counter easy hit

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 7افراد زخمی

7 injured in different

7 injured in different

ننکانہ صاحب ( محمد قمر عباس )ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 7افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق شاہ کوٹ روڈ نزد دربار کوٹ سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل کا ٹائر بلاسٹ ہو گیا جس کے نتیجہ میں 35سالہ زرینہ ،45سالہ کوثر اور25سالہ ایم عثمان ،موڑکھنڈابھائی پھیرو روڈ تیز رفتار مزدا اور موٹر سائیکل کا تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 60سالہ شہباز ،25سالہ نور احمد اور35سالہ شہباز بی بی ،بچیکی روڈ نزد حسیب وقاص شوگر مل تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 35سالہ گلزار اور30سالہ عرفان گر کر شدید زخمی ہو گئے ان تمام زخمیوں کو ریسکیو1122ننکانہ کے عملہ نے طبی امداد دینے کے بعد سرکاری ہسپتال میں منتقل کر دیا۔