counter easy hit

شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب

ڈیمانڈ نوٹس کی رقم جمع کروانے کے باوجود درجنوں افراد سوئی گیس کنکشن سے محروم

ڈیمانڈ نوٹس کی رقم جمع کروانے کے باوجود درجنوں افراد سوئی گیس کنکشن سے محروم

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)تین سال سے ڈیمانڈ نوٹس کی رقم جمع کروانے کے باوجود درجنوں افراد سوئی گیس کنکشن سے محروم بلز کی درستگی کیلے عملہ تعینات کیا جائے محمد رمضان و دیگر ز متاثرین ۔تفصیلات کے مطابق پرانا ننکانہ کے رہائشی محمد رمضان ، کنیڈاکا لونی کے ذیشان ،ریلوے روڈ کے حافظ فضل الہیٰ […]

باردانہ خریدنے والے کسانوں کو فرد ملکیت کی ضرورت نہ ہے C.D.R احتیاطََ پاس رکھیں حاجی افتخار حسین

باردانہ خریدنے والے کسانوں کو فرد ملکیت کی ضرورت نہ ہے C.D.R احتیاطََ پاس رکھیں حاجی افتخار حسین

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)باردانہ خریدنے والے کسانوں کو فرد ملکیت کی ضرورت نہ ہے C.D.R احتیاطََ پاس رکھیں حاجی افتخار حسینA.F.C۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر(A.F.C)حاجی افتخار حسین اور فوڈ انسپکٹر منور تہور ننکانہ نے بتایا کہ گند م خریداری جلد شروع کر دی جائے گی جبکہ کسانوں کو باردانہ لینے کیلے کسی فرد ملکیت […]

گندم کی کٹائی کے بعد منڈی میں تیز رفتاری سے آنے کے باعث شہر بھر میں ٹریفک کا جام رہنا معمول بن گیا

گندم کی کٹائی کے بعد منڈی میں تیز رفتاری سے آنے کے باعث شہر بھر میں ٹریفک کا جام رہنا معمول بن گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)گندم کی کٹائی کے بعد منڈی میں تیز رفتاری سے آنے کے باعث شہر بھر میں ٹریفک کا جام رہنا معمول بن گیا شہر کے مریضوں کو ریسکیو کرنا مشکل ہو تاجارہا ہے ریسکیو 1122ننکانہ تین اداروں کے ذاتی مفادات نے شہریوں کو عذاب میں مبتلا کیے ہوا ہے ۔ تفصیلات کے […]

پنجاب پیرا میڈیکس الائنس ضلع ننکانہ صاحب کا اجلاس زیر صدارت چوہدری شفیق گجر منعقد ہوا

پنجاب پیرا میڈیکس الائنس ضلع ننکانہ صاحب کا اجلاس زیر صدارت چوہدری شفیق گجر منعقد ہوا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)پنجاب پیرا میڈیکس الائنس ضلع ننکانہ صاحب کا اجلاس زیر صدارت چوہدری شفیق گجر منعقد ہوا جس میں فیلڈ میں کام کرنیوالے ویکسی نیشن ونگ ای،پی ، آئی کے ویکسی نیٹرز کو جو حاضری کیلئے موبائل دیے گئے ہیں وہ بالکل ناکارہ ہیں اور نیٹ ورک E-vix2جو کہ پرانا سسٹم ہے دو […]

پاکستان علماء کونسل ضلع ننکانہ صاحب کا اجلاس

پاکستان علماء کونسل ضلع ننکانہ صاحب کا اجلاس

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)پاکستان علماء کونسل ضلع ننکانہ صاحب کا اجلاس ،فرقہ واریت کے خاتمے کے لئے ضلع بھر میں رابطہ علما ء مہم شروع کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان علماء کونسل ضلع ننکانہ صاحب کا خصوصی اجلاس ضلعی صدر الحاج محمد طیب شاد قادری کی زیر صدارت مقامی مسجد میں منعقد ہوا […]

تعلیمی ترقی کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے عوامی نمائندوں کو بھی کردار ادا کرنا ہو گا,سید وسیم شیرازی

تعلیمی ترقی کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے عوامی نمائندوں کو بھی کردار ادا کرنا ہو گا,سید وسیم شیرازی

ننکانہ صاحب (عبدالغفار چوہدری)وزیراعلیٰ پنجاب کے تعلیمی ترقی کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے عوامی نمائندوں کو بھی کردار ادا کرنا ہو گا جبکہ اب ہر بچے کو سکولوں میں داخل کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع ہو چکا ہے ان خیالات کا اظہار آج گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول واربرٹن […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 6افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 6افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 6افراد زخمی جبکہ 1شخص بلیچ پینے سے حالت غیر۔ تفصیلات کے مطابق سانگلہ صفدرآباد روڈ تیز رفتار موٹر سائیکل راہگیر سے ٹکرائی جس کے نتیجہ میں 45سالہ ایم اسلم ،21سالہ ایم شہبازاور21سالہ ایم منیر ،مانانوالہ روڈنزد چندر کوٹ سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل پر اچانک چکر آنے […]

ہونہار طالب علم طسٰین کے اعزاز میں گورنمنٹ ہائی سکول بچیکی میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا

ہونہار طالب علم طسٰین کے اعزاز میں گورنمنٹ ہائی سکول بچیکی میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے زیر اہتمام کلاس پنجم کے امتحانات میں434 نمبر حاصل کر کے مرکز بچیکی میں نمایاں پوزیشن حاصل کر نے والے گورنمنٹ پرائمری سکول چمڑوتی کے ہونہار طالب علم طسٰین کے اعزاز میں گورنمنٹ ہائی سکول بچیکی میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تحصیل ایجوکیٹر ڈی […]

بااثر پٹواری نے نمبر دار سے آبیانہ کی مد میں وصول کئے گئے 30ہزار روپے ہڑپ کر لئے

بااثر پٹواری نے نمبر دار سے آبیانہ کی مد میں وصول کئے گئے 30ہزار روپے ہڑپ کر لئے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)بااثر پٹواری نے نمبر دار سے آبیانہ کی مد میں وصول کئے گئے 30ہزار روپے ہڑپ کر لئے ،متاثرہ افراد کا پٹواری کے خلاف شدید احتجاج ،نمبر دار نے پٹواری کے خلاف قانونی کاروائی کے لئے انٹی کرپشن کو تحریری درخواست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں صدیق آباد کے رہائشی […]

سرکاری سکولز کے اساتذہ نے غریب والدین پر کتابوں کا زائد بوجھ ڈال کر مہنگائی کے اس دور میں زندگی اجیرن کردی

سرکاری سکولز کے اساتذہ نے غریب والدین پر کتابوں کا زائد بوجھ ڈال کر مہنگائی کے اس دور میں زندگی اجیرن کردی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سرکاری سکولز کے اساتذہ نے غریب والدین پر کتابوں کا زائد بوجھ ڈال کر مہنگائی کے اس دور میں زندگی اجیرن کردی اگر تعلیم کے اخراجات برداشت کرسکتے تو بچوں کو پرائیوٹ سکولوں میں داخل کرواتے جہاں پر تعلیم کیساتھ ساتھ تربیت کا بھی خیال رکھا جاتا ہے والدین کا موقف ۔ […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3خواتین سمیت 10افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3خواتین سمیت 10افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3خواتین سمیت 10افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق بچیکی روڈ نزد ٹھٹہ عیسیٰ سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل راہگیر سے ٹکرائی جس کے نتیجہ میں 70سالہ نامعلوم شحص اور26سالہ عامر عباس ،سانگلہ نزد چکنمبر45تیز رفتار موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 12سالہ علی […]

سینئر صحافی اور نجی ٹی وی کے رپورٹر میاں وحید قیصر کی بھابھی رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں

سینئر صحافی اور نجی ٹی وی کے رپورٹر میاں وحید قیصر کی بھابھی رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سینئر صحافی اور نجی ٹی وی کے رپورٹر میاں وحید قیصر کی بھابھی رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں کامونکی میں سپر د خاک کر دیا گیا ،صدر پریس کلب ننکانہ چوہدری افضل حق خاں،صحافیوں راؤ توقیر السلام ،جا وید احمد معاویہ ،عبد الغفار چوہدری ،عابد […]

نومنتخب صدر آغا قاسم رضا کا ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ بچیکی کا دورہ

نومنتخب صدر آغا قاسم رضا کا ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ بچیکی کا دورہ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے ڈسٹرکٹ بورڈ آف مینجمنٹ ننکانہ صاحب کے نومنتخب صدر آغا قاسم رضا کا ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ بچیکی کا دورہ ،فنی تعلیم کے ذریعے بے روزگاری کو کم کیا جا سکتا ہے ،آغا قاسم رضا ۔تفصیلات کے مطابق ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے ڈسٹرکٹ بورڈ آف مینجمنٹ […]

ضلع ننکانہ میں گندم خریداری مہم 28اپریل سے شروع ہوگی

ضلع ننکانہ میں گندم خریداری مہم 28اپریل سے شروع ہوگی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ضلع ننکانہ میں گندم خریداری مہم 28اپریل سے شروع ہوگی۔گندم خریداری مراکز پر تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خاں ضلع ننکانہ میں گندم خریداری مہم 28اپریل سے شروع ہوگی ۔حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر امسال 9گندم خریداری مراکز بنائے گئے ہیں جبکہ […]

گندم خریداری 24یا 25اپریل سے شروع ہونے کی امید ہے

گندم خریداری 24یا 25اپریل سے شروع ہونے کی امید ہے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)گندم خریداری 24یا 25اپریل سے شروع ہونے کی امید ہے ۔اولیت ساڑھے بارہ ایکڑ کے زمینداروں کو دی جائے گی ۔گندم خرید کا سرکاری ریٹ1300روپے من مقرر کیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر (AFC )حا جی افتخار حسین اور فوڈ انسپکٹر منور تہور نے صحافیوں کو بتایا کہ گندم […]

گلیوں میں سوئی گیس پائپوں کو ڈالنے کے بعدصحیح طریقے سے پر نہ کرنے پر ٹی ایم اے کے خلاف شہریوں کا احتجاج

گلیوں میں سوئی گیس پائپوں کو ڈالنے کے بعدصحیح طریقے سے پر نہ کرنے پر ٹی ایم اے کے خلاف شہریوں کا احتجاج

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)شہر کی سڑکوں اور گلیوں میں سوئی گیس پائپوں کو ڈالنے کے بعدصحیح طریقے سے پر نہ کرنے پر ٹی ایم اے کے خلاف شہریوں کا احتجاج ۔تفصیلات کے مطابق بلدیاتی الیکشن کے دوران ننکانہ شہر اور گردو نواح میں سوئی گیس کے پائپوں کو ڈالنے کیلے محکمہ نے ٹی ایم اے […]

پنجاب ہائی وے پٹرول ضلع ننکانہ صاحب کے افسران اور ملازمان کا کرائم سین پری ریزرولیشن کورس

پنجاب ہائی وے پٹرول ضلع ننکانہ صاحب کے افسران اور ملازمان کا کرائم سین پری ریزرولیشن کورس

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)پنجاب ہائی وے پٹرول ضلع ننکانہ صاحب کے افسران اور ملازمان کا کرائم سین پری ریزرولیشن کورس۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ امجد سلیمی کے احکامات پر ایس ایس پی پٹرولنگ بابر نجت کی قریشی کی ہدایت پر PHPضلع ننکانہ کے افسران اور ملازمان کا کرائم سین پر ی ریزرولیشن […]

خاتون محتسب پنجاب اور سماجی تنظیم WISE کے زیر اہتمام ننکانہ صاحب میں منعقدہ سمینار سے مقررین کا خطاب

خاتون محتسب پنجاب اور سماجی تنظیم WISE کے زیر اہتمام ننکانہ صاحب میں منعقدہ سمینار سے مقررین کا خطاب

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)خاتون محتسب پنجاب اور سماجی تنظیم WISE کے زیر اہتمام ننکانہ صاحب میں منعقدہ سمینار سے مقررین کا خطاب خاتون محتسب پنجاب اور سماجی تنظیم WISE کی جانب سے جنسی ہراسانی کے قانون کے بارے میں آگاہی مہم کی سرگرمیاں اس وقت ضلع ننکانہ صاحب میں جاری ہیں۔ اسی سلسلہ میں 20 […]

یوم ولادت حضرت علی ؑ ننکانہ صاحب میں انجمن جعفریہ رجسٹرڈ سٹی ننکانہ کے زیر اہتمام منایا گیا

یوم ولادت حضرت علی ؑ ننکانہ صاحب میں انجمن جعفریہ رجسٹرڈ سٹی ننکانہ کے زیر اہتمام منایا گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)یوم ولادت حضرت علی ؑ ننکانہ صاحب میں انجمن جعفریہ رجسٹرڈ سٹی ننکانہ کے زیر اہتمام منایا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق یوم ولادت حضرت علی ؑ ننکانہ صاحب میں انجمن جعفریہ سٹی ننکانہ کے زیر اہتمام جوش و خروش کیساتھ زیر صدارت پیر سید ابر ار حسین شاہ منایا گیا جس […]

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 10افراد زخمی

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 10افراد زخمی

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 10افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ بچیکی روڈ نزد بسی میاں میر تیز رفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 30سالہ منصب علی اور28سالہ ارسلان ،کوٹ اکبر سٹاپ ننکانہ تیز رفتار دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرائے جس کے نتیجہ میں […]

ننکانہ میں پٹرولنگ ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے تیسرے بیج کو تین روزہ بیسک لائف سپورٹس اور فائر سیفٹی ورکشاپ

ننکانہ میں پٹرولنگ ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے تیسرے بیج کو تین روزہ بیسک لائف سپورٹس اور فائر سیفٹی ورکشاپ

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ریسکیو1122آفس ننکانہ میں پٹرولنگ ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے تیسرے بیج کو تین روزہ بیسک لائف سپورٹس اور فائر سیفٹی ورکشاپ مکمل کروانے کے بعد پاس ہونے والے طلباء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس کی قیادت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار نے کی […]

ہفتہ بہبود آبادی آگاہی مہم سپورٹس ایونٹ ،گروپ میٹنگ اور صحت مند بچوں کے مقابلہ جات کا انعقاد

ہفتہ بہبود آبادی آگاہی مہم سپورٹس ایونٹ ،گروپ میٹنگ اور صحت مند بچوں کے مقابلہ جات کا انعقاد

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ہفتہ بہبود آبادی آگاہی مہم سپورٹس ایونٹ ،گروپ میٹنگ اور صحت مند بچوں کے مقابلہ جات کا انعقادصحت مند معاشرے کے لیے صحت مند ماں کا ہونا بہت ضروری ہے ماں اور بچے کی صحت کی افادیت کے متعلق محکمہ بہبود آبادی حکومت پنجاب موثر حکمت عملی کے ذریعے دور دراز کے […]

پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں کے خوف سے ننکانہ میں دال چنے ودیگر اشیائے خورد و نوش غا ئب

پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں کے خوف سے ننکانہ میں دال چنے ودیگر اشیائے خورد و نوش غا ئب

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں کے خوف سے ننکانہ میں دال چنے ودیگر اشیائے خورد و نوش غا ئب مرغی کا گوشت 275روپے کلو فروخت غریبوں اور ہوٹل والوں کی پریشانی میں اضافہ ۔ مہنگا سامان لا کر سستا فروخت نہیں کر سکتے ۔ تاجر تفصیلات کے مطابق: ننکانہ شہر کے کریانہ فروشوں نے […]

شرح خواندگی میں اضافہ کے لئے حکومت پنجاب اقدامات تسلی بخش ہیں ، افتخار حسین بٹ

شرح خواندگی میں اضافہ کے لئے حکومت پنجاب اقدامات تسلی بخش ہیں ، افتخار حسین بٹ

ننکانہ صاحب(عبدالغفار چوہدری) شرح خواندگی میں اضافہ کے لئے حکومت پنجاب اقدامات تسلی بخش ہیں اور والدین کو بھی بچوں کی تعلیم ضروری سمجھتے ہوئے خصوصی توجہ دینا ہوگی ۔ ان خیالات کا اظہار آج گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول واربرٹن سٹی میں منعقدہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے ای ڈی او ایجوکیشن ننکانہ […]