ کے خلاف زبردست نعرے بازی کی گئی ،مظاہرین نے بتایا کہ ملزانتظامیہ کی جانب سے انہیں دو ماہ سے ستنخواہیں نہیں دی گئیں جس کی وجہ سے ان کے گھروں میں چولہے ٹھنڈے […]

سانگلہ ہل:محکمہ صحت کی ٹیم کا آپریشن میڈیکل فوڈلائسسنس نہ بنوانے پردکانداروں کو21 ہزارجرمانہ

سانگلہ ہل:محکمہ صحت کی ٹیم کا آپریشن میڈیکل فوڈلائسسنس نہ بنوانے پردکانداروں کو21 ہزارجرمانہ

سانگلہ ہل( میاں ضیاء المصطفٰے) ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ تحصیل سانگلہ ہلڈاکٹرہمایوں آزادپاشا کی خصوصی ہدایت پرمحکمہ صحت کی ٹیم نے غیرمعیاری اشیاء خوردنی کی فروعخت کے خلاف آپریشن شروع کردیا سینٹری انسپکٹرجاویداقبال دانش،انوارالحق،حفیظ سبحانی،خالدجاویداورفہیم ولایت نے شہرکے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے بیکری مالکان ،قصاب وغیرہ کو میڈیکل فوڈلائسسنس نہ بنوانے پرمجموعی طورپر21 […]

سانگلہ ہل:ٹریفک حادثات میں 7 افرادشدیدزخمی ہوگئے ،بس کے تیزہارن سے ڈرکربچھڑانالے میں پھنس گیا

سانگلہ ہل:ٹریفک حادثات میں 7 افرادشدیدزخمی ہوگئے ،بس کے تیزہارن سے ڈرکربچھڑانالے میں پھنس گیا

سانگلہ ہل( میاں ضیاء المصطفٰے) مختلف حادثات میں سات افرادشدیدزخمی ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق شاہکوٹ روڈپردو تیزرفتارموٹرسائیکلوں کے تصادم میں دونوجوان شیرواورحمزہ ،فیصل آبادروڈپرپڑوپیاں پل کے قریب تیزرفتاربس کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارذیشان اویس اورفرحان ،صفدرآبادروڈپرشوگرملزکے قریب موٹرسائیکل پھسل جانے سے خوشی محمدشدیدزخمی ہوگئے،بنگلہ ننکانہ کے قریب 22 سالہ نوجوان پپو کبوترپکڑتے ہوئے بجلی کا کرنٹ […]

اسلام سے دوری ہمیں مصیبتوں میں مبتلا کر دیتی ہے،.حاجی رانا اظہر اقبال عطاری

اسلام سے دوری ہمیں مصیبتوں میں مبتلا کر دیتی ہے،.حاجی رانا اظہر اقبال عطاری

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)مبلغ دعوت اسلامی ومرکزی رکن شوریٰ حاجی رانا اظہر اقبال عطاری نے کہا کہ اسلام سے دوری ہمیں مصیبتوں میں مبتلا کر دیتی ہے جبکہ نماز کی ادائیگی ہر مسلمان کیلئے اہم فریضہ ہے وہ آج مدینہ مسجد واربرٹن میں محفل ذکر ونعت کے بعد مکہ کالونی واربرٹن میں مدنی روڈ پر مسجد […]

واربرٹن کے بھرے با زار میں سر شام ڈکیتی کی واردات

واربرٹن کے بھرے با زار میں سر شام ڈکیتی کی واردات

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)واربرٹن کے بھرے با زار میں سر شام ڈکیتی کی واردات ، نامعلوم مسلح ڈاکو ایک لاکھ روپے کی نقدی لوٹ کر فائرنگ کر تے ہوئے فرار ہو گئے، بتایا گیا ہے کہ آج شام 7بجے کے قریب مہندی چوک واربرٹن میں چینی گھی اور آٹا کے مشہور ڈیلر شیخ منیر بجاج کی […]

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حاجی محمد نوازچوہان کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور BHU سانگلہ ہل کا اچانک دورہ

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حاجی محمد نوازچوہان کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور BHU سانگلہ ہل کا اچانک دورہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حاجی محمد نوازچوہان کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور BHU سانگلہ ہل کا اچانک دورہ۔عوام الناس کو صحت کی معیاری اور مفت سہولیات فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ڈاکٹرز ، پیرامیڈکس سٹاف سمیت ہسپتال کے دیگر عملے کو چاہیے کہ مریضوں کے ساتھ حسن سلوک کا […]