counter easy hit

شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

ریسکیو1122ننکانہ آفس میں ڈینگی کے بارے میں آگاہی کے حوالے سے سیمینار منعقد ہوا

ریسکیو1122ننکانہ آفس میں ڈینگی کے بارے میں آگاہی کے حوالے سے سیمینار منعقد ہوا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ریسکیو1122ننکانہ آفس میں ڈینگی کے بارے میں آگاہی کے حوالے سے سیمینار منعقد ہوا جس کی صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار نے کی۔سیمینار میں ریسکیوسیفٹی آفیسر محمد شاہد ،وی ٹی آئی کے میڈیکل انسٹرکٹر محمد رشید ،میڈیا فوکل پرسن علی اکبر کے ساتھ ساتھ مختلف سکولز کے طلباء اور تمام […]

سابق چیئر مین سردار شام سنگھ کی یا د میں گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا

سابق چیئر مین سردار شام سنگھ کی یا د میں گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے سابق چیئر مین سردار شام سنگھ کی یا د میں گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں متروکہ وقف املا ک بورڈ کے چیئر مین سردار شام سنگھ ،بھارتی شرومنی گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے جنرل سیکرٹری سردار […]

واربرٹن کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ کے تصادم میں ایک 30سالہ خاتون جاں بحق

واربرٹن کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ کے تصادم میں ایک 30سالہ خاتون جاں بحق

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)واربرٹن کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ کے تصادم میں ایک 30سالہ خاتون جاں بحق ، اور دو افراد شدید زخمی ہو گئے ، بتایا گیا ہے کہ ننکانہ کی رہائشی تیس سالہ شازیہ اپنے بھائیوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر نواحی گاؤں بھگوڑ کی طرف جا رہی تھی، کہ بی بی جان […]

گورنمنٹ ڈگری کالج بوائے خواتین واربرٹن میں ڈینگی کے سلسلہ میں ایک سیمینار منعقد ہوا

گورنمنٹ ڈگری کالج بوائے خواتین واربرٹن میں ڈینگی کے سلسلہ میں ایک سیمینار منعقد ہوا

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری)گورنمنٹ ڈگری کالج بوائے خواتین واربرٹن میں ڈینگی کے سلسلہ میں ایک سیمینار منعقد ہوا، جس میں پرنسپل سیدہ بلقیس اختر انچارج ڈینگی ماریہ سلیم اور مینا کماری نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ڈینگی کے تدارک کیلئے ہر شخص کو اپنا اپنا کر دار ادا کر نا ہو گا ، انہوں […]

واربرٹن کے بھرے با زار میں سر شام ڈکیتی کی واردات

واربرٹن کے بھرے با زار میں سر شام ڈکیتی کی واردات

ننکانہ صاحب (عبدالغفار چوہدری)واربرٹن کے بھرے با زار میں سر شام ڈکیتی کی واردات ، نامعلوم مسلح ڈاکو ایک لاکھ روپے کی نقدی لوٹ کر فائرنگ کر تے ہوئے فرار ہو گئے، بتایا گیا ہے کہ آج شام 7بجے کے قریب مہندی چوک واربرٹن میں چینی گھی اور آٹا کے مشہور ڈیلر شیخ منیر بجاج […]

طالب علم عاقب الیاس نے پانچوی کلاس میں اول پوزیشن حاصل کی

طالب علم عاقب الیاس نے پانچوی کلاس میں اول پوزیشن حاصل کی

شیخو پورہ(زاہد اعوا ن )گورنمنٹ ایلمنٹری سکول جیون پورہ خورد شیخوپورہ کے طالب علم عاقب لیاس نے پانچوی کلاس بورڈ کے رولنمبر 43260124کے تحت سکول بھر میں اول پوزیشن حاصل کی پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم نے کہا کہ میری کامیابی کے پیچھے میرے والدین اور میرے استادوں کا ہاتھ ہے Post Views – […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق سانگلہ ہل نزد ٹی ایم اے آفس تیز رفتار موٹر سائیکل رکشہ بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرایا جس کے نتیجہ میں 14سالہ حسن علی اور15سالہ شعیب ،مانانوالہ فارق آباد روڈ نزد لاگراں سٹاپ 50سالہ ایم اشرف ٹریکٹر سے گر […]

تین ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر 40ہزار روپے اور ایک موبائل فون چھین لیا

تین ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر 40ہزار روپے اور ایک موبائل فون چھین لیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سیل مین سے تین ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر 40ہزار روپے اور ایک موبائل فون چھین لیا۔ تفصیلات کے مطابق چندر کوٹ کا رہائشی شیخ محمد سلیمان جو کہ سیل مین ہے گزشتہ روز مچھرالہ گاؤں سے واپس واربرٹن آتے ہوئے راستہ میں موٹر سائیکل سوار تین نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کی […]

ایل پی جی گیس سلنڈر پھٹنے سے وین کو آگ لگ گئی

ایل پی جی گیس سلنڈر پھٹنے سے وین کو آگ لگ گئی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ایل پی جی گیس سلنڈر پھٹنے سے وین کو آگ لگ گئی مسافر معجزانہ طور پر محفوظ ۔تفصیلات کے مطابق مانگٹانوالہ روڈ نزد ملک پور سٹاپ کے نزدیک ڈرائیور شاہنواز مسافر وین پر جارہا تھا کہ اسے گیس لیکج کی بو محسوس ہوئی جس پر اس نے گاڑی روک کر مسافروں کو […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 5افراد زخمی جبکہ 1شخص جاں بحق

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 5افراد زخمی جبکہ 1شخص جاں بحق

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 5افراد زخمی جبکہ 1شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ محلہ معالجی صاحب تیز رفتار موٹر سائیکل والے نے ہٹ کیا اور فرار ہو گیا جس کے نتیجہ میں 07سالہ عافیہ ،شاہ کوٹ روڈ نزد میرپور سٹاپ تیز رفتار رکشہ والے نے موٹر سائیکل کو […]

پٹرولنگ پولیس کے ڈرائیوران کا ریفریشر کورس

پٹرولنگ پولیس کے ڈرائیوران کا ریفریشر کورس

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)پٹرولنگ پولیس کے ڈرائیوران کا ریفریشر کورس ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسڑکٹ پولیس لائن ننکانہ صاحب کی ایم ٹی ورکشاپ میں پٹرولنگ پولیس کے ڈرائیوران کا تین روزہ ریفریشر کورس ایڈیشنل انسپکٹر جنرل امجد جاوید سلیمی کے حکم پر اور ایس ایس پی پٹرولنگ بابر بخت قریشی کی خصوصی ہدایت پر DSPپٹرولنگ […]

ضلع ننکانہ میں درجہ چہارم کی 267خالی آسامیوں کو جون سے قبل پرُ کرلیا جائیگا ڈی سی او

ضلع ننکانہ میں درجہ چہارم کی 267خالی آسامیوں کو جون سے قبل پرُ کرلیا جائیگا ڈی سی او

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈسڑکٹ گورنمنٹ ضلع ننکانہ میں درجہ چہارم کی 267خالی آسامیوں کو جون سے قبل پرُ کرلیا جائیگا ڈی سی او ڈاکٹر عثمان علی خاں ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ننکانہ میں محکمہ ایجو کیشن کیلئے 134محکمہ صحت 66ایگری کلچرل 21 کمیونٹی ڈویلپمنٹ 4 فنانس 3ورکس ایند سروسز 39درجہ چہارم کی کل 267خالی […]

ایم سی گرلز ہائی سکول ننکانہ کا اعزاز

ایم سی گرلز ہائی سکول ننکانہ کا اعزاز

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ایم سی گرلز ہائی سکول ننکانہ کا اعزاز میٹرک کی طالبہ نے وزیرا علیٰ کے مضمون نویسی کے پروگرام میں اؤل پوزیشن لیکر ڈیڑھ لاکھ روپے نقد اور شیلڈ حاصل کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق ایم گرلز ہائی سکول ننکانہ کی میٹرک کی طالبہ انیلہ عاشق نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے پروگرام […]

سردار شام سنگھ کی یاد میں کل بروز جمعہ صبح 10 بجے گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں تقریب منعقد ہو گی

سردار شام سنگھ کی یاد میں کل بروز جمعہ صبح 10 بجے گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں تقریب منعقد ہو گی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے سابق چیئر مین سردار شام سنگھ کی یاد میں کل بروز جمعہ صبح 10 بجے گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں تقریب منعقد ہو گی جس میں متروکہ وقف املا ک بورڈ کے چیئر مین صدیق الفاروق ،دہلی گوردوارہ مینجمنٹ کمیٹی کے سابق پر دھان […]

چوہدری اویس باور کی وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے ملاقات

چوہدری اویس باور کی وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے ملاقات

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈسٹرکٹ با ر ایسو سی ایشن ننکانہ صاحب کی مجلس عاملہ کے رکن چوہدری اویس باور کی وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے ملاقات ،وفاقی وزیر کی ننکانہ صاحب میں وکلاء کالونی کے لئے بھرپور کوششیں کرنے کی یقین دہانی۔ تفصیلات کے مطابق معروف سیا سی و سماجی کارکن اور ڈسٹرکٹ […]

بیساکھی فیسٹیول پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات ہونگے۔ ڈی سی اوننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان

بیساکھی فیسٹیول پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات ہونگے۔ ڈی سی اوننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)15اپریل سے شروع ہونے والے بیساکھی فیسٹیول پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات ہونگے۔ ڈی سی اوننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خان۔انٹری کارڈز کے بغیر کسی کو گردوارہ کی حدود میں داخل ہونے کی اجازت نہ ہو گی۔ ڈی پی او رانا ایاز سلیم ضلع ننکانہ میں 15اپریل سے شروع ہونے والے تین […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں8افراد زخمی۔

ٹریفک کے مختلف حادثات میں8افراد زخمی۔

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں8افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق شاہ کوٹ روڈ نزد کوٹلہ سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل پنکچر ہوگئی جس کے نتیجہ میں 25سالہ عامر ،جڑانوالہ روڈ نزد بچیکی سٹی تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ہٹ کیا جس کے نتیجہ میں 26سالہ جہانگیر،نزد آدم پورہ گاؤں ننکانہ […]

مکان کی چھت گرنے کیوجہ سے9خواتین زخمی

مکان کی چھت گرنے کیوجہ سے9خواتین زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)مکان کی چھت گرنے کیوجہ سے9خواتین زخمی۔ تفصیلات کے مطابق میلاد چوک شاہ کوٹ سٹی گھر میں میلاد ہو رہا تھا مکان کی چھت وزن زیادہ ہونے کیوجہ سے گر گئی جس کے نتیجہ میں 80سالہ بلقیس بی بی ،45سالہ کنیز فاطمہ ،50سالہ عابدہ پروین ،60سالہ عذرا ،25سالہ مصباح،40سالہ بلقیس،35سالہ رضیہ،52سالہ پروین […]

رانا ایاز سلیم کی ہدایت پر جرائم پیشہ ا فراد کے خلاف جاری کریک ڈاؤن

رانا ایاز سلیم کی ہدایت پر جرائم پیشہ ا فراد کے خلاف جاری کریک ڈاؤن

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب رانا ایاز سلیم کی ہدایت پر جرائم پیشہ ا فراد کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں ڈی ایس پی سرکل ننکانہ کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر ننکانہ سید وجیہ الحسن شاہ نے اپنی ہمراہی ٹیم کے ساتھ کوٹ فقیر محمد میں آتش بازی کاسامان […]

خستہ پرانی خطرناک عمارتوں کے حوالے سے اہم میٹنگ

خستہ پرانی خطرناک عمارتوں کے حوالے سے اہم میٹنگ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)خستہ پرانی خطرناک عمارتوں کے حوالے سے اہم میٹنگ اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب حسنین کی زیر صدارت ہوئی۔ضلعی حکومت کی ٹیکنیکل ٹیموں نے سرکاری ،غیر سرکاری اور پرائیویٹ عمارتوں کا سروے مکمل کر لیا ہے۔آئندہ چند روز میں ان کو گرانے یا مرمت کرنے کا فیصلہ کر دیا جائے گا۔ […]

ضلع ننکانہ میں گندم خریداری مہم 15اپریل سے شروع ہوگی

ضلع ننکانہ میں گندم خریداری مہم 15اپریل سے شروع ہوگی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ضلع ننکانہ میں گندم خریداری مہم 15اپریل سے شروع ہوگی۔80ہزار میٹرک ٹن ٹارگٹ مقرر۔ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خاں حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر امسال 9گندم خریداری مراکز بنائے گئے ہیں جبکہ 80ہزار میٹرک ٹن ٹارگٹ مقرر کیا گیا ہے۔ باردانے کی ترسیل میرٹ پر اور پہلے آئیے پہلے […]

گورنمنٹ پرائمری سکول بڑا گھر کے طالب علم فیض رسول نے تحصیل ننکانہ صاحب میں پہلی پوزیشن حاصل کی

گورنمنٹ پرائمری سکول بڑا گھر کے طالب علم فیض رسول نے تحصیل ننکانہ صاحب میں پہلی پوزیشن حاصل کی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)گورنمنٹ پرائمری سکول بڑا گھر کے طالب علم فیض رسول نے پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے تحت کلاس پنجم کے امتحانات میں 465 نمبر حاصل کر کے ضلع بھر میں چوتھی اور تحصیل ننکانہ صاحب میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔اس شاندار کامیابی کی خوشی میں گورنمنٹ پرائمر ی سکول بڑا گھر میں […]

قومی داخلہ مہم کے سلسلے میں گورنمنٹ پرائمری سکول رحمت پورہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا

قومی داخلہ مہم کے سلسلے میں گورنمنٹ پرائمری سکول رحمت پورہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)قومی داخلہ مہم کے سلسلے میں گورنمنٹ پرائمری سکول رحمت پورہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز بچیکی محمد اکرم بٹ،سردار فاروق احمد خاں ،جنرل کونسلر یونین کونسل سٹی بچیکی رائے نور احمد کھرل ،گورنمنٹ پرائمری سکول رحمت پورہ کے ہیڈ ماسٹر رانا محمد اسلم ،پیر […]

یپکا کی طرح اپیڈا ملازمین کے گریڈوں میں اضافہ کیا جائے،غلام مصطفی بٹ

یپکا کی طرح اپیڈا ملازمین کے گریڈوں میں اضافہ کیا جائے،غلام مصطفی بٹ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ایپکا کی طرح اپیڈا ملازمین کے گریڈوں میں اضافہ کیا جائے سرکاری ڈرائیوروں کی احتجاجی ریلی آج پریس کلب لاہور کے باہر دھرنا دیگی چےئر مین غلا م مصطفی بٹ گزشتہ روز ضلع کونسل ہال ننکانہ صاحب میں اپیڈا یونین کے زیر اہتما م منعقدہ سیمینار میں آل پنجاب ڈرائیورز ایسوسی ایشن […]